1 00:00:00,000 --> 00:00:03,561 یہ میری بھتیجی سٹیلا ہے. 2 00:00:03,561 --> 00:00:06,057 ابھی ایک سال کی ہوئی ہے اور چلنا شروع کیا ہے۔ 3 00:00:06,057 --> 00:00:09,057 اور وہ بہت مزے سے چلتی ہے جیسے اکژ ایک سالہ بچے چلتے ہیں، 4 00:00:09,057 --> 00:00:14,273 ایسا جیسے اسکا جسم اسکے اخیتیار سے ذیادہ تیزی سے چلنے لگا ہے۔ 5 00:00:14,273 --> 00:00:16,762 یہ بہت دلکش لگتا ہے۔ 6 00:00:16,762 --> 00:00:19,380 فلحال اسکا پسندیدہ کام 7 00:00:19,380 --> 00:00:21,844 خود کو آئینے میں دیکھنا ہے۔ 8 00:00:21,844 --> 00:00:24,999 اسے اپنے عکس سے محبت یے۔ 9 00:00:24,999 --> 00:00:31,371 کھلکھلا کر شور کرتی ہے اور ہنستے ہوے خود کو چومتی ہے۔ 10 00:00:31,371 --> 00:00:33,384 یہ بہت خوبصورت ہے۔ 11 00:00:33,384 --> 00:00:38,676 اسکی سہلیاں بھی یہی کرتیں ہیں اور میری ماں کہتی ہے کہ میں بھی ایسا ہی کرتی تھی، 12 00:00:38,676 --> 00:00:40,191 اور میں یہ سوچنے لگی کہ: 13 00:00:40,191 --> 00:00:43,648 میں نے یہ کب کرنا چھوڑ دیا؟ 14 00:00:43,648 --> 00:00:48,951 کب اچانک اپنے سراپے سے پیار کرنا مناسب نہں رہتا؟ 15 00:00:48,951 --> 00:00:51,636 کیونکہ ہم یہ نہں کرتے۔ 16 00:00:51,636 --> 00:00:55,065 دس ہزار لوگ ہرمہینے گوگل کرتے ہیں، 17 00:00:55,065 --> 00:00:57,211 "کیا میں بدصورت ہوں؟" 18 00:00:57,211 --> 00:01:01,734 فائی سے ملیے۔ یہ 13 سال کی ہیں اور ڈینور میں رہتی ہے۔ 19 00:01:01,734 --> 00:01:05,708 ہر نوجوان کی طرح وہ پسند کیا جانا چاہتی ہے. 20 00:01:05,708 --> 00:01:07,517 یہ اتوار کی رات ہے۔ 21 00:01:07,517 --> 00:01:10,211 وہ اسکول کے آنے والے ہفتے کے لیے تیار ہو رہی ہے۔ 22 00:01:10,211 --> 00:01:12,497 اور تھوڑا گھبرا رہی ہے اور پریشان ہے کیونکہ 23 00:01:12,497 --> 00:01:15,106 اپنی ماں سے ہر وقت سننے کے باوجود 24 00:01:15,106 --> 00:01:17,452 کہ وہ خوبصورت ہے، 25 00:01:17,452 --> 00:01:23,364 روزانہ کوئی اسے سکول میں یہ کہہ دیتا ہے کہ وہ بدصورت ہے۔ 26 00:01:23,364 --> 00:01:26,629 اپنی ماں اور سکول کے دوستوں کی باتوں میں تضاد 27 00:01:26,629 --> 00:01:29,653 یا اپنے ساتھیوں کی باتیں سن کر، 28 00:01:29,653 --> 00:01:32,018 اسے پتہ نہیں کہ کس کی بات پہ یقین کرے۔ 29 00:01:32,018 --> 00:01:35,967 تو اس نے یو ٹیوب پر اپنی ویڈیو لگائی، 30 00:01:35,967 --> 00:01:38,293 اور لوگوں سے یہ پوچھا کہ، 31 00:01:38,293 --> 00:01:40,410 "میں خوبصورت ہوں یا بد صورت ہوں؟" 32 00:01:40,410 --> 00:01:45,415 فائی کو ابھی تک 13،000 جواب ملے ہیں۔ 33 00:01:45,415 --> 00:01:49,019 ان میں سے کچھ اتنے بد لحاض ہیں کہ انہوں نے سوچا تک نہیں۔ 34 00:01:49,019 --> 00:01:54,950 یہ ایک عام، صحت مند سی نوجوان لڑکی کو جواب مل رہے ہیں 35 00:01:54,950 --> 00:01:59,184 جو زندگی کے ایک نازک موڑ پہ ہے۔ 36 00:01:59,184 --> 00:02:03,081 ہزاروں لوگ اسی طرح کی ویڈوز لگا رہے ہیں، 37 00:02:03,081 --> 00:02:06,918 جن میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے۔ 38 00:02:06,918 --> 00:02:08,867 لیکن وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ 39 00:02:08,867 --> 00:02:12,774 شاید، آج کے نوجوان کم ہی اکیلے ہوتے ہیں. 40 00:02:12,774 --> 00:02:17,604 وہ ہر وقت آن لائن اور دستیاب رہنے کے دبائو کا شکار ہیں، 41 00:02:17,604 --> 00:02:22,145 باتیں کرنا، پیغام بھیجنا، پسند کرنا، تبصرہ کرنا یا کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہنا — 42 00:02:22,145 --> 00:02:24,062 یہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ 43 00:02:24,062 --> 00:02:27,012 اس سے پہلے ہم کبھی اتنے جڑے ہوئے نہیں تھے، 44 00:02:27,012 --> 00:02:31,772 ہر وقت اور یر جگہ، وہ بھی کم عمری میں۔ 45 00:02:31,772 --> 00:02:36,632 اور جیسے ایک ماں نے مجھے بتایا، لگتا ہے روز رات کو کمرے میں ہلہ گلا ہوتا ہے۔ 46 00:02:36,632 --> 00:02:40,071 کوئی رازداری نہں رہی. 47 00:02:40,071 --> 00:02:44,424 اسکی وجہ سے مسلسل سماجی دباؤ برداشت کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ 48 00:02:44,424 --> 00:02:49,302 خود کو جانچنے کا یہ طریقہ چل نکلا ہے کہ ہمیں 49 00:02:49,302 --> 00:02:51,013 کتنے لائیکس ملے 50 00:02:51,013 --> 00:02:54,012 اور کس طرح کے تبصرے ملتے ہیں۔ 51 00:02:54,012 --> 00:02:58,591 آن لائین اورآف لائین زندگی میں کوئی فرق نہں رہا۔ 52 00:02:58,591 --> 00:03:04,164 حقیقی اور مصنوعی میں فرق ختم ہو گیا ہے۔ 53 00:03:04,164 --> 00:03:07,955 اور یہ فرق بھی کہ کیا حقیقی ہے 54 00:03:07,955 --> 00:03:10,241 اور کس میں ڈیجیٹل ہیرا پھیری کی گئی ہے. 55 00:03:10,241 --> 00:03:15,886 کس کی زندگی میں کوئی خاص بات ہے بلمقابل کوئی روزمرہ کی عام سی بات ہے۔ 56 00:03:15,886 --> 00:03:19,017 اور وہ رہنما ئی کے لیے کہاں دیکھ رہے ہیں؟ 57 00:03:19,017 --> 00:03:22,829 آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آجکل کی لڑکیوں کی 58 00:03:22,829 --> 00:03:24,441 نیوز فیڈ میں کیا ہوتا ہے۔ 59 00:03:24,441 --> 00:03:27,655 دبلی پتلی ماڈلز کی اب بھی کیٹ واکس میں بھرمار ہے۔ 60 00:03:27,655 --> 00:03:30,312 مصنوعی بناوٹ معمول کی بات ہے۔ 61 00:03:30,312 --> 00:03:32,923 اور ٹرینڈ جیسے #thinspiration, #thighgap, 62 00:03:32,923 --> 00:03:35,042 #bikinibridge اور #proana۔ 63 00:03:35,042 --> 00:03:38,586 جو #proana کا مطلب نہیں جانتے، یہ ہے کم کھانے کو جنون کی حد تک اپنانا۔ 64 00:03:38,586 --> 00:03:43,427 یہ تضحیک والے رجحانات عام ہیں اور 65 00:03:43,427 --> 00:03:45,631 عورت کی تذلیل کا باعث ہیں۔ 66 00:03:45,631 --> 00:03:51,608 لڑکیوں کی رہنما کون ہیں، اسکا اندازہ لگانا مشکل نہں۔ 67 00:03:51,608 --> 00:03:54,057 لیکن لڑکے بھی اس سے محفوظ نہں ہیں. 68 00:03:54,057 --> 00:03:59,189 گڑھے ہوئے جبڑے، ہیروز جیسے کسرتی بدن اور 69 00:03:59,189 --> 00:04:01,707 بے راہ رو فنکار، انکے رہنما ہیں۔ 70 00:04:01,707 --> 00:04:04,079 لیکن اس سب میں برا کیا ہے؟ 71 00:04:04,079 --> 00:04:11,132 بےشک ہم اپنے بچوں کو تندرست اور متوازن اشخاص کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ 72 00:04:11,132 --> 00:04:15,008 لیکن اس ظاہر پسند کلچر میں ہم اپنے بچوں کو 73 00:04:15,008 --> 00:04:19,816 اپنا وقت اور ذہنی صلاحیتیں ظاہری صورت پر لگانا سکھا رہے ہیں 74 00:04:19,816 --> 00:04:24,111 نہ کہ شخصیت کے دوسرے پہلووٗں کو نمایاں کرنے میں۔ 75 00:04:24,111 --> 00:04:28,221 لہذا ان کے تعلقات، جسمانی صلاحیتوں کی ترقی، 76 00:04:28,221 --> 00:04:32,256 اور ان کی پڑھائی اور دیگر امور پر اثر ہوتا ہے۔ 77 00:04:32,256 --> 00:04:37,858 دس میں سے چھ لڑکیاں کچھ کرنے سے انکاری ہیں کیونکہ وہ سمجھتیں ہیں کہ 78 00:04:37,858 --> 00:04:39,722 وہ خوبصورت نہیں ہیں۔ 79 00:04:39,722 --> 00:04:42,104 یہ کوئی معمولی سرگرمیاں نہں ہیں۔ 80 00:04:42,104 --> 00:04:46,008 یہ انسان کی بڑھوتری کے لیے بنیادی سرگرمیاں ہیں 81 00:04:46,008 --> 00:04:51,358 سماج اور افرادی قوت کے لیے۔ 82 00:04:51,358 --> 00:04:57,279 اکتیس فیصد یعنی تین نوجوانوں میں ایک کتراتا ہے 83 00:04:57,279 --> 00:04:58,851 کلاس میں بولنے سے۔ وہ کلاس میں 84 00:04:58,851 --> 00:05:00,982 بحث میں حصہ لینے سے کتراتے ہیں 85 00:05:00,982 --> 00:05:04,232 کیونکہ وہ نہں چاہتے کہ کوئی انکی شکل و صورت پر توجہ دے۔ 86 00:05:04,232 --> 00:05:07,089 پانچ میں سے ایک کلاس میں ہی نہں آتے 87 00:05:07,089 --> 00:05:09,456 جب انکا دل نہں کرتا۔ 88 00:05:09,456 --> 00:05:11,246 اور جب امتحانات کی باری آتی ہے، 89 00:05:11,266 --> 00:05:13,225 اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ بہت اچھے نہں لگ رہے 90 00:05:13,225 --> 00:05:16,561 خاص طور پہ اگر آپ پتلے نہں ہیں، 91 00:05:16,561 --> 00:05:19,667 تو آپکے مجوعی نمبروں کا تناسب کم رہے گا 92 00:05:19,667 --> 00:05:22,464 اپنے ساتھیوں سے جو اسکی پروا نہیں کرتے۔ 93 00:05:22,464 --> 00:05:25,607 یہ فن لینڈ، امریکہ اور چین میں یکساں ہے، 94 00:05:25,607 --> 00:05:31,664 سچ ہے، قطع نظر کہ آپ میں کتنی صلاحیت ہے۔ 95 00:05:31,664 --> 00:05:34,546 ہم اصل میں بات کر رہے ہیں کہ 96 00:05:34,546 --> 00:05:39,789 آپکے خیال میں آپ کیسے لگتے ہیں نہ کہ اصل میں آپ کیسے ہیں۔ 97 00:05:39,789 --> 00:05:44,544 کم جسمانی اعتماد تعلیمی کامیابی پر اثر کر رہا ہے. 98 00:05:44,544 --> 00:05:46,952 لیکن یہ صحت کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے. 99 00:05:46,952 --> 00:05:50,534 کم جسمانی اعتماد والے نوعمر افراد کم جسمانی سرگرمی کرتے ہیں، 100 00:05:50,534 --> 00:05:52,657 کم پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں، 101 00:05:52,657 --> 00:05:55,692 غیر صحت مند وزن کم کرنے کے عمل اختیار کرتے ہیں 102 00:05:55,692 --> 00:05:58,101 جو خوراک کے امراض کا سبب بنتا ہے۔ 103 00:05:58,101 --> 00:06:00,654 وہ خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں. 104 00:06:00,654 --> 00:06:02,740 وہ ارد گرد کے لوگوں سے جلدی متاثر ہوتے ہیں 105 00:06:02,740 --> 00:06:05,488 اور وہ ذہنی دباو کے زیادہ خطرے میں ہوتےہیں. 106 00:06:05,488 --> 00:06:09,416 اور ہمیں لگتا ہے کہ ان وجوہات کی بنا پر انہیں زیادہ خطرہ ہے 107 00:06:09,416 --> 00:06:13,141 شراب اور منشیات سے، 108 00:06:13,141 --> 00:06:18,552 بےتحاشا ڈائیٹنگ، کاسمیٹیک سرجری، نو عمری میں غیر محفوظ جنسی تعلقات سے; 109 00:06:18,552 --> 00:06:20,682 اور خود اذیتی سے۔ 110 00:06:20,682 --> 00:06:24,816 بہترین جسم کی خواہش ہمارے صحت کے نظام پر برا اثر ڈال رہی ہے 111 00:06:24,816 --> 00:06:29,263 اور ہماری حکومتوں کو اربوں ڈالر خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔ 112 00:06:29,263 --> 00:06:31,916 اور ہم اس سے باہر نہں نکل رہے۔ 113 00:06:31,916 --> 00:06:34,815 وہ خواتین جو خود کو زیادہ وزنی سمجھتی ہیں، 114 00:06:34,815 --> 00:06:37,567 چاہے وہ ہوں یا نہ ہوں — 115 00:06:37,567 --> 00:06:40,877 غیرحاضری کی زیادہ شرح رکھتی ہیں. 116 00:06:40,877 --> 00:06:42,934 سترہ فیصد عورتیں 117 00:06:42,934 --> 00:06:45,651 نوکری کے انٹرویو کے لیے نہں آئیں گی 118 00:06:45,651 --> 00:06:50,961 اگر انکے خیال میں اس دن وہ اچھی نہں لگ رہی ہوں گی۔ 119 00:06:50,961 --> 00:06:52,866 زرا سوچیے کہ یہ ہماری 120 00:06:52,866 --> 00:06:54,582 معیشت پہ کیا اثر کر رہا ہے۔ 121 00:06:54,582 --> 00:06:56,444 اگر ہم اس پر قابو پا لیں تو 122 00:06:56,444 --> 00:06:58,754 مواقع کس نوعیت کے ہوجائیں گے۔ 123 00:06:58,754 --> 00:07:01,349 اس قوعت کو ابھارنا ہم سب کے لیے 124 00:07:01,349 --> 00:07:04,609 مفید ثابت ہو گا۔ 125 00:07:04,609 --> 00:07:06,181 لیکن ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں؟ 126 00:07:06,181 --> 00:07:10,153 باتیں کرنے سے کچھ نہں ہو گا۔ 127 00:07:10,153 --> 00:07:12,037 یہ کافی نہں ہو گا۔ 128 00:07:12,037 --> 00:07:13,602 اگر آپ واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں، 129 00:07:13,642 --> 00:07:15,598 تو اسکے لیے کچھ تو کرنا پڑے گا۔ 130 00:07:15,598 --> 00:07:18,672 ہمارے خیال میں اسکے تین طریقے ہیں: 131 00:07:18,672 --> 00:07:21,314 سب سے پہلے جسمانی اعتماد کا شعورپیدا کرنا ہے۔ 132 00:07:21,314 --> 00:07:23,236 ہمیں توجوانوں کی مدد کرنی چاہیے 133 00:07:23,236 --> 00:07:26,581 کہ وہ ظاہریت پسندی سے چھٹکارا پا سکیں 134 00:07:26,581 --> 00:07:28,131 اور خود اعتمادی پر توجہ دیں۔ 135 00:07:28,131 --> 00:07:30,117 اچھی خبر یہ ہے کہ اس کام کے لیے 136 00:07:30,117 --> 00:07:34,070 بہت سے پروگرام موجود ہیں۔ 137 00:07:34,070 --> 00:07:37,820 بری خبر یہ ہے کہ ان میں سے اکثرناکام ہیں۔ 138 00:07:37,820 --> 00:07:42,527 مجھے حیرت ہوئی کہ بہت سے نامور 139 00:07:42,527 --> 00:07:45,755 پروگرام نادانستہ طور پر 140 00:07:45,755 --> 00:07:49,150 صورتحال کو بدتر بنارہے ہیں. 141 00:07:49,150 --> 00:07:50,856 تو ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے 142 00:07:50,856 --> 00:07:53,459 کہ ہمارے بچے جو پروگرام لے رہے ہیں 143 00:07:53,459 --> 00:07:55,419 وہ نہ صرف مثبت ہوں، 144 00:07:55,419 --> 00:07:58,387 بلکہ انکا اثر بھی دیرپا ہو۔ 145 00:07:58,387 --> 00:08:01,779 تحقیق سے ثابت ہے کہ بہترین پروگرام 146 00:08:01,779 --> 00:08:03,854 یہ چھ کام کرتے ہیں: 147 00:08:03,854 --> 00:08:07,917 پہلا، خاندان، دوستوں اور تعلقات کا اثر و رسوخ ہے۔ 148 00:08:07,917 --> 00:08:11,381 دوسرا، میڈیا اور نامور شخصیات کا سحر ہے، 149 00:08:11,381 --> 00:08:13,433 پھر تنگ کرنے اورغنڈہ گردی سے نمٹنے کے طریقے، 150 00:08:13,433 --> 00:08:15,425 ایک دوسرے سے ذیادہ 151 00:08:15,425 --> 00:08:16,962 خوبصرت لگنے کی جنگ، 152 00:08:16,962 --> 00:08:19,032 ظاہر کے بارے میں بات کرتے ہوئے — کچھ لوگ 153 00:08:19,032 --> 00:08:21,218 اسکو "جسم کی بات" یا "موٹاپے کی بات" کہتے ہیں 154 00:08:21,219 --> 00:08:23,693 اور آخر میں اپنی عزت کی بنیاد رکھنا 155 00:08:23,693 --> 00:08:25,467 اور اپنا خیال رکھنا ہے۔ 156 00:08:25,467 --> 00:08:27,940 یہ چھ چیزیں اہم شروعات ہیں 157 00:08:27,940 --> 00:08:30,831 کسی کے لیے بھی جو سنجیدگی سے 158 00:08:30,831 --> 00:08:33,768 جسمانی اعتماد کا شعور پھیلانا چاہتا ہے۔ 159 00:08:33,768 --> 00:08:36,074 تعلیم اہم ہے، 160 00:08:36,074 --> 00:08:37,895 لیکن اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے 161 00:08:37,895 --> 00:08:40,665 ہم سب کو آگے آنا ہو گا 162 00:08:40,665 --> 00:08:43,255 اور بہتر رہنما بننا ہو گا 163 00:08:43,255 --> 00:08:46,233 اپنی زندگی میں شامل لڑکیوں اور عورتوں کے لیے۔ 164 00:08:46,233 --> 00:08:48,166 جمود کو للکارنا ہو گا کہ 165 00:08:48,166 --> 00:08:51,630 کس طرح عورتوں کو دیکھا جاتا ہے اور کس طرح انکے بارے میں بات کی جاتی ہے۔ 166 00:08:51,630 --> 00:08:55,212 یہ ٹھیک نہیں ہے کہ ہم کسی کے کام کا اندازہ لگائیں 167 00:08:55,212 --> 00:08:58,370 کہ ہمارے سیاستدانوں کے بال کیسے کٹے ہیں 168 00:08:58,370 --> 00:09:00,099 یا ان کی چھاتیاں کتنی بڑی ہیں، 169 00:09:00,099 --> 00:09:03,464 یا یہ نتیجہ نکالنا کہ عزم یا کامیابی 170 00:09:03,464 --> 00:09:06,697 کسی اولمپین کی، اسکی ظاہری صورت سے ثابت ہے۔ 171 00:09:06,697 --> 00:09:09,803 ہمیں لوگوں کو انکے کام سے جانچنا چاہیے، 172 00:09:09,803 --> 00:09:12,354 نہ کہ جیسے وہ دکھتے ہیں۔ 173 00:09:12,354 --> 00:09:16,718 ہم شروع کر سکتے ذمہ داری لینے سے ان تصاویر 174 00:09:16,718 --> 00:09:18,361 اور تبصروں کی 175 00:09:18,361 --> 00:09:20,548 جو ہم اپنے سماجی نیٹورکس پر کرتے ہیں۔ 176 00:09:20,548 --> 00:09:24,777 ہم لوگوں کی انکی کوشش کی بنیاد پر اور انکے کام پر 177 00:09:24,777 --> 00:09:26,180 تعریف کر سکتے ہیں 178 00:09:26,180 --> 00:09:28,861 نہ کہ انکی شکل و صورت پہ۔ 179 00:09:28,861 --> 00:09:30,375 مجھے آپ سے پوچھنا ہے، 180 00:09:30,375 --> 00:09:31,663 کہ اخری بار کب آپ نے 181 00:09:31,663 --> 00:09:33,519 شیشے کو چوما تھا؟ 182 00:09:33,519 --> 00:09:35,812 بالآخر، ہمیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے 183 00:09:35,812 --> 00:09:38,236 معاشروں کے طور پر، حکومتوں کے طور پر 184 00:09:38,236 --> 00:09:42,701 اور کاروباری اداروں کو اس ثقافت کو تبدیل کرنے کے لیے 185 00:09:42,701 --> 00:09:47,306 تاکہ ہمارے بچوں کو اپنی مکمل قدر ہو، 186 00:09:47,306 --> 00:09:51,969 انفرادیت، تنوع، شامل کئے جانے کی قدر. 187 00:09:51,969 --> 00:09:54,765 ان لوگوں کی بات کرنے کی ضرورت ہے جو حقیقی فرق لا رہے ہیں 188 00:09:54,765 --> 00:09:58,173 ہماری اقدار میں اور جو 189 00:09:58,173 --> 00:10:00,153 دنیا بدل رہے ہیں۔ 190 00:10:00,153 --> 00:10:02,863 ان کو نشریاتی وقت دینا ہو گا کیونکہ صرف اسی صورت میں 191 00:10:02,863 --> 00:10:04,728 ہم ایک مختلف دنیا بنا سکتے ہیں۔ 192 00:10:04,728 --> 00:10:08,057 ایک ایسی دنیا جس میں ہمارے بچوں کو 193 00:10:08,057 --> 00:10:11,302 اپنا بہترین ترجمان بننے کی اجازت ہو، 194 00:10:11,302 --> 00:10:13,248 جہاں یہ سوچ کہ کے وہ کیسے لگ رہے ہیں 195 00:10:13,248 --> 00:10:15,889 وہ خود میں کمی نہ محسوس کریں 196 00:10:15,889 --> 00:10:18,835 اپنے مقصد کے حصول میں کوشش کرتے ہوئے۔ 197 00:10:18,835 --> 00:10:23,053 اس بارے میں سوچیں یہ آپکی زندگی میں شامل کسی کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔ 198 00:10:23,053 --> 00:10:24,551 آپکے ذہن میں کون ہے؟ 199 00:10:24,551 --> 00:10:25,956 آپکی بیوی؟ 200 00:10:25,956 --> 00:10:27,344 آپکی بہن؟ 201 00:10:27,344 --> 00:10:28,993 آپکی بیٹی؟ 202 00:10:28,993 --> 00:10:30,266 آپکی بھتیجی؟ 203 00:10:30,266 --> 00:10:33,329 آپکی دوست؟ یہ آپ سے کچھ دور بیٹھی عورت بھی ہو سکتی ہے 204 00:10:33,329 --> 00:10:34,624 آج کے دن سے۔ 205 00:10:34,624 --> 00:10:37,314 اس کے لئے یہ کتنی اہمیت کا حامل ہو گا 206 00:10:37,314 --> 00:10:41,072 کہ وہ اس آواز سے آزاد ہو جائے 207 00:10:41,072 --> 00:10:44,106 اپنی اندرونی تنقید کی، جو اسے ستاتی ہے 208 00:10:44,106 --> 00:10:46,897 کہ ہونی چاہیں لمبی ٹانگیں، پتلی رانیں، چھوٹا پیٹ، 209 00:10:46,897 --> 00:10:48,332 اور چھوٹے پاوں؟ 210 00:10:48,332 --> 00:10:51,700 اس کے لئے کیا مطلب ہو گا اگر ہم اس پر قابو پا لیں 211 00:10:51,700 --> 00:10:56,213 اور اس طرح اسکی صلاحیتیں اجاگر کر دیں؟ 212 00:10:56,213 --> 00:11:00,035 فلحال ہماری ثقافت کا جنون 213 00:11:00,035 --> 00:11:03,390 ظاہریت پسندی کا ہمیں بڑھنے سے روک رہا ہے۔ 214 00:11:03,390 --> 00:11:05,917 چلیں اپنے بچوں کو حقیقت دکھاتے ہیں۔ 215 00:11:05,917 --> 00:11:07,932 انکو بتاتے ہیں کہ جیسے آپ دکھتے ہیں 216 00:11:07,932 --> 00:11:11,647 وہ آپکی شخصیت کا صرف ایک حصہ ہے 217 00:11:11,647 --> 00:11:14,360 اور سچ یہ ہے کہ ہم ان اس سے محبت کرتے ہیں 218 00:11:14,360 --> 00:11:15,931 جو وہ اصل میں ہیں 219 00:11:15,931 --> 00:11:17,898 اور جو وہ کرتے ہیں 220 00:11:17,898 --> 00:11:20,598 اور جیسے وہ ہمارے احساسات کو چھوتے ہیں۔ 221 00:11:20,598 --> 00:11:24,683 آئیں خود اعتمادی اپنے سکول کے نصاب میں شامل کرتے ہیں۔ 222 00:11:24,683 --> 00:11:27,343 آئیں ہم سب اپنی سوچ بدلیں 223 00:11:27,343 --> 00:11:30,778 جس طرح ہم اپنا دوسروں سے موازنہ کرتے ہیں۔ 224 00:11:30,778 --> 00:11:33,508 چلیں سماج کے طور پر مل کر کام کرتے ہیں، 225 00:11:33,508 --> 00:11:36,302 عوام کی سطح سے لے کر حکومتی سطح تک، 226 00:11:36,302 --> 00:11:38,477 تاکہ ایک سال کے ہنستے ہویے بچے 227 00:11:38,477 --> 00:11:41,354 کل کے پراعتماد 228 00:11:41,354 --> 00:11:43,969 تبدیلی رضاکار بن جایں۔ 229 00:11:43,969 --> 00:11:45,986 اب یہ کرنا ہے ہمیں۔ 230 00:11:45,986 --> 00:11:47,877 (تالیاں)