WEBVTT 00:00:10.267 --> 00:00:11.452 ڈیفوڈیل ہڈ سن : ہیلو؟ 00:00:11.452 --> 00:00:15.006 ہاں وہ میں ہی ہوں - 00:00:15.006 --> 00:00:17.845 کیا؟ 00:00:17.845 --> 00:00:22.606 اوہ، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، بالکل میں قبول کرتی ہوں- 00:00:22.606 --> 00:00:24.386 ایک بار پھر تاریخیں بتائیں؟ 00:00:24.386 --> 00:00:27.256 قلم -قلم - قلم - 00:00:27.256 --> 00:00:30.961 17 مارچ سے لے کر 21 مارچ تک- 00:00:30.961 --> 00:00:36.317 اچھا، صحیح، زبردست- شکریہ- NOTE Paragraph 00:00:36.317 --> 00:00:37.758 تجربہ گاہ کا ساتھی: کون تھا؟ NOTE Paragraph 00:00:37.758 --> 00:00:39.770 ڈیفوڈل: وہ ٹیڈ تھا- NOTE Paragraph 00:00:39.770 --> 00:00:41.329 ساتھی: ٹیڈ کون ہے؟ NOTE Paragraph 00:00:41.329 --> 00:00:42.450 ڈیفوڈل: مجھے تیاری کرنی ہے- NOTE Paragraph 00:00:42.450 --> 00:00:45.524 [" اپنی تقریر کریں: ایک موسیقی پر مبںی پیشکش"] (موسیقی) NOTE Paragraph 00:00:50.454 --> 00:00:52.648 [" میری تقریر"] NOTE Paragraph 00:00:58.288 --> 00:01:02.324 ♪ کام کو ٹالنا- ♪ 00:01:02.752 --> 00:01:05.663 تمہارا کیا خیال ہے؟ NOTE Paragraph 00:01:10.674 --> 00:01:12.572 (دروازے کی گھنٹی) NOTE Paragraph 00:01:15.552 --> 00:01:18.079 کیا میں آپ کی مدد کرسکتی ہوں؟ NOTE Paragraph 00:01:18.079 --> 00:01:25.046 (موسیقی) NOTE Paragraph 00:01:25.046 --> 00:01:28.251 تقریر کی استاد 1: ♪ مرکزی اسٹیج کے لیئے تیاری کرتے ہیں- ♪ 00:01:28.251 --> 00:01:32.090 ♪ یہ وقت ہے آپ کے چمکنے کا- ♪ 00:01:32.090 --> 00:01:34.670 ♪ اگر آپ کامیاب ہونا چاہتی ہیں تو ♪ 00:01:34.670 --> 00:01:39.168 ♪ آپ کو تیار کرنا پڑیگا- ♪ NOTE Paragraph 00:01:39.168 --> 00:01:40.932 تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کی سلائیڈز بری ہیں ♪ 00:01:40.932 --> 00:01:42.639 ♪ مگر آپ کا خیال اچھا ہے ♪ 00:01:42.639 --> 00:01:45.415 ♪ تو آپ شرط لگالیں کہ جب ہم آپ سے فارغ ہوجائیںگے، ♪ 00:01:45.415 --> 00:01:50.349 ♪ مقرر، ہم آپ کی ٹیڈ کی تقریر آپ سے بنوالیںگے- ♪ NOTE Paragraph 00:01:53.624 --> 00:01:56.639 تقریر کی استاد 3: ♪ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کا علم ہے، ♪ 00:01:56.639 --> 00:02:00.642 ♪ مگر آپ کیا بات کہہ سکتی ہیں جو نئی ہو؟ ♪ NOTE Paragraph 00:02:00.642 --> 00:02:03.238 ♪ تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ آپ اپنا ارتکاز حاصل کر لیں ♪ 00:02:03.238 --> 00:02:07.572 ♪ پھر آپ کی تقریر سامنے آجاتی ہے- ♪ NOTE Paragraph 00:02:07.572 --> 00:02:09.875 تقریر کا استاد 2: ♪ کبھی کوئی چیز بیچنے کی کوشش نہ کریں ♪ 00:02:09.875 --> 00:02:11.289 ♪ اسٹیج کے اوپر سے ♪ 00:02:11.289 --> 00:02:13.903 ♪ ورنہ ہم آپ کی تقریر کو آن لائن نہیں ڈالیں گے- ♪ NOTE Paragraph 00:02:13.903 --> 00:02:18.681 سب لوگ: ♪ کسی طرح ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ NOTE Paragraph 00:02:18.681 --> 00:02:36.505 (موسیقی) NOTE Paragraph 00:02:37.025 --> 00:02:38.461 تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ پھر مشق کرنے کے لئے تیار ہیں؟ NOTE Paragraph 00:02:38.461 --> 00:02:40.146 ڈیفوڈل: ابھی اسی وقت؟ NOTE Paragraph 00:02:40.146 --> 00:02:43.058 اسٹیج کی مددگار: جان لگا دو- NOTE Paragraph 00:02:43.058 --> 00:02:44.796 ڈیفوڈل: ♪ میں یہ سب یاد نہیں رکھ سکتی- ♪ 00:02:44.796 --> 00:02:46.678 ♪ کیا کلیکر کام کرے گا جب میں اس کو دباؤں گی؟ ♪ 00:02:46.678 --> 00:02:49.924 ♪ 'ایل گور' کو مجھ سے پہلے جانا کیوں ضروری ہے؟ ♪ 00:02:49.924 --> 00:02:51.184 ♪ ارے، مجھے تو بہت ڈر لگ رہا ہے- ♪ 00:02:51.184 --> 00:02:52.745 ♪ ایسا نہ ہو کہ میں اسٹیج پر بیہوش ہوجاؤں ♪ 00:02:52.745 --> 00:02:57.159 ♪ اور اب میں سوچتی ہوں کہ کاش میں نے سبز رنگ کا لباس نہ پہنا ہوتا- ♪ NOTE Paragraph 00:02:57.159 --> 00:02:59.040 سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ NOTE Paragraph 00:02:59.040 --> 00:03:01.273 تقریر کی استاد 1: ♪ آپ کو 'برینے براؤن' کی طرح شیریں ہونا ہے- ♪ NOTE Paragraph 00:03:01.273 --> 00:03:02.620 سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ NOTE Paragraph 00:03:02.620 --> 00:03:04.899 تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کو 'کین روبینسن' کی طرح مزاحیہ ہونا ہے- ♪ NOTE Paragraph 00:03:04.899 --> 00:03:06.264 سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ NOTE Paragraph 00:03:06.264 --> 00:03:08.327 تقریر کی استاد 3: ♪ آپ کو 'ریجی واٹس' کی طرح زبردست ہونا ہے ♪ NOTE Paragraph 00:03:08.327 --> 00:03:13.361 سب: ♪ اور 'بولٹے ٹیلر' کی طرح پروپ استعمال کرنا ہے- ♪ NOTE Paragraph 00:03:13.361 --> 00:03:16.871 ڈیفوڈل: ♪ میرا وقت بڑھتا جارہا ہے- اب گھڑی صفر بتا رہی ہے- ♪ 00:03:16.871 --> 00:03:21.640 ♪ میں اپنے الفاظ تیز بول رہی ہوں- میری بات اب بھی سمجھئے- ♪ 00:03:21.640 --> 00:03:23.533 ♪ میں بہت پریشان ہوں اس ٹیڈ تقریر کو دینے کے لئے- ♪ NOTE Paragraph 00:03:23.533 --> 00:03:25.341 سب: ♪ ہمت نہ ہاریں- پھر دوہرائیں- آپ ٹھیک ہیں- ♪ 00:03:25.341 --> 00:03:30.283 ♪ ہم آپ کی غلطیوں کو ویڈیو سے نکال دینگے- ♪ 00:03:30.283 --> 00:03:32.308 ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ NOTE Paragraph 00:03:32.308 --> 00:03:34.322 ڈفیوڈیل: ♪ میں 'ایمی کڈی' کی طرح بڑی بنوں گی- ♪ NOTE Paragraph 00:03:34.322 --> 00:03:35.811 سب: ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ NOTE Paragraph 00:03:35.811 --> 00:03:38.059 ڈیفوڈیل: ♪ میں 'لیز گلبرٹ' کی طرح حوصلہ افزا بنوں گی- ♪ NOTE Paragraph 00:03:38.059 --> 00:03:39.371 ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ NOTE Paragraph 00:03:39.371 --> 00:03:41.970 ڈیفوڈیل: ♪ میں 'ہانس روزلنگ' کی طرح دلچسپی پیدا کرونگی ♪ 00:03:41.970 --> 00:03:44.442 ♪ اور مچھر چھوڑونگی ♪ 00:03:44.442 --> 00:03:51.636 ♪ 'بل گیٹس' کی طرح- ♪ NOTE Paragraph 00:03:51.636 --> 00:03:54.867 تقریر کا استاد 2: ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ 00:03:54.867 --> 00:03:57.619 ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ 00:03:57.619 --> 00:04:01.002 ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ 00:04:01.002 --> 00:04:04.868 ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ 00:04:04.868 --> 00:04:11.549 ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ NOTE Paragraph 00:04:11.549 --> 00:04:16.477 (تالیاں) NOTE Paragraph 00:04:16.477 --> 00:04:20.424 ["ٹیڈ کے اسٹاف اور دوستوں کی پیشکش"] NOTE Paragraph 00:04:20.424 --> 00:04:25.132 (موسیقی)