WEBVTT 00:00:00.580 --> 00:00:04.054 میلاتی وِجسن: بالی -- خداوں کا جزیرہ۔ NOTE Paragraph 00:00:05.301 --> 00:00:07.642 ایزابیل وِجسن: ایک سبزجنت۔ NOTE Paragraph 00:00:09.139 --> 00:00:10.552 م و: یا.... 00:00:10.576 --> 00:00:12.393 ایک گمشدہ جنت۔ 00:00:13.075 --> 00:00:14.234 بالی: 00:00:14.696 --> 00:00:16.639 کوڑے کا جزیرہ۔ NOTE Paragraph 00:00:17.707 --> 00:00:18.859 IW: بالی میں، 00:00:18.883 --> 00:00:24.834 ہم روزانہ 680 کیوبک میٹر پلاسٹک کا کوڑا پیدا کرتے ہیں۔ 00:00:25.801 --> 00:00:28.657 جو تقریبا 14 منزلہ عمارت جتنا اونچا ہے۔ 00:00:29.205 --> 00:00:31.426 جب بات پلاسٹک کے لفافوں کی آتی ہے, 00:00:31.450 --> 00:00:34.018 5 فیصد سے بھی کم ری سائیکل ہوتا ہے۔ NOTE Paragraph 00:00:34.680 --> 00:00:38.386 م و: ہم جانتے ہیں کہ یہ جزیرے کے بارے میں شاید جو آپ کا تصور ہے بدل دیتا ہے۔ 00:00:38.666 --> 00:00:41.150 جب اس کے بارے میں ہمیں پتہ چلا، تو ہمارا بھی بدل گیا، 00:00:41.174 --> 00:00:45.735 جب ہمیں پتہ چلا کہ بالی میں تقریبا سارے پلاسٹک کے لفافے گٹروں میں جاتے ہیں 00:00:45.759 --> 00:00:47.009 اور پھر ہمارے دریاؤں میں 00:00:47.033 --> 00:00:48.404 اور پھر ہمارے سمندر میں۔ 00:00:48.900 --> 00:00:51.364 اور وہ جو سمندر میں بھی نہیں جاتے، 00:00:51.388 --> 00:00:53.501 وہ جلائے جاتے ہیں یا کوڑے میں جاتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:00:53.863 --> 00:00:56.413 ا و: ہم نے اس بارے میں کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 00:00:56.812 --> 00:00:59.311 اور اب ہم تقریباً تین سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں 00:00:59.335 --> 00:01:02.687 کہ اپنے آبائی جزیرے پر پلاسٹک کے لفافوں کا خاتمہ کریں۔ 00:01:02.711 --> 00:01:05.175 اور ہمیں اس میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:06.835 --> 00:01:08.867 م و: ہم بہنیں ہیں، 00:01:08.891 --> 00:01:11.458 اور ہم دنیا کے بہترین سکول میں جاتے ہین: 00:01:12.061 --> 00:01:13.586 سبز سکول، بالی. 00:01:13.610 --> 00:01:18.233 گرین سکول صرف اس وجہ سے مختلف نہیں کہ یہ بانس سے بنا ہوا ہے، 00:01:18.257 --> 00:01:20.420 لیکن اس طرح بھی جس طرح سے یہ سکھاتا ہے۔ 00:01:20.864 --> 00:01:23.551 ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ ہم آج کے رہنما بنیں، 00:01:24.518 --> 00:01:26.951 جس کا ایک عام کتاب مقابلہ نہیں کر سکتی۔ NOTE Paragraph 00:01:27.813 --> 00:01:29.834 ا و: ایک دن کلاس میں ایک سبق میں 00:01:29.858 --> 00:01:32.571 ہم نے اہم لوگوں بارے میں سیکھا، 00:01:32.595 --> 00:01:34.083 جیسے نیلسن منڈیلا، 00:01:34.107 --> 00:01:35.258 لیڈی ڈیانا 00:01:35.282 --> 00:01:36.507 اور مہاتما گاندھی. 00:01:37.244 --> 00:01:38.401 اس دن گھر جاتے ہوئے، 00:01:38.425 --> 00:01:41.733 ہم نے بھی اہم بننے کا فیصلہ کیا. 00:01:42.614 --> 00:01:44.651 کیوں ہم بڑے ہونے کا انتظار کریں 00:01:44.675 --> 00:01:45.933 اور پھر اہم بنیں؟ 00:01:46.420 --> 00:01:48.494 ہم اب کچھ کرنا چاہتے تھے. NOTE Paragraph 00:01:49.135 --> 00:01:50.835 م و: اس رات صوفے پر بیٹھے، 00:01:50.859 --> 00:01:53.695 ہم بالی کے مسائل کے بارے میں سوچنے لگے. 00:01:54.332 --> 00:01:56.396 اور ایک مسئلہ جو دوسروں سے مختلف لگا 00:01:56.420 --> 00:01:57.784 وہ تھا پلاسٹک کا کوڑا۔ 00:01:58.536 --> 00:02:00.603 لیکن یہ ایک بہت بڑا مسئلہ تھا. 00:02:01.189 --> 00:02:04.671 ہم نے سوچا کہ ہم بچوں کے لیے کیا کرنا ممکن ہو گا: 00:02:05.589 --> 00:02:06.820 پلاسٹک کے لفافے۔ 00:02:06.844 --> 00:02:08.237 اور خیال پیدا ہوا. NOTE Paragraph 00:02:08.983 --> 00:02:10.964 ا و: ہم نے تحقیق شروع کی، 00:02:10.988 --> 00:02:13.928 اور اتنا کہنا کافی ہے کہ مزید سیکھنے پر پتا چلا کہ 00:02:13.952 --> 00:02:17.041 پلاسٹک کے لفافوں کے بارے میں کوئی بھی اچھی بات نہیں تھی۔ 00:02:17.401 --> 00:02:18.671 اور آپ کو پتہ ہے؟ 00:02:18.695 --> 00:02:20.273 ہمین ان کی ضرورت ہی نہیں ہے. NOTE Paragraph 00:02:20.803 --> 00:02:24.544 م و: ہم واقعی متاثر ہوئے پلاسٹک کے لفافوں کو ختم کرنے کی کوششوں سے 00:02:24.568 --> 00:02:26.438 بہت سی دوسری جگہوں پر، 00:02:26.462 --> 00:02:28.444 ہوائی سے روانڈا تک 00:02:28.468 --> 00:02:31.013 اور کئی دوسرے شہروں میں جیسے آکلینڈ اور ڈبلن. NOTE Paragraph 00:02:31.784 --> 00:02:37.449 او: یہ خیال "پلاسٹک کے لفافوں کو الوداع" مہم شروع کرنے کا سبب بنا۔ 00:02:38.658 --> 00:02:40.850 م و: جب سے ہم یہ مہم چلا رہے ہیں، 00:02:40.874 --> 00:02:43.436 ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے. NOTE Paragraph 00:02:43.984 --> 00:02:45.626 سبق نمبر ایک: 00:02:46.233 --> 00:02:48.335 آپ سب کچھ اکیلے نہیں کر سکتے۔ 00:02:48.335 --> 00:02:50.727 آپ کو ہم خیال بچوں کی ایک بڑی ٹیم کی ضرورت پڑتی ہے, 00:02:50.731 --> 00:02:53.902 اور اسی طرح ہم نے تشکیل دیا الوداع پلاسٹک کے لفافوں کے عملے کو. 00:02:54.459 --> 00:02:57.574 رضا کار عملے میں جزیرہ بھر سے بچے شامل ہیں، 00:02:57.598 --> 00:02:59.997 دونوں مقامی اور بین الاقوامی اسکولوں کے۔ 00:03:00.205 --> 00:03:01.526 اور ان کے ساتھ مل کر، 00:03:01.596 --> 00:03:03.406 ہم نے ایک کثیر جہتی حکمت عملی شروع کی، 00:03:03.454 --> 00:03:06.750 آن لائن اور آف لائن درخواستوں پر مبنی، 00:03:06.774 --> 00:03:10.210 سکولوں میں تعلیمی اور متاثر کن پریزنٹیشنز کی 00:03:10.234 --> 00:03:14.719 اور ہم نے عام بیداری پھیلائی بازاروں، تہواروں میں، اور ساحل کی صفائی کے کے۔ 00:03:14.743 --> 00:03:15.894 اور آخر میں، 00:03:15.918 --> 00:03:17.964 ہم نے متبادل تھیلے تقسیم کیے، 00:03:17.988 --> 00:03:19.666 جالی کی طرح کے لفافے، 00:03:19.666 --> 00:03:21.108 ری سائیکل اخبارات کے بنے لفافے 00:03:21.108 --> 00:03:23.802 یا 100 فیصد قدرتی عناصر کے بنے لفافے، 00:03:23.826 --> 00:03:26.339 تمام مقامی لوگوں کی طرف سے بنائے گئے تھے، NOTE Paragraph 00:03:26.818 --> 00:03:28.292 او: ہم ایک ماڈل گاؤں چلاتے ہیں، 00:03:28.316 --> 00:03:30.428 800 خاندانوں کا گھر. 00:03:30.952 --> 00:03:32.775 گاؤں کا میئر ہمارا پہلا دوست تھا 00:03:32.799 --> 00:03:35.535 وہ ہماری ٹی شرٹس کو پسند کرتا تھا چناچہ اس نے مدد کی۔ 00:03:36.077 --> 00:03:38.745 ہم نے گاہکوں کو آگاہ کرنے پر توجہ دی، 00:03:38.769 --> 00:03:41.487 کیونکہ یہاں ہمیں تبدیلی کی ضرورت ہے. 00:03:42.266 --> 00:03:44.463 تقریباً دو تہائی گاؤں تیار ہے 00:03:44.487 --> 00:03:46.492 پلاسٹک کے لفافوں کے خاتمے کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:03:47.330 --> 00:03:52.205 بالی کی حکومت کو ساتھ ملانے کی ہماری پہلی کوشش ناکام ہوئی۔ 00:03:52.696 --> 00:03:53.846 تو ہم نے سوچا، 00:03:54.391 --> 00:03:58.615 "آہم آہم... ایک درخواست دس لاکھ دستخطوں کے ساتھ. 00:03:58.615 --> 00:04:00.708 وہ ہمیں نظرانداز نہیں کر سکتے، ٹھیک ہے نا؟" NOTE Paragraph 00:04:00.732 --> 00:04:01.895 او: بالک ٹھیک! NOTE Paragraph 00:04:02.258 --> 00:04:04.093 او: لیکن کس نے سوچا تھا 00:04:04.117 --> 00:04:08.279 دس لاکھ دستخط ہوتے ہیں ایک ہزار بار ایک ہزار؟ NOTE Paragraph 00:04:08.303 --> 00:04:09.930 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:04:10.270 --> 00:04:11.835 ہم پھنس گئے - 00:04:12.747 --> 00:04:14.738 یہاں تک کہ ہم نے سبق نمبر دو سیکھا: 00:04:15.507 --> 00:04:17.462 محدود دائرے سے باہر نکل کر سوچیں. 00:04:17.808 --> 00:04:18.959 کسی نے ذکر کیا 00:04:18.983 --> 00:04:25.384 بالی کے ہوئی اڈے کے ذریعے سالانہ سولہ لاکھ لوگ آتے جاتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:04:26.294 --> 00:04:29.610 م و: لیکن ہم ہوائی اڈے کے اندر کیسے جائیں؟ 00:04:29.993 --> 00:04:31.686 اور یہاں سبق نمبر تین آتا ہے: 00:04:32.236 --> 00:04:33.676 استقامت. 00:04:34.141 --> 00:04:35.768 ہم ہوائی اڈے پر گئے۔ 00:04:35.792 --> 00:04:37.444 ہم خاکروب سے آگے گزر گئے۔ 00:04:37.819 --> 00:04:39.705 اور پھر اس کے افسر کا افسر تھا، 00:04:39.729 --> 00:04:41.990 اور پھر اسسٹنٹ آفس منیجر تھا، 00:04:42.014 --> 00:04:43.399 اور اس کے بعد آفس مینیجر، 00:04:43.423 --> 00:04:44.594 اور پھر ... 00:04:44.618 --> 00:04:46.765 اور ہم نے دو منزلوں کو گڈمڈ کیا اور سوچا، 00:04:46.789 --> 00:04:48.954 لو یہاں ایک بار پھر خاکروب آ گیا۔ NOTE Paragraph 00:04:48.967 --> 00:04:51.585 اس کے بعد کئی دنوں تک مختلف دروازوں پر دستک دینے کےبعد 00:04:51.609 --> 00:04:53.925 صرف ایک مشن پر بچے ہوکر، 00:04:53.949 --> 00:04:57.837 ہم آخر میں بالی ہوائی اڈے کے کمرشل مینیجر سے ملے. 00:04:58.368 --> 00:05:02.281 اور ہم نے "پلاسٹک کے لفافوں کے بغیر بالی" والی تقریر کی اور اوہ یک اچھا آدمی تھا، 00:05:02.305 --> 00:05:06.003 اس نے کہا"میں یقین نہیں کر سکتا کہ میں کیا کہنے والا ہوں، 00:05:06.027 --> 00:05:08.270 لیکن میں آپ کو اجازت دینے جا رہا ہوں 00:05:08.294 --> 00:05:11.251 دستخط جمع کرنے کی کسٹمز اور امیگریشن کے پیچھے. " NOTE Paragraph 00:05:11.275 --> 00:05:12.619 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:05:12.643 --> 00:05:16.938 (تالیاں) NOTE Paragraph 00:05:16.962 --> 00:05:18.906 ا و: وہاں پہلے ڈیڑھ گھنٹے میں، 00:05:18.930 --> 00:05:21.605 ہم نے تقریبا 1،000 دستخط کروائے۔ 00:05:21.954 --> 00:05:23.255 کتنا اچھا ہے؟ NOTE Paragraph 00:05:24.340 --> 00:05:25.851 سبق نمبر چار: 00:05:25.875 --> 00:05:28.876 آپ کو معاشرے میں ہر سطح پر چیمپئنز کی ضرورت ہے، 00:05:29.486 --> 00:05:33.295 طالب علموں سے لے کر، تجارتی مینیجرز سے مشہور لوگوں تک۔ 00:05:34.097 --> 00:05:36.209 اور سبز اسکول کی شہرت کی بدولت، 00:05:36.233 --> 00:05:38.899 ہم مشہور لوگوں تک رسائی حاصل کر سکتے تھے۔ 00:05:39.937 --> 00:05:41.136 بان کی مون نے ہمیں سکھایا 00:05:41.160 --> 00:05:44.521 کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرلز 00:05:44.545 --> 00:05:46.196 درخواستوں پر دستخط نہیں کرتے -- NOTE Paragraph 00:05:46.220 --> 00:05:47.175 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:05:47.175 --> 00:05:49.086 یہاں تک کہ اگر بچے بھی شائستگی سے پوچھیں. 00:05:49.086 --> 00:05:51.231 لیکن انہوں نے پیغام کو پھیلانے کا وعدہ کیا۔ 00:05:51.231 --> 00:05:53.648 اور اب ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:05:53.701 --> 00:05:56.644 م و: جین گوڈال نے ہمیں عوامی نیٹ ورک کی طاقت سکھائی۔ 00:05:57.055 --> 00:06:00.095 انہوں نے صرف ایک روٹ اور شوٹ گروپ کے ساتھ شروع کیا 00:06:00.119 --> 00:06:03.410 اب ان کے دنیا بھر میں 4000 گروہ ہیں۔ 00:06:03.434 --> 00:06:04.607 ہم نے ان میں سے ایک ہیں. 00:06:04.631 --> 00:06:06.413 وہ درحقیقت ایک متاثرکن شخصیت ہیں. NOTE Paragraph 00:06:06.731 --> 00:06:08.483 اگر آپ روٹری کے ساتھی ہیں، 00:06:08.507 --> 00:06:09.797 آپ سے مل کر خوشی. 00:06:09.821 --> 00:06:10.972 ہم انٹر ایکٹرز ہیں، 00:06:10.996 --> 00:06:13.327 روٹری انٹرنیشنل کا سب سے کم عمر شعبہ۔ NOTE Paragraph 00:06:14.573 --> 00:06:17.816 ا و: لیکن ہم نے صبر کے بارے میں بھی بہت کچھ سیکھا ہے، NOTE Paragraph 00:06:17.840 --> 00:06:20.097 م و: مایوسی سے کیسے نبٹیں، NOTE Paragraph 00:06:20.121 --> 00:06:21.272 ا و: قیادت، NOTE Paragraph 00:06:21.296 --> 00:06:22.465 م و: ٹیم میں کام کرنا، NOTE Paragraph 00:06:22.489 --> 00:06:23.614 ا و: دوستی، NOTE Paragraph 00:06:23.614 --> 00:06:26.563 م و: ہم نے بالی کے لوگوں اور ان کی ثقافت کے بارے میں مزید سیکھا NOTE Paragraph 00:06:26.563 --> 00:06:29.695 ا و: ہم نے عزم کی اہمیت سیکھی۔ NOTE Paragraph 00:06:30.106 --> 00:06:31.840 م و: یہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ 00:06:31.864 --> 00:06:35.329 کبھی کبھی اپنی بات پر عمل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ NOTE Paragraph 00:06:35.830 --> 00:06:38.257 ا و: لیکن گزشتہ سال ہم نے بالکل یہی کیا۔ 00:06:38.553 --> 00:06:40.266 ہم ایک تقریرکرنے کے لئے انڈیا گئے، 00:06:40.290 --> 00:06:41.955 اور ہمارے والدین ہمیں دورہ پر لے گئے 00:06:41.955 --> 00:06:44.457 مہاتما گاندھی کے پرانے گھر. 00:06:44.936 --> 00:06:47.190 ہم نے بھوک ہڑتال کی طاقت کے بارے میں سیکھا 00:06:47.190 --> 00:06:49.306 جو انہوں نے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کی تھی. 00:06:49.329 --> 00:06:51.327 دورے کے اختتام پر 00:06:51.351 --> 00:06:53.002 جب ہم اپنے والدین سے دوبارہ ملے، 00:06:53.026 --> 00:06:54.692 ہم دونوں نے ایک فیصلہ کیا اور کہا، 00:06:54.716 --> 00:06:56.472 "ہم بھوک ہڑتال پر جا رہے ہیں!" NOTE Paragraph 00:06:56.496 --> 00:06:57.497 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:06:57.521 --> 00:07:00.420 م و: آپ ان کے چہروں کا تصور کر سکتے ہیں۔ 00:07:00.444 --> 00:07:02.722 انہیں قائل کرنے میں بہت وقت لگا، 00:07:02.746 --> 00:07:04.478 نہ صرف اپنے والدین کو 00:07:04.502 --> 00:07:06.794 بلکہ اپنے اساتذہ اور دوستوں کو بھی. 00:07:07.561 --> 00:07:10.532 ایزابیل اور میں سنجیدہ تھے ایسا کرنے میں۔ 00:07:10.556 --> 00:07:12.165 تو ہم ایک ماہر غذائیت سے ملے، 00:07:12.189 --> 00:07:14.029 اور فیصلہ کیا 00:07:14.053 --> 00:07:18.318 کہ طلوع سے غروب تک روزانہ ہم نہیں کھائیں گے 00:07:18.342 --> 00:07:21.087 جب تک کہ بالی کے گورنر ہم سے ملاقات پر آمادہ نہ ہو جائیں 00:07:21.461 --> 00:07:24.948 اور بالی میں پلاسٹک کے لفافوں کو روکنے کے بارے میں بات نہ کریں۔ NOTE Paragraph 00:07:25.118 --> 00:07:29.138 ا و: ہمارا "موگو مکان،" جیسے اسے بھاشا انڈونیشیا میں کہا جاتا ہے، 00:07:29.138 --> 00:07:30.277 شروع ہو گیا. 00:07:30.277 --> 00:07:32.516 ہم نے اپنے مقصد کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا 00:07:32.516 --> 00:07:34.271 اور دوسرے دن ہی، 00:07:34.401 --> 00:07:36.667 پولیس نے ہمارے گھر اور اسکول آنا شروع کر دیا۔ 00:07:36.724 --> 00:07:38.921 یہ دو لڑکیوں کیا کر رہی تھیں؟ 00:07:39.466 --> 00:07:41.976 ہم جانتے تھے کہ ہم گورنر کو کو برا دکھا رہے تھے 00:07:42.000 --> 00:07:43.881 یہ بھوک ہڑتال کر کے -- 00:07:43.905 --> 00:07:45.339 ہم جیل جا سکتے تھے. 00:07:45.768 --> 00:07:47.697 لیکن اس نے کام کر دکھایا۔ 00:07:47.721 --> 00:07:48.947 چوبیس گھنٹے بعد، 00:07:48.971 --> 00:07:50.383 ہمیں اسکول سے لیا گیا 00:07:50.407 --> 00:07:52.430 اور گورنر کے دفتر میں لے جایا گیا۔ NOTE Paragraph 00:07:53.283 --> 00:07:54.796 م و: اور وہ وہاں تھے -- NOTE Paragraph 00:07:54.820 --> 00:07:57.029 (تالیاں) NOTE Paragraph 00:07:57.053 --> 00:07:58.983 ہم سے بات کرنے کے لئے انتظار کر رہے تھے، 00:07:59.007 --> 00:08:01.557 اور شکرگزار تھے ہماری مدد کے لیے 00:08:01.581 --> 00:08:04.182 بالی کے ماحول اور خوبصورتی کی دیکھ بھال کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:08:04.182 --> 00:08:05.897 انہوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے 00:08:05.897 --> 00:08:08.778 بالی کے لوگوں کی مدد کرنے کے پلاسٹک کے لفافوں کو نہ کہنے میں۔ 00:08:08.778 --> 00:08:09.916 اب ہم دوست ہیں, 00:08:09.940 --> 00:08:11.336 اور باقاعدگی سے, 00:08:11.360 --> 00:08:14.657 ہم ان کو اور ان کی ٹیم کو ان کا وعدہ یاد دلاتے ہیں۔ 00:08:15.372 --> 00:08:16.523 اور یقینا، 00:08:16.547 --> 00:08:18.453 حال ہی میں انہوں نے عزم کیا 00:08:18.477 --> 00:08:23.120 کہ بالی میں 2018 تک پلاسٹک کے لفوفوں ضرورت نہیں پڑے گی۔ NOTE Paragraph 00:08:23.144 --> 00:08:29.980 (تالیاں) NOTE Paragraph 00:08:31.498 --> 00:08:36.115 ا و: مزیہ یہ کہ بالی کے بین القوامی ہوائی اڈے پر ہمارا ایک حامی 00:08:36.139 --> 00:08:40.701 پلاسٹک کے لفافوں سے پاک حکمت عملی شروع کرنے کا ارادہ کر رہا ہے ہے 2016 تک. NOTE Paragraph 00:08:40.701 --> 00:08:42.802 م و: مفت پلاسٹک کے لفافے تقسیم کرنا بند کریں 00:08:42.807 --> 00:08:44.993 اور آپ اپنے دوبارہ قابل استعمال تھیلے لایا کریں 00:08:44.993 --> 00:08:48.361 یہ ہے ہمارا اگلا پیغام عوام کے ذہن تبدیل کرنے کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:08:49.405 --> 00:08:51.102 ا و: ہماری مختصر مہم، 00:08:51.126 --> 00:08:52.558 " ایک جزیرہ/ ایک آواز،" 00:08:52.582 --> 00:08:53.970 اس سب کے بارے میں ہے. 00:08:53.970 --> 00:08:56.679 ہم معائنہ کرتے اور پہچانتے ہیں ان دکانوں اور ریسٹورانٹس کو 00:08:56.679 --> 00:08:59.786 جنہوں نے اپنے آپکو پلاسٹک کے لفافوں سے پاک علاقہ قرار دے رکھا ہے، 00:08:59.786 --> 00:09:01.983 اور ہم ان کے دروازے پر یہ سٹیکر لگاتے ہیں 00:09:02.007 --> 00:09:04.325 اور سوشل میڈیا پر ان کے نام شائع کرتے ہیں 00:09:04.349 --> 00:09:06.425 اور بالی کے کچھ اہم رسالوں میں بھی۔ 00:09:06.829 --> 00:09:07.980 اور اس کے برعکس، 00:09:08.004 --> 00:09:10.829 دکھاتے ہیں کہ کن کے پاس یہ سٹیکر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:09:10.853 --> 00:09:12.240 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:09:12.731 --> 00:09:16.050 م و: ہم آپ کو یہ سب کیوں بتا رہے ہیں؟ 00:09:16.673 --> 00:09:18.591 کیونکہ، ایک تو، ہم فخر کرتے ہیں 00:09:18.615 --> 00:09:20.686 ان نتائج پر جو مل کر ہماری ٹیم نے، 00:09:20.710 --> 00:09:22.066 حاصل کیے ہیں۔ 00:09:22.469 --> 00:09:24.557 بلکہ یہ بھی کیونکہ راستے میں, 00:09:24.581 --> 00:09:27.421 ہم نے سیکھا کی بچے چیزیں کر سکتے ہیں۔ 00:09:27.445 --> 00:09:29.099 ہم چیزوں کو حقیقت میں کر سکتے ہیں. 00:09:29.671 --> 00:09:32.208 ایزابیل اور میں صرف 10 اور 12 سال کی عمر کی تھیں 00:09:32.208 --> 00:09:33.767 جب ہم نے اس کا آغاز کیا. 00:09:33.775 --> 00:09:36.028 ہم نے اس کا کوئی باقاعدہ منصوبہ کبھی نہیں بنایا، 00:09:36.050 --> 00:09:37.274 نہ ایک مقررہ حکمت عملی، 00:09:37.274 --> 00:09:39.193 نہ کوئی خفیہ مقاصد -- 00:09:39.193 --> 00:09:41.633 ہمیں ایک خیال آیا تھا 00:09:41.657 --> 00:09:43.930 اور دوستوں کا ایک گروہ ہمارے ساتھ کام کرتا تھا۔ 00:09:44.195 --> 00:09:46.441 ہم صرف چاہتے تھے پلاسٹک کے لفافوں کو روکیں 00:09:46.465 --> 00:09:49.107 ہمارے گھروں کو تباہ کرنے سے۔ 00:09:49.933 --> 00:09:51.641 بچوں کے پاس لا محدود توانائی ہے 00:09:51.665 --> 00:09:55.830 اور عزم ہے دنیا کو درکار تبدیلی کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:09:56.454 --> 00:10:01.179 او: تو اس خوبصورت لیکن دشوار دنیا کے تمام بچو: 00:10:01.690 --> 00:10:02.844 کرو! 00:10:02.868 --> 00:10:04.623 فرق ڈالیں. 00:10:05.057 --> 00:10:07.476 ہم آپ کو یہ نہں کہ رہے کہ یہ سب آسان ہو گا۔ 00:10:07.500 --> 00:10:09.767 ہم کہ رہے ہیں کہ یہ قابلِ قدر کام ہے۔ 00:10:10.221 --> 00:10:14.592 ہم بچے دنیا کی آبادی کا صرف 25 فیصد ہیں، 00:10:14.616 --> 00:10:17.923 لیکن ہم مستقبل کے 100 فیصد ہیں۔ NOTE Paragraph 00:10:19.050 --> 00:10:21.706 م و: ہمیں اب بھی بہت کام کرنا ہے، 00:10:21.730 --> 00:10:23.395 لیکن یہ جان لیں کہ ہم نہیں رکیں گے 00:10:23.419 --> 00:10:27.844 یہاں تک کہ بالی کے ہوائی اڈوں پر پہنچنے کے بعد پہلا سوال یہ پوچھا جائے گا NOTE Paragraph 00:10:28.682 --> 00:10:30.016 دونوں :"بالی میں خوش آمدید، 00:10:30.040 --> 00:10:32.207 آپ کے پاس کوئی پلاسٹک کے لفافے ہیں؟" NOTE Paragraph 00:10:32.231 --> 00:10:33.644 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:10:33.668 --> 00:10:36.404 اوم شانتی شانتی شانتی اوم. NOTE Paragraph 00:10:36.428 --> 00:10:37.579 آپ کا شکریہ. NOTE Paragraph 00:10:37.603 --> 00:10:47.396 (تالیاں)