WEBVTT 00:00:00.496 --> 00:00:04.176 مجھے ہمیشہ سے ہی کمپیوٹرز اور ٹیکنالوجی کی طرف لگاؤ تھا 00:00:04.176 --> 00:00:06.208 اور مینے iPhone,iPod Touch اور iPad کے لئے چند apps بھی بنائی 00:00:06.208 --> 00:00:08.296 اور مہینے iPhone,iPod Touch اور iPad کے لئے چند apps بھی بنائی 00:00:08.296 --> 00:00:10.560 جن میں سے کچھ میں آپ کو آج دکھاتا بھی ہوں . 00:00:10.560 --> 00:00:14.712 میری پہلی app کا نام Earth Fortune ہے جو ایک منفرد طریقے سے مستقبل کا حال بتاتی ہے 00:00:14.712 --> 00:00:17.421 جو زمین کو مختلف رنگوں سے ظاہر کرے گی 00:00:17.421 --> 00:00:20.480 آپ کے مستقبل کے حال کے مطابق . 00:00:20.480 --> 00:00:22.984 میری پسندیدہ اور سب سے زیادہ کامیاب app 00:00:22.984 --> 00:00:26.918 Bustin Jieber ہے, (ہنسی) جو کہ 00:00:26.918 --> 00:00:30.517 Justin Beiber کا Whac -A -Mole ہے 00:00:30.517 --> 00:00:34.607 مینے یہ بنائی کیونکہ بہت سارے لوگ اسکول میں 00:00:34.607 --> 00:00:37.117 Justin Beiber کوکچھ حد تک نا پسند کرتے تھے , 00:00:37.117 --> 00:00:40.013 تو مینے یہ app بنانے کا ارادہ کیا . 00:00:40.013 --> 00:00:42.325 مینے اس کو بنانے کے لئے پروگرامنگ شروع کر دی , 00:00:42.325 --> 00:00:46.517 اور میں نے اسے 2010 میں چھٹیوں سے قبل جاری کیا. 00:00:46.517 --> 00:00:50.500 اکثر اوقات لوگ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کےمیں یہ کیسے بنا لیتا ہوں ؟ 00:00:50.500 --> 00:00:53.103 اور کچھ اوقات جو شخص مجھ سے یہ پوچھتا ہے 00:00:53.103 --> 00:00:55.661 وہ خود بھی app بنانا چاہتا ہوتا ہے. 00:00:55.661 --> 00:00:58.465 بچوں کو ان دنوں بہت سےگیمز کھیلنا اچھا لگتا ہے، 00:00:58.465 --> 00:01:00.525 لیکن اب وہ ان کو بنانا بھی چاہتے ہیں، 00:01:00.525 --> 00:01:02.026 اور یہ ایک مشکل کام ہے, 00:01:02.026 --> 00:01:04.693 کیونکہ بہت سے بچے یہ نہیں جانتے کہ کہاں سے وہ 00:01:04.693 --> 00:01:07.029 پروگرام کرنا سیکھے 00:01:07.029 --> 00:01:09.221 میرا مطلب ہے،soccer کے لئے ,آپ ایک soccer ٹیم کے پاس جا سکتے ہیں 00:01:09.221 --> 00:01:12.228 violin کے لئے، آپ violin کے سبق لے سکتے ہیں . 00:01:12.228 --> 00:01:14.549 لیکن اگر آپ کو ایک app بنانی ہو تو ؟ 00:01:14.549 --> 00:01:17.261 اور ان کے والدین , بچوں کے والدین نے شاید 00:01:17.261 --> 00:01:19.281 ایسے کچھ کام کیے بھی ہو، جب وہ جوان تھے 00:01:19.281 --> 00:01:22.668 مگر زیادہ تر نے کوئی app نہیں بنایی ہوگی. (ہنسی) 00:01:22.668 --> 00:01:25.117 ایسے میں پھر آپ کہاں سے app بنانا سیکھ سکتے ہیں ؟ 00:01:25.117 --> 00:01:28.348 پھر، مینے کچھ اس طرح اس کا حل نکالا ، اور کچھ یوں کیا . 00:01:28.348 --> 00:01:31.354 سب سے پہلے تو،,میں ایک سے زیادہ languages میں پروگرامنگ کر 00:01:31.354 --> 00:01:35.458 رہا تھا تا کہ اپنی بنیاد مضبوط کر سکوں , 00:01:35.458 --> 00:01:39.405 جیسے کے Python,C,Java وغیرہ. 00:01:39.405 --> 00:01:42.258 اور پھرApple نے iPhone جاری کر دیا ، 00:01:42.258 --> 00:01:45.140 اور اس کے ساتھ iPhone software development kit بھی 00:01:45.140 --> 00:01:48.416 اور software development kit آلات کا مجموعہ ہے 00:01:48.416 --> 00:01:52.714 جس کے ذریعے iPhone app کو بنایا اور پروگرام کیا جاتا ہے . 00:01:52.714 --> 00:01:55.941 اس نے میرے لئے امکانات کی ایک نئی دنیا کھول دی , 00:01:55.941 --> 00:01:58.954 اور software development kit کو سمجھنے کے بعد 00:01:58.954 --> 00:02:02.563 مہینے کچھ مکمل apps بنائی اور کچھ تجرباتی apps بھی بنائی . 00:02:02.563 --> 00:02:05.330 ان میں سے ایک Earth Fortune تھی، اور میں اس کو 00:02:05.330 --> 00:02:08.154 App Store پر ڈالنے کے لئے تیار تھا , 00:02:08.154 --> 00:02:12.586 اور مہینے 99 ڈالر فیس ادا کرنے کے لئے اپنے والدین کو قائل کیا 00:02:12.586 --> 00:02:15.102 تا کہ میں اپنی apps کو App Store پر ڈال سکوں . 00:02:15.102 --> 00:02:19.393 انہوں نے اتفاق کیا ہے، اور اب میری apps App Store پرموجود ہیں , 00:02:19.393 --> 00:02:22.018 مینے کافی زیادہ دلچسپی اور حوصلہ افزائی حاصل کی 00:02:22.018 --> 00:02:24.130 اپنے خاندان والوں سے،دوستوں،،استادوں 00:02:24.130 --> 00:02:26.490 یہاں تک کے Apple Store والوں سے بھی , 00:02:26.490 --> 00:02:28.750 جو کہ میرے لئے بہت بڑی مدد ثابت ہوئی . 00:02:28.750 --> 00:02:32.322 میں Steve Jobs سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں , 00:02:32.322 --> 00:02:37.251 اور میں نے اسکول میں ایک app کلب شروع کیا ہے، اور ایک اسکول کا استاد 00:02:37.251 --> 00:02:41.114 میرے app کلب کو سپانسر کر رہا ہے . 00:02:41.114 --> 00:02:43.663 میرے اسکول کا کوئی بھی بچہ آ سکتا ہے 00:02:43.663 --> 00:02:46.042 اور app بنانا سیکھ سکتا ہے . 00:02:46.042 --> 00:02:50.522 یہ اس لئے ہے کہ میں دوسروں کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کر سکوں . 00:02:50.522 --> 00:02:54.992 iPad Pilot Program کے نام سے کچھ ایسے پروگرام بھی ہیں , 00:02:54.992 --> 00:02:57.948 جو کچھ اضلاع میں ہے . 00:02:57.948 --> 00:03:00.243 اور میں کافی خوش قسمت ہوں کے میں ان میں سے ایک کا حصّہ ہوں . 00:03:00.243 --> 00:03:04.266 ایک بڑا چیلنج یہ ہے، کس طرح iPads استعمال کیے جائے ؟ 00:03:04.266 --> 00:03:07.714 اور کونسی apps کو iPad پر ڈالا جائے ؟ 00:03:07.714 --> 00:03:11.004 تو ہمیں اسکول کے اساتذہ کی طرف سے راے مل رہی ہے 00:03:11.004 --> 00:03:13.762 کہ وہ کیس قسم کی app چاہتے ہیں . 00:03:13.762 --> 00:03:16.275 جب ہم app بناتے ہیں اور بیچتے بھی ہیں 00:03:16.275 --> 00:03:20.170 جو کہ مقامی اضلا ع کے لئے مفت ہوتی ہے اور دوسرے اضلا ع کو 00:03:20.170 --> 00:03:24.227 بیچ کر جو رقم ملتی ہے وو ایک مقامی 00:03:24.227 --> 00:03:26.882 ed فاؤنڈیشن کو جاتی ہے . 00:03:26.882 --> 00:03:31.426 آج کل کے بچے اساتذہ سے تھوڑا زیادہ 00:03:31.426 --> 00:03:36.314 ٹیکنالوجی کے بارے میں جانتے ہیں (ہنسی) 00:03:38.068 --> 00:03:42.931 تو -- (ہنسی) -- 00:03:42.931 --> 00:03:47.536 معذرت -- (ہنسی) -- 00:03:47.536 --> 00:03:50.381 تو یہ اساتذہ کے لئے ایک وسیلہ ہے, 00:03:50.381 --> 00:03:54.533 اور اساتذہ کو چاہیے کے وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاے . 00:03:54.533 --> 00:04:00.485 میں اپنے مستقبل کے ارادے بیان کرتے ہوے اختتام کرنا چاہونگا کہ 00:04:00.485 --> 00:04:04.849 پہلے تو میں مزید گیمز اور apps بنانا چاہوں گا . 00:04:04.849 --> 00:04:08.741 میں ایک app بنانے کے لئے کسی تیسری پارٹی کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ہوں. 00:04:08.741 --> 00:04:12.659 میں Android کی پروگرامنگ کرنا چاہوں گا , 00:04:12.659 --> 00:04:15.125 اور میں اپنے app کلب کو جاری رکھنا چاہوں گا , 00:04:15.125 --> 00:04:17.073 اور طلبہ کے لئے مزید طریقے ڈھونڈونگا جن کے ذریعے سے 00:04:17.073 --> 00:04:20.312 دوسروں تک یہ علم پہنچایا جائے . شکریہ (تالیاں )