WEBVTT 00:00:00.860 --> 00:00:02.595 میں تائیوان میں پیدا ہوا تھا. 00:00:02.595 --> 00:00:04.419 میں مختلف اقسام کے hardware store 00:00:04.419 --> 00:00:07.119 میں پلا بڑھا، 00:00:07.119 --> 00:00:09.467 اور مجھے رات کی مارکیٹوں میں جانا اچھا لگتا ہے۔ 00:00:09.467 --> 00:00:11.307 مجھے رات مارکیٹوں کی توانائی سے انس ہے 00:00:11.307 --> 00:00:13.859 وہ رنگ، روشنیاں اور کھلونے، 00:00:13.859 --> 00:00:17.302 اور ہر وہ چیز جو غیر متوقع طور پرمجھے ملتی، 00:00:17.302 --> 00:00:20.672 جیسے کہ خربوز کے اندر سٹراز، 00:00:20.672 --> 00:00:24.494 mohawks کے ساتھ کتے۔ 00:00:24.494 --> 00:00:27.304 جب میں بژا ہو رہا تھا، تب میں کھلونے ایک طرف لے جاتا تھا، 00:00:27.304 --> 00:00:29.328 ہر طرح کے کلونے جو مجھے گھر میں مل جاتے، 00:00:29.328 --> 00:00:31.562 جیسے اپنے بھائ کی پستول جب وہ گھر پر موجود نہ ہوتا تھا۔ NOTE Paragraph 00:00:31.562 --> 00:00:33.580 مجھے سمع باندھنے کا بھی شوق تھا 00:00:33.580 --> 00:00:35.668 ان لوگوں کے لیے جو سیکھنا اور کھیلنا چاہتے تھے۔ 00:00:35.668 --> 00:00:37.618 ابتدا میں 00:00:37.618 --> 00:00:40.146 میں پلاسٹک کے شیٹ اور تھیلے استعمال کرتا تھا 00:00:40.146 --> 00:00:41.986 اور وہ چیزیں بھی جو مجھے hardware store سے مل جاتی تھیں 00:00:41.986 --> 00:00:43.202 یا گھر کے اطراف سے۔ 00:00:43.202 --> 00:00:45.938 میں نمایاں قلم جیسی چیزیں لے کر 00:00:45.938 --> 00:00:49.390 اسے پانی میں گھلاتا، پلاسٹک کے پایپ میں ڈالتا، 00:00:49.390 --> 00:00:51.902 اس سے رنگدار پانی ان پایپوں میں گردش کرتا، 00:00:51.902 --> 00:00:54.286 تاکہ لوگ وہ دیکھیں اور خوش ہوں۔ 00:00:54.286 --> 00:00:56.794 مجھے یہ چیزیں انکی ظاہری کشش کی بنا پہ اچھی لگتیں ہیں، 00:00:56.794 --> 00:01:00.090 اور کیونکہ یہ مناسب بھی مل جاتیں ہیں۔ NOTE Paragraph 00:01:00.090 --> 00:01:02.916 مجھے وہ آلات بھی پسند ہیں جو جسم کے حصوں کے ساتھ کام کر ستکے ہیں۔ 00:01:02.916 --> 00:01:05.094 میں کیمرے کی LED بتیاں لے کر 00:01:05.094 --> 00:01:07.235 اپنی کمر کے گرد ایک رسی سے باندھ لیتا 00:01:07.235 --> 00:01:09.394 اور اپنی ناف کی وڈیو بناتا 00:01:09.394 --> 00:01:10.416 تاکہ میں اسے مختلف زیویے سے دیکھ پاوں، 00:01:10.416 --> 00:01:12.778 اور دیکھوں کہ یے کیا کام کرتا ہے۔ 00:01:12.778 --> 00:01:14.940 (ہنسی) NOTE Paragraph 00:01:14.940 --> 00:01:17.522 مجھے گھریلو اشیا کو ایک نئ شکل دینے کا بھی شوق ہے۔ 00:01:17.522 --> 00:01:18.820 یہ ایک خود کار رات کی بتی ہے. 00:01:18.820 --> 00:01:20.434 آپ میں سے کچھ کے پاس گھر پر ہو گی. 00:01:20.434 --> 00:01:22.066 میں روشنی کا سینسر کاٹ کے، 00:01:22.066 --> 00:01:23.970 ایک تار اس کے ساتھ لگاتا، 00:01:23.970 --> 00:01:25.466 اور مٹی سے 00:01:25.466 --> 00:01:27.242 اسکو ٹی وی سے جوژ دیتا، 00:01:27.242 --> 00:01:29.254 اور پھر میں اپنی آنکھ کی ویڈیو بناتا، 00:01:29.254 --> 00:01:31.122 اور اپنی آنکھ کا کالا حصہ استعمال کرتا 00:01:31.122 --> 00:01:33.002 تاکہ سینسر کو یہ معلوم ہو کہ رات کا وقت ہے، 00:01:33.002 --> 00:01:34.754 اس طرح لایٹ جل جاتی ہے۔ 00:01:34.754 --> 00:01:36.674 آنکھ کا سفید حصہ اور پپوٹا 00:01:36.674 --> 00:01:38.866 سے سینسر کو یہ معلوم ہو گا کے دن کا وقت ہے، 00:01:38.866 --> 00:01:41.632 اور لایٹ بند ہو جایگی۔ NOTE Paragraph 00:01:41.632 --> 00:01:43.720 میں آنکھوں کی مختلف اقسام جمع کرنا چاہتا تھا، 00:01:43.720 --> 00:01:46.464 تو میں نے سائیکل ہیلمیٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس آلہ کی تعمیر کی، 00:01:46.464 --> 00:01:48.880 جس میں کچھ بتیاں اور ٹی وی شامل تھے۔ 00:01:48.880 --> 00:01:51.271 ہیلمیٹ پہن کے دوسروں کے لئے یہ آسان ہو جائے گا 00:01:51.271 --> 00:01:53.596 کہ وہ اپنی آنکھوں کی ویڈیو رکارڈ کر لیں۔ 00:01:53.596 --> 00:01:56.718 اس آلے سے مجھے مختلف لوگوں کی 00:01:56.718 --> 00:01:58.262 آنکھوں کے نمونے مل جاتے ہیں، 00:01:58.262 --> 00:02:00.159 اس طرح میرے پاس مختلف آنکھیں ہو جاتیں ہیں 00:02:00.159 --> 00:02:03.289 جو میں اپنے دوسرے مجسموں کے لیے استعمال کر سکتا ہوں. 00:02:08.829 --> 00:02:10.589 اس مجسمے کی چار آنکھوں ہیں. 00:02:10.589 --> 00:02:12.757 ہر آنکھ مختلف آلہ چلاتی ہے. 00:02:12.757 --> 00:02:16.237 یہ آنکھ ایک ٹیلی ویژن میں خود گردش کر رہی ہے. 00:02:16.237 --> 00:02:18.653 یہ آنکھ ایک پلاسٹک ٹیوب پھلا رہی ہے. 00:02:18.653 --> 00:02:22.229 یہ آنکھ ایک اور چیز بنتے ہوے دیکھ رہی ہے۔ 00:02:22.229 --> 00:02:26.191 اور یہ دو آنکھوں چمک دار پانی کو چالو کر رہی ہیں. 00:02:26.191 --> 00:02:28.173 بعد میں ان میں سے بہت شاہکار 00:02:28.173 --> 00:02:30.517 عجائب گھر، biennials, triennial نماش میں 00:02:30.517 --> 00:02:32.867 پوری دنیا میں دکھاے جاتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:02:32.867 --> 00:02:35.230 مجھے سائنس اور حیاتیات سے محبت ہے. 00:02:35.230 --> 00:02:37.717 2007 میں، میں ریسرچ فیلو شپ کر رہا تھا 00:02:37.717 --> 00:02:39.765 اسمتھ سونین نیچرل ہسٹری میوزیم میں 00:02:39.765 --> 00:02:42.573 وہاں چمکتے ہوے حیتاتیات کو دیکھتے ہوے۔ 00:02:42.573 --> 00:02:45.677 مجھے ان سے محبت ہے۔، جیسے یہ دکھتے ہیں اور جو انکو دیکھ کے محسوس ہوتا ہے۔ 00:02:45.677 --> 00:02:48.535 یہ نرم اور سلایمی سے ہوتے ہیں، 00:02:48.535 --> 00:02:50.725 اور جس طرح یہ روشنی استعمال کرتے تھے 00:02:50.725 --> 00:02:51.950 اپنے ماحول میں، 00:02:51.950 --> 00:02:54.020 چاہے دوسری جنس کو مائل کرنے کے لیے یا دفاع کے لیے یا 00:02:54.020 --> 00:02:56.818 خوراک کو پانے ک لیے۔ 00:02:56.818 --> 00:02:59.237 اس تحقیق سے مجھے مختلف طریقوں سے روشنائ ملی، 00:02:59.237 --> 00:03:03.501 جیسے کے حرکت یا روشنی کے مختلف نقوش۔ 00:03:06.184 --> 00:03:07.621 تو میں نے مختلف چیزیں جمع کرنا شروع کیں 00:03:07.621 --> 00:03:10.352 اپنے سٹوڈیو کے لیے 00:03:10.352 --> 00:03:11.547 تاکہ میں تجربے کر پاوں 00:03:11.547 --> 00:03:13.371 کبھی کسی چیز کے ساتھ تو کبھی دوسری کہ ساتھ، 00:03:13.371 --> 00:03:15.995 تاکہ میں یہ دیکھ پاوں کہ میں کیسی مخلوقات تیار کر سکتا ہوں۔ 00:03:15.995 --> 00:03:18.259 میں نے کمپیوٹر کے کولنگ فینز کا بھی ھرپور استعمال کیا 00:03:18.259 --> 00:03:21.755 اور انہں اکھٹا رکھ کر دیکھا کے اسکا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ 00:03:21.755 --> 00:03:23.955 یہ ایک 8،000 مربع فٹ کی تنصیب ہے 00:03:23.955 --> 00:03:25.363 جو مختلف مخلوقات پر مشتمل ہے، 00:03:25.363 --> 00:03:28.846 کچھ چھت سے لٹکے ہوے ہیں اور کچھ فرش پر ہیں. 00:03:28.846 --> 00:03:30.134 دور سے یہ خلائ مخلوق لگتے ہیں، 00:03:30.134 --> 00:03:31.802 لیکن جب قریب سے دیکھا جاے تو 00:03:31.802 --> 00:03:33.330 معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب سیاہ ردی کے تھیلے سے بنے ہیں 00:03:33.330 --> 00:03:34.950 یا Tupperware کے ڈبوں سے۔ NOTE Paragraph 00:03:34.950 --> 00:03:37.910 میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کس طرح عام چیزوں سے 00:03:37.910 --> 00:03:43.418 کتنی حیرت انگیز اور جادوئ اشیاء بن سکتی ہیں۔ 00:03:54.710 --> 00:04:00.986 (تالیاں) 00:04:52.879 --> 00:04:54.735 شکریہ۔ 00:04:54.735 --> 00:04:57.865 (تالیاں)