سٓلام میں خان اکاڈمی کی طرف سے سالمان خان ہوں ميں ايک اور کامياب سال کےلے آپ سے شکر گزار ہوں اب ہميں طکريبا دس لاکھ سٹوڈنٹ ہر ماہ ملتے ہيں اور اگر أپ نے خان اکاڈمي پر شاندار چيزيں ديکہيں ہيں آپ کو معلوم ہونا چاہيے کہ ہم ايک نان پروفيٹ ادارہ نہيں ہيں ہم آج زندہ بھی آپ کي حامي کی وجہ سے ہيں اگر آپ اس قابل ہيں تو آپ کا ہر ايک سکہ ہماری مدد کر سکتا ہے خان اکاڈمي ہر سکّے کی قدر کرتا ہے اور آپ کي مدد سے ہم پوری دنيا کو مفت تعليم دے پايں گے