1 00:00:01,683 --> 00:00:02,599 الفت۔ 2 00:00:06,219 --> 00:00:07,278 ایمانداری۔ 3 00:00:09,228 --> 00:00:10,394 وفائی۔ 4 00:00:12,054 --> 00:00:15,201 [دونوں] تم۔ میں۔ 5 00:00:17,756 --> 00:00:18,501 ہم۔ 6 00:00:19,551 --> 00:00:23,043 ♪ میں لڑکا ہوتی ♪ 7 00:00:24,350 --> 00:00:28,165 ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ 8 00:00:30,690 --> 00:00:34,388 ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ 9 00:00:34,388 --> 00:00:38,799 ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ 10 00:00:41,076 --> 00:00:44,352 ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ 11 00:00:46,367 --> 00:00:49,568 ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ 12 00:00:52,710 --> 00:00:59,221 ♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ 13 00:00:59,221 --> 00:01:02,261 ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ 14 00:01:02,261 --> 00:01:05,617 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 15 00:01:07,014 --> 00:01:16,827 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 16 00:01:17,177 --> 00:01:21,989 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 17 00:01:23,907 --> 00:01:26,987 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 18 00:01:28,697 --> 00:01:38,125 ♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪ 19 00:01:38,125 --> 00:01:41,141 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 20 00:01:41,141 --> 00:01:45,212 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 21 00:01:45,272 --> 00:01:48,537 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 22 00:01:50,092 --> 00:01:59,857 ♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی کہتی کہ خراب ہے ♪ 23 00:01:59,857 --> 00:02:04,164 ♪ تاکہ سب سمجھیں میں اکیلی سو رہی ہوں ♪ 24 00:02:06,481 --> 00:02:15,099 ♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی جو چاہتی وہ کرتی ♪ 25 00:02:18,176 --> 00:02:21,260 ♪ کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی ♪ 26 00:02:21,260 --> 00:02:25,903 ♪ میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی ♪ 27 00:02:25,903 --> 00:02:27,662 ♪ انتظار کرے گی ♪ 28 00:02:27,682 --> 00:02:31,292 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 29 00:02:32,507 --> 00:02:42,571 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 30 00:02:42,571 --> 00:02:46,474 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 31 00:02:49,145 --> 00:02:52,129 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 32 00:02:53,941 --> 00:03:03,686 ♪ کیونکہ مجھے اس جدائ کا دکھ یاد ہے ♪ 33 00:03:03,686 --> 00:03:06,991 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 34 00:03:06,991 --> 00:03:12,578 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 35 00:03:12,578 --> 00:03:18,098 ♪ اب واپس مت آنا ♪ 36 00:03:18,098 --> 00:03:20,579 ♪ معافی مت مانگنا ♪ 37 00:03:20,579 --> 00:03:23,299 ♪ سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟ ♪ 38 00:03:23,299 --> 00:03:27,059 ♪ اگر تم سمجھتے ہو میں تمہارا انتظار کروں گی ♪ 39 00:03:27,059 --> 00:03:31,300 ♪ تو تم نے غلط سمجھا ♪ 40 00:03:35,141 --> 00:03:36,346 جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا 41 00:03:37,552 --> 00:03:44,407 کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے اور لوگ کیا کہتے ہیں۔ 42 00:03:44,757 --> 00:03:46,870 کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟ 43 00:03:47,330 --> 00:03:48,068 میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔ 44 00:03:49,408 --> 00:03:50,093 -کیا؟ -کیا؟ 45 00:03:57,493 --> 00:03:58,348 میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا اتنا جل کیوں رہی ہو؟ 46 00:04:00,518 --> 00:04:05,154 میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا- 47 00:04:10,078 --> 00:04:13,264 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪ 48 00:04:15,587 --> 00:04:18,134 ♪ تم نہیں جانتے ♪ 49 00:04:18,134 --> 00:04:22,316 ♪ ہاں، نہیں جانتے ♪ 50 00:04:22,316 --> 00:04:25,127 ♪ کسی لڑکی سے محبت کرنا نہیں جانتے♪ 51 00:04:25,127 --> 00:04:30,613 ♪ تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو ♪ 52 00:04:31,644 --> 00:04:35,918 ♪ تم اس کی باتیں سنتے نہیں♪ 53 00:04:36,531 --> 00:04:40,738 ♪ تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں♪ 54 00:04:42,808 --> 00:04:45,947 ♪ جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے ♪ 55 00:04:45,947 --> 00:04:48,938 ♪ تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا ♪ 56 00:04:48,938 --> 00:04:54,237 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 57 00:04:55,653 --> 00:04:59,120 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪