0:00:00.860,0:00:02.595 میں تائیوان میں پیدا ہوا تھا. 0:00:02.595,0:00:04.419 میں مختلف اقسام کے hardware store 0:00:04.419,0:00:07.119 میں پلا بڑھا، 0:00:07.119,0:00:09.467 اور مجھے رات کی مارکیٹوں میں جانا اچھا لگتا ہے۔ 0:00:09.467,0:00:11.307 مجھے رات مارکیٹوں کی توانائی سے انس ہے 0:00:11.307,0:00:13.859 وہ رنگ، روشنیاں اور کھلونے، 0:00:13.859,0:00:17.302 اور ہر وہ چیز جو غیر متوقع طور پرمجھے ملتی، 0:00:17.302,0:00:20.672 جیسے کہ خربوز کے اندر سٹراز، 0:00:20.672,0:00:24.494 mohawks کے ساتھ کتے۔ 0:00:24.494,0:00:27.304 جب میں بژا ہو رہا تھا، تب میں کھلونے ایک طرف لے جاتا تھا، 0:00:27.304,0:00:29.328 ہر طرح کے کلونے جو مجھے گھر میں مل جاتے، 0:00:29.328,0:00:31.562 جیسے اپنے بھائ کی پستول جب وہ گھر پر موجود نہ ہوتا تھا۔ 0:00:31.562,0:00:33.580 مجھے سمع باندھنے کا بھی شوق تھا 0:00:33.580,0:00:35.668 ان لوگوں کے لیے جو سیکھنا اور کھیلنا چاہتے تھے۔ 0:00:35.668,0:00:37.618 ابتدا میں 0:00:37.618,0:00:40.146 میں پلاسٹک کے شیٹ اور تھیلے استعمال کرتا تھا 0:00:40.146,0:00:41.986 اور وہ چیزیں بھی جو مجھے hardware store سے مل جاتی تھیں 0:00:41.986,0:00:43.202 یا گھر کے اطراف سے۔ 0:00:43.202,0:00:45.938 میں نمایاں قلم جیسی چیزیں لے کر 0:00:45.938,0:00:49.390 اسے پانی میں گھلاتا، پلاسٹک کے پایپ میں ڈالتا، 0:00:49.390,0:00:51.902 اس سے رنگدار پانی ان پایپوں میں گردش کرتا، 0:00:51.902,0:00:54.286 تاکہ لوگ وہ دیکھیں اور خوش ہوں۔ 0:00:54.286,0:00:56.794 مجھے یہ چیزیں انکی ظاہری کشش کی بنا پہ اچھی لگتیں ہیں، 0:00:56.794,0:01:00.090 اور کیونکہ یہ مناسب بھی مل جاتیں ہیں۔ 0:01:00.090,0:01:02.916 مجھے وہ آلات بھی پسند ہیں جو جسم کے حصوں کے ساتھ کام کر ستکے ہیں۔ 0:01:02.916,0:01:05.094 میں کیمرے کی LED بتیاں لے کر 0:01:05.094,0:01:07.235 اپنی کمر کے گرد ایک رسی سے باندھ لیتا 0:01:07.235,0:01:09.394 اور اپنی ناف کی وڈیو بناتا 0:01:09.394,0:01:10.416 تاکہ میں اسے مختلف زیویے سے دیکھ پاوں، 0:01:10.416,0:01:12.778 اور دیکھوں کہ یے کیا کام کرتا ہے۔ 0:01:12.778,0:01:14.940 (ہنسی) 0:01:14.940,0:01:17.522 مجھے گھریلو اشیا کو ایک نئ شکل دینے کا بھی شوق ہے۔ 0:01:17.522,0:01:18.820 یہ ایک خود کار رات کی بتی ہے. 0:01:18.820,0:01:20.434 آپ میں سے کچھ کے پاس گھر پر ہو گی. 0:01:20.434,0:01:22.066 میں روشنی کا سینسر کاٹ کے، 0:01:22.066,0:01:23.970 ایک تار اس کے ساتھ لگاتا، 0:01:23.970,0:01:25.466 اور مٹی سے 0:01:25.466,0:01:27.242 اسکو ٹی وی سے جوژ دیتا، 0:01:27.242,0:01:29.254 اور پھر میں اپنی آنکھ کی ویڈیو بناتا، 0:01:29.254,0:01:31.122 اور اپنی آنکھ کا کالا حصہ استعمال کرتا 0:01:31.122,0:01:33.002 تاکہ سینسر کو یہ معلوم ہو کہ رات کا وقت ہے، 0:01:33.002,0:01:34.754 اس طرح لایٹ جل جاتی ہے۔ 0:01:34.754,0:01:36.674 آنکھ کا سفید حصہ اور پپوٹا 0:01:36.674,0:01:38.866 سے سینسر کو یہ معلوم ہو گا کے دن کا وقت ہے، 0:01:38.866,0:01:41.632 اور لایٹ بند ہو جایگی۔ 0:01:41.632,0:01:43.720 میں آنکھوں کی مختلف اقسام جمع کرنا چاہتا تھا، 0:01:43.720,0:01:46.464 تو میں نے سائیکل ہیلمیٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس آلہ کی تعمیر کی، 0:01:46.464,0:01:48.880 جس میں کچھ بتیاں اور ٹی وی شامل تھے۔ 0:01:48.880,0:01:51.271 ہیلمیٹ پہن کے دوسروں کے لئے یہ آسان ہو جائے گا 0:01:51.271,0:01:53.596 کہ وہ اپنی آنکھوں کی ویڈیو رکارڈ کر لیں۔ 0:01:53.596,0:01:56.718 اس آلے سے مجھے مختلف لوگوں کی 0:01:56.718,0:01:58.262 آنکھوں کے نمونے مل جاتے ہیں، 0:01:58.262,0:02:00.159 اس طرح میرے پاس مختلف آنکھیں ہو جاتیں ہیں 0:02:00.159,0:02:03.289 جو میں اپنے دوسرے مجسموں کے لیے استعمال کر سکتا ہوں. 0:02:08.829,0:02:10.589 اس مجسمے کی چار آنکھوں ہیں. 0:02:10.589,0:02:12.757 ہر آنکھ مختلف آلہ چلاتی ہے. 0:02:12.757,0:02:16.237 یہ آنکھ ایک ٹیلی ویژن میں خود گردش کر رہی ہے. 0:02:16.237,0:02:18.653 یہ آنکھ ایک پلاسٹک ٹیوب پھلا رہی ہے. 0:02:18.653,0:02:22.229 یہ آنکھ ایک اور چیز بنتے ہوے دیکھ رہی ہے۔ 0:02:22.229,0:02:26.191 اور یہ دو آنکھوں چمک دار پانی کو چالو کر رہی ہیں. 0:02:26.191,0:02:28.173 بعد میں ان میں سے بہت شاہکار 0:02:28.173,0:02:30.517 عجائب گھر، biennials, triennial نماش میں 0:02:30.517,0:02:32.867 پوری دنیا میں دکھاے جاتے ہیں۔ 0:02:32.867,0:02:35.230 مجھے سائنس اور حیاتیات سے محبت ہے. 0:02:35.230,0:02:37.717 2007 میں، میں ریسرچ فیلو شپ کر رہا تھا 0:02:37.717,0:02:39.765 اسمتھ سونین نیچرل ہسٹری میوزیم میں 0:02:39.765,0:02:42.573 وہاں چمکتے ہوے حیتاتیات کو دیکھتے ہوے۔ 0:02:42.573,0:02:45.677 مجھے ان سے محبت ہے۔، جیسے یہ دکھتے ہیں اور جو انکو دیکھ کے محسوس ہوتا ہے۔ 0:02:45.677,0:02:48.535 یہ نرم اور سلایمی سے ہوتے ہیں، 0:02:48.535,0:02:50.725 اور جس طرح یہ روشنی استعمال کرتے تھے 0:02:50.725,0:02:51.950 اپنے ماحول میں، 0:02:51.950,0:02:54.020 چاہے دوسری جنس کو مائل کرنے کے لیے یا دفاع کے لیے یا 0:02:54.020,0:02:56.818 خوراک کو پانے ک لیے۔ 0:02:56.818,0:02:59.237 اس تحقیق سے مجھے مختلف طریقوں سے روشنائ ملی، 0:02:59.237,0:03:03.501 جیسے کے حرکت یا روشنی کے مختلف نقوش۔ 0:03:06.184,0:03:07.621 تو میں نے مختلف چیزیں جمع کرنا شروع کیں 0:03:07.621,0:03:10.352 اپنے سٹوڈیو کے لیے 0:03:10.352,0:03:11.547 تاکہ میں تجربے کر پاوں 0:03:11.547,0:03:13.371 کبھی کسی چیز کے ساتھ تو کبھی دوسری کہ ساتھ، 0:03:13.371,0:03:15.995 تاکہ میں یہ دیکھ پاوں کہ میں کیسی مخلوقات تیار کر سکتا ہوں۔ 0:03:15.995,0:03:18.259 میں نے کمپیوٹر کے کولنگ فینز کا بھی ھرپور استعمال کیا 0:03:18.259,0:03:21.755 اور انہں اکھٹا رکھ کر دیکھا کے اسکا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ 0:03:21.755,0:03:23.955 یہ ایک 8،000 مربع فٹ کی تنصیب ہے 0:03:23.955,0:03:25.363 جو مختلف مخلوقات پر مشتمل ہے، 0:03:25.363,0:03:28.846 کچھ چھت سے لٹکے ہوے ہیں اور کچھ فرش پر ہیں. 0:03:28.846,0:03:30.134 دور سے یہ خلائ مخلوق لگتے ہیں، 0:03:30.134,0:03:31.802 لیکن جب قریب سے دیکھا جاے تو 0:03:31.802,0:03:33.330 معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب سیاہ ردی کے تھیلے سے بنے ہیں 0:03:33.330,0:03:34.950 یا Tupperware کے ڈبوں سے۔ 0:03:34.950,0:03:37.910 میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کس طرح عام چیزوں سے 0:03:37.910,0:03:43.418 کتنی حیرت انگیز اور جادوئ اشیاء بن سکتی ہیں۔ 0:03:54.710,0:04:00.986 (تالیاں) 0:04:52.879,0:04:54.735 شکریہ۔ 0:04:54.735,0:04:57.865 (تالیاں)