1 00:00:00,860 --> 00:00:02,595 میں تائیوان میں پیدا ہوا تھا. 2 00:00:02,595 --> 00:00:04,419 میں مختلف اقسام کے hardware store 3 00:00:04,419 --> 00:00:07,119 میں پلا بڑھا، 4 00:00:07,119 --> 00:00:09,467 اور مجھے رات کی مارکیٹوں میں جانا اچھا لگتا ہے۔ 5 00:00:09,467 --> 00:00:11,307 مجھے رات مارکیٹوں کی توانائی سے انس ہے 6 00:00:11,307 --> 00:00:13,859 وہ رنگ، روشنیاں اور کھلونے، 7 00:00:13,859 --> 00:00:17,302 اور ہر وہ چیز جو غیر متوقع طور پرمجھے ملتی، 8 00:00:17,302 --> 00:00:20,672 جیسے کہ خربوز کے اندر سٹراز، 9 00:00:20,672 --> 00:00:24,494 mohawks کے ساتھ کتے۔ 10 00:00:24,494 --> 00:00:27,304 جب میں بژا ہو رہا تھا، تب میں کھلونے ایک طرف لے جاتا تھا، 11 00:00:27,304 --> 00:00:29,328 ہر طرح کے کلونے جو مجھے گھر میں مل جاتے، 12 00:00:29,328 --> 00:00:31,562 جیسے اپنے بھائ کی پستول جب وہ گھر پر موجود نہ ہوتا تھا۔ 13 00:00:31,562 --> 00:00:33,580 مجھے سمع باندھنے کا بھی شوق تھا 14 00:00:33,580 --> 00:00:35,668 ان لوگوں کے لیے جو سیکھنا اور کھیلنا چاہتے تھے۔ 15 00:00:35,668 --> 00:00:37,618 ابتدا میں 16 00:00:37,618 --> 00:00:40,146 میں پلاسٹک کے شیٹ اور تھیلے استعمال کرتا تھا 17 00:00:40,146 --> 00:00:41,986 اور وہ چیزیں بھی جو مجھے hardware store سے مل جاتی تھیں 18 00:00:41,986 --> 00:00:43,202 یا گھر کے اطراف سے۔ 19 00:00:43,202 --> 00:00:45,938 میں نمایاں قلم جیسی چیزیں لے کر 20 00:00:45,938 --> 00:00:49,390 اسے پانی میں گھلاتا، پلاسٹک کے پایپ میں ڈالتا، 21 00:00:49,390 --> 00:00:51,902 اس سے رنگدار پانی ان پایپوں میں گردش کرتا، 22 00:00:51,902 --> 00:00:54,286 تاکہ لوگ وہ دیکھیں اور خوش ہوں۔ 23 00:00:54,286 --> 00:00:56,794 مجھے یہ چیزیں انکی ظاہری کشش کی بنا پہ اچھی لگتیں ہیں، 24 00:00:56,794 --> 00:01:00,090 اور کیونکہ یہ مناسب بھی مل جاتیں ہیں۔ 25 00:01:00,090 --> 00:01:02,916 مجھے وہ آلات بھی پسند ہیں جو جسم کے حصوں کے ساتھ کام کر ستکے ہیں۔ 26 00:01:02,916 --> 00:01:05,094 میں کیمرے کی LED بتیاں لے کر 27 00:01:05,094 --> 00:01:07,235 اپنی کمر کے گرد ایک رسی سے باندھ لیتا 28 00:01:07,235 --> 00:01:09,394 اور اپنی ناف کی وڈیو بناتا 29 00:01:09,394 --> 00:01:10,416 تاکہ میں اسے مختلف زیویے سے دیکھ پاوں، 30 00:01:10,416 --> 00:01:12,778 اور دیکھوں کہ یے کیا کام کرتا ہے۔ 31 00:01:12,778 --> 00:01:14,940 (ہنسی) 32 00:01:14,940 --> 00:01:17,522 مجھے گھریلو اشیا کو ایک نئ شکل دینے کا بھی شوق ہے۔ 33 00:01:17,522 --> 00:01:18,820 یہ ایک خود کار رات کی بتی ہے. 34 00:01:18,820 --> 00:01:20,434 آپ میں سے کچھ کے پاس گھر پر ہو گی. 35 00:01:20,434 --> 00:01:22,066 میں روشنی کا سینسر کاٹ کے، 36 00:01:22,066 --> 00:01:23,970 ایک تار اس کے ساتھ لگاتا، 37 00:01:23,970 --> 00:01:25,466 اور مٹی سے 38 00:01:25,466 --> 00:01:27,242 اسکو ٹی وی سے جوژ دیتا، 39 00:01:27,242 --> 00:01:29,254 اور پھر میں اپنی آنکھ کی ویڈیو بناتا، 40 00:01:29,254 --> 00:01:31,122 اور اپنی آنکھ کا کالا حصہ استعمال کرتا 41 00:01:31,122 --> 00:01:33,002 تاکہ سینسر کو یہ معلوم ہو کہ رات کا وقت ہے، 42 00:01:33,002 --> 00:01:34,754 اس طرح لایٹ جل جاتی ہے۔ 43 00:01:34,754 --> 00:01:36,674 آنکھ کا سفید حصہ اور پپوٹا 44 00:01:36,674 --> 00:01:38,866 سے سینسر کو یہ معلوم ہو گا کے دن کا وقت ہے، 45 00:01:38,866 --> 00:01:41,632 اور لایٹ بند ہو جایگی۔ 46 00:01:41,632 --> 00:01:43,720 میں آنکھوں کی مختلف اقسام جمع کرنا چاہتا تھا، 47 00:01:43,720 --> 00:01:46,464 تو میں نے سائیکل ہیلمیٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس آلہ کی تعمیر کی، 48 00:01:46,464 --> 00:01:48,880 جس میں کچھ بتیاں اور ٹی وی شامل تھے۔ 49 00:01:48,880 --> 00:01:51,271 ہیلمیٹ پہن کے دوسروں کے لئے یہ آسان ہو جائے گا 50 00:01:51,271 --> 00:01:53,596 کہ وہ اپنی آنکھوں کی ویڈیو رکارڈ کر لیں۔ 51 00:01:53,596 --> 00:01:56,718 اس آلے سے مجھے مختلف لوگوں کی 52 00:01:56,718 --> 00:01:58,262 آنکھوں کے نمونے مل جاتے ہیں، 53 00:01:58,262 --> 00:02:00,159 اس طرح میرے پاس مختلف آنکھیں ہو جاتیں ہیں 54 00:02:00,159 --> 00:02:03,289 جو میں اپنے دوسرے مجسموں کے لیے استعمال کر سکتا ہوں. 55 00:02:08,829 --> 00:02:10,589 اس مجسمے کی چار آنکھوں ہیں. 56 00:02:10,589 --> 00:02:12,757 ہر آنکھ مختلف آلہ چلاتی ہے. 57 00:02:12,757 --> 00:02:16,237 یہ آنکھ ایک ٹیلی ویژن میں خود گردش کر رہی ہے. 58 00:02:16,237 --> 00:02:18,653 یہ آنکھ ایک پلاسٹک ٹیوب پھلا رہی ہے. 59 00:02:18,653 --> 00:02:22,229 یہ آنکھ ایک اور چیز بنتے ہوے دیکھ رہی ہے۔ 60 00:02:22,229 --> 00:02:26,191 اور یہ دو آنکھوں چمک دار پانی کو چالو کر رہی ہیں. 61 00:02:26,191 --> 00:02:28,173 بعد میں ان میں سے بہت شاہکار 62 00:02:28,173 --> 00:02:30,517 عجائب گھر، biennials, triennial نماش میں 63 00:02:30,517 --> 00:02:32,867 پوری دنیا میں دکھاے جاتے ہیں۔ 64 00:02:32,867 --> 00:02:35,230 مجھے سائنس اور حیاتیات سے محبت ہے. 65 00:02:35,230 --> 00:02:37,717 2007 میں، میں ریسرچ فیلو شپ کر رہا تھا 66 00:02:37,717 --> 00:02:39,765 اسمتھ سونین نیچرل ہسٹری میوزیم میں 67 00:02:39,765 --> 00:02:42,573 وہاں چمکتے ہوے حیتاتیات کو دیکھتے ہوے۔ 68 00:02:42,573 --> 00:02:45,677 مجھے ان سے محبت ہے۔، جیسے یہ دکھتے ہیں اور جو انکو دیکھ کے محسوس ہوتا ہے۔ 69 00:02:45,677 --> 00:02:48,535 یہ نرم اور سلایمی سے ہوتے ہیں، 70 00:02:48,535 --> 00:02:50,725 اور جس طرح یہ روشنی استعمال کرتے تھے 71 00:02:50,725 --> 00:02:51,950 اپنے ماحول میں، 72 00:02:51,950 --> 00:02:54,020 چاہے دوسری جنس کو مائل کرنے کے لیے یا دفاع کے لیے یا 73 00:02:54,020 --> 00:02:56,818 خوراک کو پانے ک لیے۔ 74 00:02:56,818 --> 00:02:59,237 اس تحقیق سے مجھے مختلف طریقوں سے روشنائ ملی، 75 00:02:59,237 --> 00:03:03,501 جیسے کے حرکت یا روشنی کے مختلف نقوش۔ 76 00:03:06,184 --> 00:03:07,621 تو میں نے مختلف چیزیں جمع کرنا شروع کیں 77 00:03:07,621 --> 00:03:10,352 اپنے سٹوڈیو کے لیے 78 00:03:10,352 --> 00:03:11,547 تاکہ میں تجربے کر پاوں 79 00:03:11,547 --> 00:03:13,371 کبھی کسی چیز کے ساتھ تو کبھی دوسری کہ ساتھ، 80 00:03:13,371 --> 00:03:15,995 تاکہ میں یہ دیکھ پاوں کہ میں کیسی مخلوقات تیار کر سکتا ہوں۔ 81 00:03:15,995 --> 00:03:18,259 میں نے کمپیوٹر کے کولنگ فینز کا بھی ھرپور استعمال کیا 82 00:03:18,259 --> 00:03:21,755 اور انہں اکھٹا رکھ کر دیکھا کے اسکا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ 83 00:03:21,755 --> 00:03:23,955 یہ ایک 8،000 مربع فٹ کی تنصیب ہے 84 00:03:23,955 --> 00:03:25,363 جو مختلف مخلوقات پر مشتمل ہے، 85 00:03:25,363 --> 00:03:28,846 کچھ چھت سے لٹکے ہوے ہیں اور کچھ فرش پر ہیں. 86 00:03:28,846 --> 00:03:30,134 دور سے یہ خلائ مخلوق لگتے ہیں، 87 00:03:30,134 --> 00:03:31,802 لیکن جب قریب سے دیکھا جاے تو 88 00:03:31,802 --> 00:03:33,330 معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب سیاہ ردی کے تھیلے سے بنے ہیں 89 00:03:33,330 --> 00:03:34,950 یا Tupperware کے ڈبوں سے۔ 90 00:03:34,950 --> 00:03:37,910 میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کس طرح عام چیزوں سے 91 00:03:37,910 --> 00:03:43,418 کتنی حیرت انگیز اور جادوئ اشیاء بن سکتی ہیں۔ 92 00:03:54,710 --> 00:04:00,986 (تالیاں) 93 00:04:52,879 --> 00:04:54,735 شکریہ۔ 94 00:04:54,735 --> 00:04:57,865 (تالیاں)