1 00:00:00,580 --> 00:00:04,054 میلاتی وِجسن: بالی -- خداوں کا جزیرہ۔ 2 00:00:05,301 --> 00:00:07,642 ایزابیل وِجسن: ایک سبزجنت۔ 3 00:00:09,139 --> 00:00:10,552 م و: یا.... 4 00:00:10,576 --> 00:00:12,393 ایک گمشدہ جنت۔ 5 00:00:13,075 --> 00:00:14,234 بالی: 6 00:00:14,696 --> 00:00:16,639 کوڑے کا جزیرہ۔ 7 00:00:17,707 --> 00:00:18,859 IW: بالی میں، 8 00:00:18,883 --> 00:00:24,834 ہم روزانہ 680 کیوبک میٹر پلاسٹک کا کوڑا پیدا کرتے ہیں۔ 9 00:00:25,801 --> 00:00:28,657 جو تقریبا 14 منزلہ عمارت جتنا اونچا ہے۔ 10 00:00:29,205 --> 00:00:31,426 جب بات پلاسٹک کے لفافوں کی آتی ہے, 11 00:00:31,450 --> 00:00:34,018 5 فیصد سے بھی کم ری سائیکل ہوتا ہے۔ 12 00:00:34,680 --> 00:00:38,386 م و: ہم جانتے ہیں کہ یہ جزیرے کے بارے میں شاید جو آپ کا تصور ہے بدل دیتا ہے۔ 13 00:00:38,666 --> 00:00:41,150 جب اس کے بارے میں ہمیں پتہ چلا، تو ہمارا بھی بدل گیا، 14 00:00:41,174 --> 00:00:45,735 جب ہمیں پتہ چلا کہ بالی میں تقریبا سارے پلاسٹک کے لفافے گٹروں میں جاتے ہیں 15 00:00:45,759 --> 00:00:47,009 اور پھر ہمارے دریاؤں میں 16 00:00:47,033 --> 00:00:48,404 اور پھر ہمارے سمندر میں۔ 17 00:00:48,900 --> 00:00:51,364 اور وہ جو سمندر میں بھی نہیں جاتے، 18 00:00:51,388 --> 00:00:53,501 وہ جلائے جاتے ہیں یا کوڑے میں جاتے ہیں۔ 19 00:00:53,863 --> 00:00:56,413 ا و: ہم نے اس بارے میں کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 20 00:00:56,812 --> 00:00:59,311 اور اب ہم تقریباً تین سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں 21 00:00:59,335 --> 00:01:02,687 کہ اپنے آبائی جزیرے پر پلاسٹک کے لفافوں کا خاتمہ کریں۔ 22 00:01:02,711 --> 00:01:05,175 اور ہمیں اس میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔ 23 00:01:06,835 --> 00:01:08,867 م و: ہم بہنیں ہیں، 24 00:01:08,891 --> 00:01:11,458 اور ہم دنیا کے بہترین سکول میں جاتے ہین: 25 00:01:12,061 --> 00:01:13,586 سبز سکول، بالی. 26 00:01:13,610 --> 00:01:18,233 گرین سکول صرف اس وجہ سے مختلف نہیں کہ یہ بانس سے بنا ہوا ہے، 27 00:01:18,257 --> 00:01:20,420 لیکن اس طرح بھی جس طرح سے یہ سکھاتا ہے۔ 28 00:01:20,864 --> 00:01:23,551 ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ ہم آج کے رہنما بنیں، 29 00:01:24,518 --> 00:01:26,951 جس کا ایک عام کتاب مقابلہ نہیں کر سکتی۔ 30 00:01:27,813 --> 00:01:29,834 ا و: ایک دن کلاس میں ایک سبق میں 31 00:01:29,858 --> 00:01:32,571 ہم نے اہم لوگوں بارے میں سیکھا، 32 00:01:32,595 --> 00:01:34,083 جیسے نیلسن منڈیلا، 33 00:01:34,107 --> 00:01:35,258 لیڈی ڈیانا 34 00:01:35,282 --> 00:01:36,507 اور مہاتما گاندھی. 35 00:01:37,244 --> 00:01:38,401 اس دن گھر جاتے ہوئے، 36 00:01:38,425 --> 00:01:41,733 ہم نے بھی اہم بننے کا فیصلہ کیا. 37 00:01:42,614 --> 00:01:44,651 کیوں ہم بڑے ہونے کا انتظار کریں 38 00:01:44,675 --> 00:01:45,933 اور پھر اہم بنیں؟ 39 00:01:46,420 --> 00:01:48,494 ہم اب کچھ کرنا چاہتے تھے. 40 00:01:49,135 --> 00:01:50,835 م و: اس رات صوفے پر بیٹھے، 41 00:01:50,859 --> 00:01:53,695 ہم بالی کے مسائل کے بارے میں سوچنے لگے. 42 00:01:54,332 --> 00:01:56,396 اور ایک مسئلہ جو دوسروں سے مختلف لگا 43 00:01:56,420 --> 00:01:57,784 وہ تھا پلاسٹک کا کوڑا۔ 44 00:01:58,536 --> 00:02:00,603 لیکن یہ ایک بہت بڑا مسئلہ تھا. 45 00:02:01,189 --> 00:02:04,671 ہم نے سوچا کہ ہم بچوں کے لیے کیا کرنا ممکن ہو گا: 46 00:02:05,589 --> 00:02:06,820 پلاسٹک کے لفافے۔ 47 00:02:06,844 --> 00:02:08,237 اور خیال پیدا ہوا. 48 00:02:08,983 --> 00:02:10,964 ا و: ہم نے تحقیق شروع کی، 49 00:02:10,988 --> 00:02:13,928 اور اتنا کہنا کافی ہے کہ مزید سیکھنے پر پتا چلا کہ 50 00:02:13,952 --> 00:02:17,041 پلاسٹک کے لفافوں کے بارے میں کوئی بھی اچھی بات نہیں تھی۔ 51 00:02:17,401 --> 00:02:18,671 اور آپ کو پتہ ہے؟ 52 00:02:18,695 --> 00:02:20,273 ہمین ان کی ضرورت ہی نہیں ہے. 53 00:02:20,803 --> 00:02:24,544 م و: ہم واقعی متاثر ہوئے پلاسٹک کے لفافوں کو ختم کرنے کی کوششوں سے 54 00:02:24,568 --> 00:02:26,438 بہت سی دوسری جگہوں پر، 55 00:02:26,462 --> 00:02:28,444 ہوائی سے روانڈا تک 56 00:02:28,468 --> 00:02:31,013 اور کئی دوسرے شہروں میں جیسے آکلینڈ اور ڈبلن. 57 00:02:31,784 --> 00:02:37,449 او: یہ خیال "پلاسٹک کے لفافوں کو الوداع" مہم شروع کرنے کا سبب بنا۔ 58 00:02:38,658 --> 00:02:40,850 م و: جب سے ہم یہ مہم چلا رہے ہیں، 59 00:02:40,874 --> 00:02:43,436 ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے. 60 00:02:43,984 --> 00:02:45,626 سبق نمبر ایک: 61 00:02:46,233 --> 00:02:48,335 آپ سب کچھ اکیلے نہیں کر سکتے۔ 62 00:02:48,335 --> 00:02:50,727 آپ کو ہم خیال بچوں کی ایک بڑی ٹیم کی ضرورت پڑتی ہے, 63 00:02:50,731 --> 00:02:53,902 اور اسی طرح ہم نے تشکیل دیا الوداع پلاسٹک کے لفافوں کے عملے کو. 64 00:02:54,459 --> 00:02:57,574 رضا کار عملے میں جزیرہ بھر سے بچے شامل ہیں، 65 00:02:57,598 --> 00:02:59,997 دونوں مقامی اور بین الاقوامی اسکولوں کے۔ 66 00:03:00,205 --> 00:03:01,526 اور ان کے ساتھ مل کر، 67 00:03:01,596 --> 00:03:03,406 ہم نے ایک کثیر جہتی حکمت عملی شروع کی، 68 00:03:03,454 --> 00:03:06,750 آن لائن اور آف لائن درخواستوں پر مبنی، 69 00:03:06,774 --> 00:03:10,210 سکولوں میں تعلیمی اور متاثر کن پریزنٹیشنز کی 70 00:03:10,234 --> 00:03:14,719 اور ہم نے عام بیداری پھیلائی بازاروں، تہواروں میں، اور ساحل کی صفائی کے کے۔ 71 00:03:14,743 --> 00:03:15,894 اور آخر میں، 72 00:03:15,918 --> 00:03:17,964 ہم نے متبادل تھیلے تقسیم کیے، 73 00:03:17,988 --> 00:03:19,666 جالی کی طرح کے لفافے، 74 00:03:19,666 --> 00:03:21,108 ری سائیکل اخبارات کے بنے لفافے 75 00:03:21,108 --> 00:03:23,802 یا 100 فیصد قدرتی عناصر کے بنے لفافے، 76 00:03:23,826 --> 00:03:26,339 تمام مقامی لوگوں کی طرف سے بنائے گئے تھے، 77 00:03:26,818 --> 00:03:28,292 او: ہم ایک ماڈل گاؤں چلاتے ہیں، 78 00:03:28,316 --> 00:03:30,428 800 خاندانوں کا گھر. 79 00:03:30,952 --> 00:03:32,775 گاؤں کا میئر ہمارا پہلا دوست تھا 80 00:03:32,799 --> 00:03:35,535 وہ ہماری ٹی شرٹس کو پسند کرتا تھا چناچہ اس نے مدد کی۔ 81 00:03:36,077 --> 00:03:38,745 ہم نے گاہکوں کو آگاہ کرنے پر توجہ دی، 82 00:03:38,769 --> 00:03:41,487 کیونکہ یہاں ہمیں تبدیلی کی ضرورت ہے. 83 00:03:42,266 --> 00:03:44,463 تقریباً دو تہائی گاؤں تیار ہے 84 00:03:44,487 --> 00:03:46,492 پلاسٹک کے لفافوں کے خاتمے کے لیے۔ 85 00:03:47,330 --> 00:03:52,205 بالی کی حکومت کو ساتھ ملانے کی ہماری پہلی کوشش ناکام ہوئی۔ 86 00:03:52,696 --> 00:03:53,846 تو ہم نے سوچا، 87 00:03:54,391 --> 00:03:58,615 "آہم آہم... ایک درخواست دس لاکھ دستخطوں کے ساتھ. 88 00:03:58,615 --> 00:04:00,708 وہ ہمیں نظرانداز نہیں کر سکتے، ٹھیک ہے نا؟" 89 00:04:00,732 --> 00:04:01,895 او: بالک ٹھیک! 90 00:04:02,258 --> 00:04:04,093 او: لیکن کس نے سوچا تھا 91 00:04:04,117 --> 00:04:08,279 دس لاکھ دستخط ہوتے ہیں ایک ہزار بار ایک ہزار؟ 92 00:04:08,303 --> 00:04:09,930 (قہقہے) 93 00:04:10,270 --> 00:04:11,835 ہم پھنس گئے - 94 00:04:12,747 --> 00:04:14,738 یہاں تک کہ ہم نے سبق نمبر دو سیکھا: 95 00:04:15,507 --> 00:04:17,462 محدود دائرے سے باہر نکل کر سوچیں. 96 00:04:17,808 --> 00:04:18,959 کسی نے ذکر کیا 97 00:04:18,983 --> 00:04:25,384 بالی کے ہوئی اڈے کے ذریعے سالانہ سولہ لاکھ لوگ آتے جاتے ہیں۔ 98 00:04:26,294 --> 00:04:29,610 م و: لیکن ہم ہوائی اڈے کے اندر کیسے جائیں؟ 99 00:04:29,993 --> 00:04:31,686 اور یہاں سبق نمبر تین آتا ہے: 100 00:04:32,236 --> 00:04:33,676 استقامت. 101 00:04:34,141 --> 00:04:35,768 ہم ہوائی اڈے پر گئے۔ 102 00:04:35,792 --> 00:04:37,444 ہم خاکروب سے آگے گزر گئے۔ 103 00:04:37,819 --> 00:04:39,705 اور پھر اس کے افسر کا افسر تھا، 104 00:04:39,729 --> 00:04:41,990 اور پھر اسسٹنٹ آفس منیجر تھا، 105 00:04:42,014 --> 00:04:43,399 اور اس کے بعد آفس مینیجر، 106 00:04:43,423 --> 00:04:44,594 اور پھر ... 107 00:04:44,618 --> 00:04:46,765 اور ہم نے دو منزلوں کو گڈمڈ کیا اور سوچا، 108 00:04:46,789 --> 00:04:48,954 لو یہاں ایک بار پھر خاکروب آ گیا۔ 109 00:04:48,967 --> 00:04:51,585 اس کے بعد کئی دنوں تک مختلف دروازوں پر دستک دینے کےبعد 110 00:04:51,609 --> 00:04:53,925 صرف ایک مشن پر بچے ہوکر، 111 00:04:53,949 --> 00:04:57,837 ہم آخر میں بالی ہوائی اڈے کے کمرشل مینیجر سے ملے. 112 00:04:58,368 --> 00:05:02,281 اور ہم نے "پلاسٹک کے لفافوں کے بغیر بالی" والی تقریر کی اور اوہ یک اچھا آدمی تھا، 113 00:05:02,305 --> 00:05:06,003 اس نے کہا"میں یقین نہیں کر سکتا کہ میں کیا کہنے والا ہوں، 114 00:05:06,027 --> 00:05:08,270 لیکن میں آپ کو اجازت دینے جا رہا ہوں 115 00:05:08,294 --> 00:05:11,251 دستخط جمع کرنے کی کسٹمز اور امیگریشن کے پیچھے. " 116 00:05:11,275 --> 00:05:12,619 (قہقہے) 117 00:05:12,643 --> 00:05:16,938 (تالیاں) 118 00:05:16,962 --> 00:05:18,906 ا و: وہاں پہلے ڈیڑھ گھنٹے میں، 119 00:05:18,930 --> 00:05:21,605 ہم نے تقریبا 1،000 دستخط کروائے۔ 120 00:05:21,954 --> 00:05:23,255 کتنا اچھا ہے؟ 121 00:05:24,340 --> 00:05:25,851 سبق نمبر چار: 122 00:05:25,875 --> 00:05:28,876 آپ کو معاشرے میں ہر سطح پر چیمپئنز کی ضرورت ہے، 123 00:05:29,486 --> 00:05:33,295 طالب علموں سے لے کر، تجارتی مینیجرز سے مشہور لوگوں تک۔ 124 00:05:34,097 --> 00:05:36,209 اور سبز اسکول کی شہرت کی بدولت، 125 00:05:36,233 --> 00:05:38,899 ہم مشہور لوگوں تک رسائی حاصل کر سکتے تھے۔ 126 00:05:39,937 --> 00:05:41,136 بان کی مون نے ہمیں سکھایا 127 00:05:41,160 --> 00:05:44,521 کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرلز 128 00:05:44,545 --> 00:05:46,196 درخواستوں پر دستخط نہیں کرتے -- 129 00:05:46,220 --> 00:05:47,175 (قہقہے) 130 00:05:47,175 --> 00:05:49,086 یہاں تک کہ اگر بچے بھی شائستگی سے پوچھیں. 131 00:05:49,086 --> 00:05:51,231 لیکن انہوں نے پیغام کو پھیلانے کا وعدہ کیا۔ 132 00:05:51,231 --> 00:05:53,648 اور اب ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ 133 00:05:53,701 --> 00:05:56,644 م و: جین گوڈال نے ہمیں عوامی نیٹ ورک کی طاقت سکھائی۔ 134 00:05:57,055 --> 00:06:00,095 انہوں نے صرف ایک روٹ اور شوٹ گروپ کے ساتھ شروع کیا 135 00:06:00,119 --> 00:06:03,410 اب ان کے دنیا بھر میں 4000 گروہ ہیں۔ 136 00:06:03,434 --> 00:06:04,607 ہم نے ان میں سے ایک ہیں. 137 00:06:04,631 --> 00:06:06,413 وہ درحقیقت ایک متاثرکن شخصیت ہیں. 138 00:06:06,731 --> 00:06:08,483 اگر آپ روٹری کے ساتھی ہیں، 139 00:06:08,507 --> 00:06:09,797 آپ سے مل کر خوشی. 140 00:06:09,821 --> 00:06:10,972 ہم انٹر ایکٹرز ہیں، 141 00:06:10,996 --> 00:06:13,327 روٹری انٹرنیشنل کا سب سے کم عمر شعبہ۔ 142 00:06:14,573 --> 00:06:17,816 ا و: لیکن ہم نے صبر کے بارے میں بھی بہت کچھ سیکھا ہے، 143 00:06:17,840 --> 00:06:20,097 م و: مایوسی سے کیسے نبٹیں، 144 00:06:20,121 --> 00:06:21,272 ا و: قیادت، 145 00:06:21,296 --> 00:06:22,465 م و: ٹیم میں کام کرنا، 146 00:06:22,489 --> 00:06:23,614 ا و: دوستی، 147 00:06:23,614 --> 00:06:26,563 م و: ہم نے بالی کے لوگوں اور ان کی ثقافت کے بارے میں مزید سیکھا 148 00:06:26,563 --> 00:06:29,695 ا و: ہم نے عزم کی اہمیت سیکھی۔ 149 00:06:30,106 --> 00:06:31,840 م و: یہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ 150 00:06:31,864 --> 00:06:35,329 کبھی کبھی اپنی بات پر عمل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ 151 00:06:35,830 --> 00:06:38,257 ا و: لیکن گزشتہ سال ہم نے بالکل یہی کیا۔ 152 00:06:38,553 --> 00:06:40,266 ہم ایک تقریرکرنے کے لئے انڈیا گئے، 153 00:06:40,290 --> 00:06:41,955 اور ہمارے والدین ہمیں دورہ پر لے گئے 154 00:06:41,955 --> 00:06:44,457 مہاتما گاندھی کے پرانے گھر. 155 00:06:44,936 --> 00:06:47,190 ہم نے بھوک ہڑتال کی طاقت کے بارے میں سیکھا 156 00:06:47,190 --> 00:06:49,306 جو انہوں نے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کی تھی. 157 00:06:49,329 --> 00:06:51,327 دورے کے اختتام پر 158 00:06:51,351 --> 00:06:53,002 جب ہم اپنے والدین سے دوبارہ ملے، 159 00:06:53,026 --> 00:06:54,692 ہم دونوں نے ایک فیصلہ کیا اور کہا، 160 00:06:54,716 --> 00:06:56,472 "ہم بھوک ہڑتال پر جا رہے ہیں!" 161 00:06:56,496 --> 00:06:57,497 (قہقہے) 162 00:06:57,521 --> 00:07:00,420 م و: آپ ان کے چہروں کا تصور کر سکتے ہیں۔ 163 00:07:00,444 --> 00:07:02,722 انہیں قائل کرنے میں بہت وقت لگا، 164 00:07:02,746 --> 00:07:04,478 نہ صرف اپنے والدین کو 165 00:07:04,502 --> 00:07:06,794 بلکہ اپنے اساتذہ اور دوستوں کو بھی. 166 00:07:07,561 --> 00:07:10,532 ایزابیل اور میں سنجیدہ تھے ایسا کرنے میں۔ 167 00:07:10,556 --> 00:07:12,165 تو ہم ایک ماہر غذائیت سے ملے، 168 00:07:12,189 --> 00:07:14,029 اور فیصلہ کیا 169 00:07:14,053 --> 00:07:18,318 کہ طلوع سے غروب تک روزانہ ہم نہیں کھائیں گے 170 00:07:18,342 --> 00:07:21,087 جب تک کہ بالی کے گورنر ہم سے ملاقات پر آمادہ نہ ہو جائیں 171 00:07:21,461 --> 00:07:24,948 اور بالی میں پلاسٹک کے لفافوں کو روکنے کے بارے میں بات نہ کریں۔ 172 00:07:25,118 --> 00:07:29,138 ا و: ہمارا "موگو مکان،" جیسے اسے بھاشا انڈونیشیا میں کہا جاتا ہے، 173 00:07:29,138 --> 00:07:30,277 شروع ہو گیا. 174 00:07:30,277 --> 00:07:32,516 ہم نے اپنے مقصد کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا 175 00:07:32,516 --> 00:07:34,271 اور دوسرے دن ہی، 176 00:07:34,401 --> 00:07:36,667 پولیس نے ہمارے گھر اور اسکول آنا شروع کر دیا۔ 177 00:07:36,724 --> 00:07:38,921 یہ دو لڑکیوں کیا کر رہی تھیں؟ 178 00:07:39,466 --> 00:07:41,976 ہم جانتے تھے کہ ہم گورنر کو کو برا دکھا رہے تھے 179 00:07:42,000 --> 00:07:43,881 یہ بھوک ہڑتال کر کے -- 180 00:07:43,905 --> 00:07:45,339 ہم جیل جا سکتے تھے. 181 00:07:45,768 --> 00:07:47,697 لیکن اس نے کام کر دکھایا۔ 182 00:07:47,721 --> 00:07:48,947 چوبیس گھنٹے بعد، 183 00:07:48,971 --> 00:07:50,383 ہمیں اسکول سے لیا گیا 184 00:07:50,407 --> 00:07:52,430 اور گورنر کے دفتر میں لے جایا گیا۔ 185 00:07:53,283 --> 00:07:54,796 م و: اور وہ وہاں تھے -- 186 00:07:54,820 --> 00:07:57,029 (تالیاں) 187 00:07:57,053 --> 00:07:58,983 ہم سے بات کرنے کے لئے انتظار کر رہے تھے، 188 00:07:59,007 --> 00:08:01,557 اور شکرگزار تھے ہماری مدد کے لیے 189 00:08:01,581 --> 00:08:04,182 بالی کے ماحول اور خوبصورتی کی دیکھ بھال کے لیے۔ 190 00:08:04,182 --> 00:08:05,897 انہوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے 191 00:08:05,897 --> 00:08:08,778 بالی کے لوگوں کی مدد کرنے کے پلاسٹک کے لفافوں کو نہ کہنے میں۔ 192 00:08:08,778 --> 00:08:09,916 اب ہم دوست ہیں, 193 00:08:09,940 --> 00:08:11,336 اور باقاعدگی سے, 194 00:08:11,360 --> 00:08:14,657 ہم ان کو اور ان کی ٹیم کو ان کا وعدہ یاد دلاتے ہیں۔ 195 00:08:15,372 --> 00:08:16,523 اور یقینا، 196 00:08:16,547 --> 00:08:18,453 حال ہی میں انہوں نے عزم کیا 197 00:08:18,477 --> 00:08:23,120 کہ بالی میں 2018 تک پلاسٹک کے لفوفوں ضرورت نہیں پڑے گی۔ 198 00:08:23,144 --> 00:08:29,980 (تالیاں) 199 00:08:31,498 --> 00:08:36,115 ا و: مزیہ یہ کہ بالی کے بین القوامی ہوائی اڈے پر ہمارا ایک حامی 200 00:08:36,139 --> 00:08:40,701 پلاسٹک کے لفافوں سے پاک حکمت عملی شروع کرنے کا ارادہ کر رہا ہے ہے 2016 تک. 201 00:08:40,701 --> 00:08:42,802 م و: مفت پلاسٹک کے لفافے تقسیم کرنا بند کریں 202 00:08:42,807 --> 00:08:44,993 اور آپ اپنے دوبارہ قابل استعمال تھیلے لایا کریں 203 00:08:44,993 --> 00:08:48,361 یہ ہے ہمارا اگلا پیغام عوام کے ذہن تبدیل کرنے کے لیے۔ 204 00:08:49,405 --> 00:08:51,102 ا و: ہماری مختصر مہم، 205 00:08:51,126 --> 00:08:52,558 " ایک جزیرہ/ ایک آواز،" 206 00:08:52,582 --> 00:08:53,970 اس سب کے بارے میں ہے. 207 00:08:53,970 --> 00:08:56,679 ہم معائنہ کرتے اور پہچانتے ہیں ان دکانوں اور ریسٹورانٹس کو 208 00:08:56,679 --> 00:08:59,786 جنہوں نے اپنے آپکو پلاسٹک کے لفافوں سے پاک علاقہ قرار دے رکھا ہے، 209 00:08:59,786 --> 00:09:01,983 اور ہم ان کے دروازے پر یہ سٹیکر لگاتے ہیں 210 00:09:02,007 --> 00:09:04,325 اور سوشل میڈیا پر ان کے نام شائع کرتے ہیں 211 00:09:04,349 --> 00:09:06,425 اور بالی کے کچھ اہم رسالوں میں بھی۔ 212 00:09:06,829 --> 00:09:07,980 اور اس کے برعکس، 213 00:09:08,004 --> 00:09:10,829 دکھاتے ہیں کہ کن کے پاس یہ سٹیکر نہیں ہے۔ 214 00:09:10,853 --> 00:09:12,240 (قہقہے) 215 00:09:12,731 --> 00:09:16,050 م و: ہم آپ کو یہ سب کیوں بتا رہے ہیں؟ 216 00:09:16,673 --> 00:09:18,591 کیونکہ، ایک تو، ہم فخر کرتے ہیں 217 00:09:18,615 --> 00:09:20,686 ان نتائج پر جو مل کر ہماری ٹیم نے، 218 00:09:20,710 --> 00:09:22,066 حاصل کیے ہیں۔ 219 00:09:22,469 --> 00:09:24,557 بلکہ یہ بھی کیونکہ راستے میں, 220 00:09:24,581 --> 00:09:27,421 ہم نے سیکھا کی بچے چیزیں کر سکتے ہیں۔ 221 00:09:27,445 --> 00:09:29,099 ہم چیزوں کو حقیقت میں کر سکتے ہیں. 222 00:09:29,671 --> 00:09:32,208 ایزابیل اور میں صرف 10 اور 12 سال کی عمر کی تھیں 223 00:09:32,208 --> 00:09:33,767 جب ہم نے اس کا آغاز کیا. 224 00:09:33,775 --> 00:09:36,028 ہم نے اس کا کوئی باقاعدہ منصوبہ کبھی نہیں بنایا، 225 00:09:36,050 --> 00:09:37,274 نہ ایک مقررہ حکمت عملی، 226 00:09:37,274 --> 00:09:39,193 نہ کوئی خفیہ مقاصد -- 227 00:09:39,193 --> 00:09:41,633 ہمیں ایک خیال آیا تھا 228 00:09:41,657 --> 00:09:43,930 اور دوستوں کا ایک گروہ ہمارے ساتھ کام کرتا تھا۔ 229 00:09:44,195 --> 00:09:46,441 ہم صرف چاہتے تھے پلاسٹک کے لفافوں کو روکیں 230 00:09:46,465 --> 00:09:49,107 ہمارے گھروں کو تباہ کرنے سے۔ 231 00:09:49,933 --> 00:09:51,641 بچوں کے پاس لا محدود توانائی ہے 232 00:09:51,665 --> 00:09:55,830 اور عزم ہے دنیا کو درکار تبدیلی کے لیے۔ 233 00:09:56,454 --> 00:10:01,179 او: تو اس خوبصورت لیکن دشوار دنیا کے تمام بچو: 234 00:10:01,690 --> 00:10:02,844 کرو! 235 00:10:02,868 --> 00:10:04,623 فرق ڈالیں. 236 00:10:05,057 --> 00:10:07,476 ہم آپ کو یہ نہں کہ رہے کہ یہ سب آسان ہو گا۔ 237 00:10:07,500 --> 00:10:09,767 ہم کہ رہے ہیں کہ یہ قابلِ قدر کام ہے۔ 238 00:10:10,221 --> 00:10:14,592 ہم بچے دنیا کی آبادی کا صرف 25 فیصد ہیں، 239 00:10:14,616 --> 00:10:17,923 لیکن ہم مستقبل کے 100 فیصد ہیں۔ 240 00:10:19,050 --> 00:10:21,706 م و: ہمیں اب بھی بہت کام کرنا ہے، 241 00:10:21,730 --> 00:10:23,395 لیکن یہ جان لیں کہ ہم نہیں رکیں گے 242 00:10:23,419 --> 00:10:27,844 یہاں تک کہ بالی کے ہوائی اڈوں پر پہنچنے کے بعد پہلا سوال یہ پوچھا جائے گا 243 00:10:28,682 --> 00:10:30,016 دونوں :"بالی میں خوش آمدید، 244 00:10:30,040 --> 00:10:32,207 آپ کے پاس کوئی پلاسٹک کے لفافے ہیں؟" 245 00:10:32,231 --> 00:10:33,644 (قہقہے) 246 00:10:33,668 --> 00:10:36,404 اوم شانتی شانتی شانتی اوم. 247 00:10:36,428 --> 00:10:37,579 آپ کا شکریہ. 248 00:10:37,603 --> 00:10:47,396 (تالیاں)