ڈیفوڈیل ہڈ سن : ہیلو؟ ہاں وہ میں ہی ہوں - کیا؟ اوہ، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، بالکل میں قبول کرتی ہوں- ایک بار پھر تاریخیں بتائیں؟ قلم -قلم - قلم - 17 مارچ سے لے کر 21 مارچ تک- اچھا، صحیح، زبردست- شکریہ- تجربہ گاہ کا ساتھی: کون تھا؟ ڈیفوڈل: وہ ٹیڈ تھا- ساتھی: ٹیڈ کون ہے؟ ڈیفوڈل: مجھے تیاری کرنی ہے- [" اپنی تقریر کریں: ایک موسیقی پر مبںی پیشکش"] (موسیقی) [" میری تقریر"] ♪ کام کو ٹالنا- ♪ تمہارا کیا خیال ہے؟ (دروازے کی گھنٹی) کیا میں آپ کی مدد کرسکتی ہوں؟ (موسیقی) تقریر کی استاد 1: ♪ مرکزی اسٹیج کے لیئے تیاری کرتے ہیں- ♪ ♪ یہ وقت ہے آپ کے چمکنے کا- ♪ ♪ اگر آپ کامیاب ہونا چاہتی ہیں تو ♪ ♪ آپ کو تیار کرنا پڑیگا- ♪ تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کی سلائیڈز بری ہیں ♪ ♪ مگر آپ کا خیال اچھا ہے ♪ ♪ تو آپ شرط لگالیں کہ جب ہم آپ سے فارغ ہوجائیںگے، ♪ ♪ مقرر، ہم آپ کی ٹیڈ کی تقریر آپ سے بنوالیںگے- ♪ تقریر کی استاد 3: ♪ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کا علم ہے، ♪ ♪ مگر آپ کیا بات کہہ سکتی ہیں جو نئی ہو؟ ♪ ♪ تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ آپ اپنا ارتکاز حاصل کر لیں ♪ ♪ پھر آپ کی تقریر سامنے آجاتی ہے- ♪ تقریر کا استاد 2: ♪ کبھی کوئی چیز بیچنے کی کوشش نہ کریں ♪ ♪ اسٹیج کے اوپر سے ♪ ♪ ورنہ ہم آپ کی تقریر کو آن لائن نہیں ڈالیں گے- ♪ سب لوگ: ♪ کسی طرح ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ (موسیقی) تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ پھر مشق کرنے کے لئے تیار ہیں؟ ڈیفوڈل: ابھی اسی وقت؟ اسٹیج کی مددگار: جان لگا دو- ڈیفوڈل: ♪ میں یہ سب یاد نہیں رکھ سکتی- ♪ ♪ کیا کلیکر کام کرے گا جب میں اس کو دباؤں گی؟ ♪ ♪ 'ایل گور' کو مجھ سے پہلے جانا کیوں ضروری ہے؟ ♪ ♪ ارے، مجھے تو بہت ڈر لگ رہا ہے- ♪ ♪ ایسا نہ ہو کہ میں اسٹیج پر بیہوش ہوجاؤں ♪ ♪ اور اب میں سوچتی ہوں کہ کاش میں نے سبز رنگ کا لباس نہ پہنا ہوتا- ♪ سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ تقریر کی استاد 1: ♪ آپ کو 'برینے براؤن' کی طرح شیریں ہونا ہے- ♪ سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کو 'کین روبینسن' کی طرح مزاحیہ ہونا ہے- ♪ سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪ تقریر کی استاد 3: ♪ آپ کو 'ریجی واٹس' کی طرح زبردست ہونا ہے ♪ سب: ♪ اور 'بولٹے ٹیلر' کی طرح پروپ استعمال کرنا ہے- ♪ ڈیفوڈل: ♪ میرا وقت بڑھتا جارہا ہے- اب گھڑی صفر بتا رہی ہے- ♪ ♪ میں اپنے الفاظ تیز بول رہی ہوں- میری بات اب بھی سمجھئے- ♪ ♪ میں بہت پریشان ہوں اس ٹیڈ تقریر کو دینے کے لئے- ♪ سب: ♪ ہمت نہ ہاریں- پھر دوہرائیں- آپ ٹھیک ہیں- ♪ ♪ ہم آپ کی غلطیوں کو ویڈیو سے نکال دینگے- ♪ ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ ڈفیوڈیل: ♪ میں 'ایمی کڈی' کی طرح بڑی بنوں گی- ♪ سب: ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ ڈیفوڈیل: ♪ میں 'لیز گلبرٹ' کی طرح حوصلہ افزا بنوں گی- ♪ ♪ اپنی تقریر کریں- ♪ ڈیفوڈیل: ♪ میں 'ہانس روزلنگ' کی طرح دلچسپی پیدا کرونگی ♪ ♪ اور مچھر چھوڑونگی ♪ ♪ 'بل گیٹس' کی طرح- ♪ تقریر کا استاد 2: ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ (تالیاں) ["ٹیڈ کے اسٹاف اور دوستوں کی پیشکش"] (موسیقی)