WEBVTT 00:00:00.958 --> 00:00:03.158 کچھ دن پہلےکی بات ہے جب میں مراکش کے 00:00:03.158 --> 00:00:05.692 شہر کیسابلانکا میں تھی جہاں میں فائزہ نامی 00:00:05.692 --> 00:00:10.168 ایک نوجوان غیرشادی شدہ ماں سے ملی. 00:00:10.168 --> 00:00:13.505 فائزہ نے اپنے دودھ پیتے بیٹے کی تصویر دکھائی 00:00:13.505 --> 00:00:19.640 اور اپنے حمل ٹھہرنے سے بچہ پیدا ہونے تک کی کہانی سنائی NOTE Paragraph 00:00:19.640 --> 00:00:21.600 یہ ایک غیرمعمولی کہانی تھی 00:00:21.600 --> 00:00:25.280 لیکن فائزہ نے اس کا بہترین حصہ آخر تک سنبھال کر رکھا 00:00:25.280 --> 00:00:28.850 اس نے مجھ سے کہا " تم کو پتہ ہے میں کنواری ہوں 00:00:28.850 --> 00:00:33.254 "اور یہ ثابت کرنے کے لئے میرے پاس دو میڈیکل سرٹیفکیٹ موجود ہیں " NOTE Paragraph 00:00:33.254 --> 00:00:35.878 یہ جدید مشرق وسطیٰ ہی ہے جہاں 00:00:35.878 --> 00:00:38.510 عیسی مسیح کے نزول کے دو ہزار سال بعد بھی 00:00:38.510 --> 00:00:42.738 کنواری عورت کے یہاں بچے کی پیدائش زندگی کی ایک حقیقت تسلیم کی جاتی ہے NOTE Paragraph 00:00:42.738 --> 00:00:48.395 فائزہ کی کہانی ان سینکڑوں کہانیوں میں سے ایک ہے جو جنس کے بارے میں لوگوں سے 00:00:48.395 --> 00:00:51.683 بات کرتے ہوۓ اس وقت سنیں جب میں گزشتہ سالوں میں خطہ عرب کے سفر پر تھی 00:00:51.683 --> 00:00:54.899 مجھے علم ہے اب یا تو آپ کو یہ ایک مثالی پیشہ لگ رہا ہو گا 00:00:54.899 --> 00:00:58.167 یا ممکنہ طور پر ایک انتہائی مشکوک ملازمت NOTE Paragraph 00:00:58.167 --> 00:01:01.523 مگر میرے لئے تو یہ ایک بالکل مختلف چیز ہے 00:01:01.523 --> 00:01:04.111 میں آدھی مصری اور مسلمان ہوں. 00:01:04.111 --> 00:01:07.902 لیکن میں اپنی عربی جڑوں سے بہت دور کینیڈا میں پلی بڑھی ہوں ' دوسرے بہت سے NOTE Paragraph 00:01:07.902 --> 00:01:10.536 لوگوں کی طرح جوایک پاؤں مشرق' دوسرا مغرب میں رکھتے ہیں 00:01:10.536 --> 00:01:15.459 میں بھی اپنے آباؤ اجداد کو بہتر طور پرسمجھنے میں دلچسپی رکھتی تھی 00:01:15.459 --> 00:01:19.579 میں نے بطور ایک مصنف ایک محقق اور ایک سماجی کارکن کے جنس کا انتخاب 00:01:19.579 --> 00:01:23.666 اس لئے کیا کہ ایچ آئی وی / ایڈز کے پس منظر میں جنسیات ہی کارفرما ہے 00:01:23.666 --> 00:01:28.790 مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اس بڑھتی ہوئی وبا کا دل جنسیات میں ہی دھڑکتا ہے 00:01:28.790 --> 00:01:35.335 دنیا میں صرف یہ دوعلاقے ایسے ہیں جہاں ایچ آئی وی / ایڈز اب بھی عروج پر ہے NOTE Paragraph 00:01:35.335 --> 00:01:38.376 جنسیات کسی بھی معاشرے کا مطالعہ کرنے کے لئے 00:01:38.376 --> 00:01:41.100 ایک ناقابل یقین حد تک طاقتورعدسہ ہے 00:01:41.100 --> 00:01:43.609 چونکہ جو کچھ ہمارے گہرے جنسی تعلق میں ہوتا ہے 00:01:43.609 --> 00:01:47.783 وہ وسیع طور پر معاشرے پراثر انداز ہوتا ہے 00:01:47.783 --> 00:01:53.857 جیسا کہ سیاسیات اور معاشیات' مذہب اور روایات ' جنس اور نسل 00:01:53.857 --> 00:01:57.144 اس تحقیق سے یہ پتہ چلا کہ اگر آپ واقعی کسی قوم کو جاننا چاہتے ہیں 00:01:57.144 --> 00:02:01.668 تو آپ اپنی تلاش ان کی خواب گاہوں سے شروع کریں NOTE Paragraph 00:02:01.668 --> 00:02:05.860 آپ یہ جانتے ہیں کہ عرب دنیا وسیع ہے اور اس میں ہر طرح کے لوگ پاۓ جاتے ہیں 00:02:05.860 --> 00:02:08.521 مگر تین سرخ حدود ایسی ہیں جن کو آپ پار نہیں کرسکتے 00:02:08.521 --> 00:02:13.735 یہ وہ موضوعات ہیں جن کے خلاف عمل تو کیا آپ بات بھی نہیں کرسکتے NOTE Paragraph 00:02:13.735 --> 00:02:16.150 ان میں سے پہلی حد سیاست ہے 00:02:16.150 --> 00:02:18.578 مگ عرب کی سیاسی تحریک نے 00:02:18.578 --> 00:02:23.600 جو 2011 سے پھل پھول رہی ہے نے سب کچھ تبدیل کردیا ہے 00:02:23.600 --> 00:02:26.461 اس وقت جن لوگوں کے پاس طاقت ہے چاہے وہ پرانے ہوں یا نئے 00:02:26.461 --> 00:02:29.263 سب روایتی طریقوں سے چپکے رہنے کی کوشش کررہے ہیں 00:02:29.263 --> 00:02:31.869 جبکہ لاکھوں اب تک ان کو پیچھے دھکیل کرچیزوں کو آگے 00:02:31.869 --> 00:02:36.984 کھینچنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ شائد اس طرح ان کو ایک بہتر زندگی میسر اسکے . NOTE Paragraph 00:02:36.984 --> 00:02:40.164 دوسری سرخ حد مذہب کی ہے 00:02:40.164 --> 00:02:42.995 مگراخوان المسلمون جیسے گروہوں کے عروج 00:02:42.995 --> 00:02:46.139 کے ساتھ مذہب اور سیاست جڑ سے گئے . 00:02:46.139 --> 00:02:49.599 اور اب کم از کم کچھ لوگ اسلام کے عوامی اور نجی زندگی میں کردار 00:02:49.599 --> 00:02:54.667 کے بارے میں سوال پوچھنا شروع کر چکے ہیں NOTE Paragraph 00:02:54.667 --> 00:02:58.418 کیا آپ کو معلوم ہے تیسری سرخ حد کون سی ہے جس پر بات بھی نہیں ہو سکتی 00:02:58.418 --> 00:03:00.196 آپ کے خیال میں وہ کیا چیزہوسکتی ہے؟ NOTE Paragraph 00:03:00.196 --> 00:03:01.258 حاضرین: جنس / سیکس NOTE Paragraph 00:03:01.258 --> 00:03:02.558 زور سے سنائی نہیں دیا NOTE Paragraph 00:03:02.558 --> 00:03:03.414 حاضرین جنس / سیکس NOTE Paragraph 00:03:03.414 --> 00:03:05.036 ایک بار پھر براہ مہربانی شرم محسوس نہ کریں NOTE Paragraph 00:03:05.036 --> 00:03:06.088 حاضرین: جنس / سیکس NOTE Paragraph 00:03:06.088 --> 00:03:13.145 شیریں ال فیکی : بالکل صحیح یہ جنس ہی ہے. (ہنسی) 00:03:13.145 --> 00:03:19.353 عرب خطے کے طول و عرض میں جنس کی قبول صورت شکل صرف شادی ہی ہے 00:03:19.353 --> 00:03:23.131 اپنے والدین کی مرضی سے ' مذہب کی طرف سے منظور 00:03:23.131 --> 00:03:25.671 اور ریاست کے پاس درج شدہ - 00:03:25.671 --> 00:03:28.554 شادی آپ کے بالغ ہونے کا ٹکٹ ہے . 00:03:28.554 --> 00:03:32.379 اگر آپ نکاح نہیں کرتے تو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر کہیں اور نہیں رہ سکتے ہیں 00:03:32.379 --> 00:03:34.680 اور نہ ہی سیکس کر سکتے ہیں 00:03:34.680 --> 00:03:37.827 اور بچے پیدا کرنے کا تو آپ بھول ہی جائیں NOTE Paragraph 00:03:37.827 --> 00:03:41.193 یہ ایک معاشرتی دیوار ہے یا ایک ناقابل تسخیر قلعہ 00:03:41.193 --> 00:03:45.658 جو کسی بھی تنقید یا کسی بھی متبادل خیال کو اندر داخل نہیں ہونے دیتا 00:03:45.658 --> 00:03:49.666 اس قلعے کے ارد گرد ممانعت کا ایک وسیع میدان ہے 00:03:49.666 --> 00:03:54.639 جس میں شادی سے پہلے سیکس ' کونڈم 00:03:54.639 --> 00:03:57.583 اسقاط حمل' ہم جنس پرستی 00:03:57.583 --> 00:03:59.754 آپ کسی چیز کا بھی نام لیں وہ سب ممنوع ہے NOTE Paragraph 00:03:59.754 --> 00:04:02.978 فائزہ اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے 00:04:02.978 --> 00:04:07.259 وہ اپنے کو کنواری کہلوا کر اپنی کوئ آرزو نہیں بیان کر رہی 00:04:07.259 --> 00:04:12.582 اگرچہ اس خطے کے بیشتر مذاہب ' شادی سے پہلے پاکدامنی' کی تشیح کرتے ہیں 00:04:12.582 --> 00:04:15.886 مگر پدرسرانہ نظام میں مرد تو مرد ہی رہتا ہے 00:04:15.886 --> 00:04:17.839 مرد شادی سے پہلے بھی جنسی تعلقات بناتا ہے 00:04:17.839 --> 00:04:21.629 اور لوگ اس کو کبھی آرام سے اور کبھی مشکل سے نظرانداز کردیتے ہیں NOTE Paragraph 00:04:21.629 --> 00:04:23.845 مگر عورتوں کے لیے ایسا نہیں ہے 00:04:23.845 --> 00:04:26.889 ان سے توقع کی جاتی ہے کہ شادی کی رات وہ کنواری ہوں 00:04:26.889 --> 00:04:31.139 اور ان کی جھلی (پَردہ بَکارَت ) برقرار ہو 00:04:31.139 --> 00:04:34.814 اس کا تعلق انفرادی مرضی سے نہیں 00:04:34.814 --> 00:04:39.956 بلکہ خاندانی عزت اور وہ بھی خاندان کے مردوں کی عزت سے ہے NOTE Paragraph 00:04:39.956 --> 00:04:41.714 تو خواتین اور ان کے رشتہ دار 00:04:41.714 --> 00:04:46.073 انسانی جسم کی اس چھوٹی سی جھلی کو محفوظ رکھنے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں 00:04:46.073 --> 00:04:48.278 چاہے وہ عورت کے ختنے کی صورت میں ہو یا 00:04:48.278 --> 00:04:52.639 کنوارے پن کی جانچ یا پھر جھلی کی مرمت اور سرجری کی شکل میں NOTE Paragraph 00:04:52.639 --> 00:04:55.645 فائزہ نے ایک غیر روایتی طریقے 00:04:55.645 --> 00:04:58.028 یعنی عقبی مباشرت کا انتخاب کیا 00:04:58.028 --> 00:05:00.637 مگر وہ پھر بھی حاملہ ہو گئی 00:05:00.637 --> 00:05:03.377 کیونکہ فائزہ کو اس حقیقت کا علم نہیں تھا 00:05:03.377 --> 00:05:07.152 کیونکہ سکول میں بہت کم جنسی تعلیم دی جاتی ہے 00:05:07.152 --> 00:05:11.174 اور خاندان میں اس موضوع پر کوئی بات ہی نہیں کرتا NOTE Paragraph 00:05:11.174 --> 00:05:13.929 جب فائزہ کے لئے اپنا حمل چھپانا مشکل ہوگیا 00:05:13.929 --> 00:05:18.376 تو اس کی ماں نے اس کی اپنے باپ بھائیوں سے دور بھاگ جانے میں مدد کی 00:05:18.376 --> 00:05:21.397 کیونکہ عرب خطے میں غیرت کے نام پر قتل 00:05:21.397 --> 00:05:25.171 خواتین کی ان گنت تعداد کے لئے ایک حقیقی خطرہ ہے 00:05:25.171 --> 00:05:30.221 بالآخر جب فائزہ کو کاسا بلانکا کے ایک ہسپتال پہنچایا گیا 00:05:30.221 --> 00:05:32.898 تب وہاں ایک آدمی جس نے فائزہ کی مدد کرنے کی پیشکش کی تھی 00:05:32.898 --> 00:05:36.262 فائزہ کی عصمت دری کرنے کی کوشش کی NOTE Paragraph 00:05:38.350 --> 00:05:41.459 افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ صرف فائزہ کا مسئلہ نہیں ہے 00:05:41.459 --> 00:05:43.245 مصر جو میری تحقیق کا مرکز ہے 00:05:43.245 --> 00:05:48.843 اس قلعے کے اندراور باہر بہت مصیبت ہے 00:05:48.843 --> 00:05:52.182 وہاں جوان لڑکوں کا ایک جم غفیر ہے 00:05:52.182 --> 00:05:54.289 جو شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے 00:05:54.289 --> 00:05:57.713 کیونکہ شادی ایک انتہائی مہنگی تجویز بن چکی ہے 00:05:57.713 --> 00:06:01.272 ان نوجوانوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ شادی شدہ زندگی میں اخراجات 00:06:01.272 --> 00:06:03.576 کا بوجھ برداشت کریں گے لیکن ملازمت نہیں ملتی 00:06:03.576 --> 00:06:06.750 جو اس حالیہ بغاوت کا بنیادی سبب بھی رہی ہے 00:06:06.750 --> 00:06:09.915 اور عرب خطے کی بیشتر شادیوں میں 00:06:09.915 --> 00:06:12.946 بڑھتی ہوئی عمر کی ایک وجہ بھی یہی ہے NOTE Paragraph 00:06:12.946 --> 00:06:15.721 کچھ پڑھی لکھی پروفیشنل خواتین شادی کرنا چاہتی ہیں 00:06:15.721 --> 00:06:17.319 ان کو اچھے رشتے نہیں مل پاتے 00:06:17.319 --> 00:06:20.504 کیونکہ وہ اب خواتین سے کی جانے والی توقعات پر پورا نہیں اترتیں 00:06:20.504 --> 00:06:24.291 جیسے تیونس میں ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر نے مجھ سے کہا کہ 00:06:24.291 --> 00:06:26.998 "عورتیں وقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ روشن خیال 00:06:26.998 --> 00:06:32.801 ہوتی جا رہیں ہیں جبکہ مرد اب تک پتھر کے زمانے سے ہی نہیں نکل پا رہے " NOTE Paragraph 00:06:32.801 --> 00:06:36.691 اور پھر ان میں وہ عورتیں اور مرد ہیں جنہوں نے ہم جنس پسندی اپنا لی ہے 00:06:36.691 --> 00:06:38.593 اپنی صنف سے جنسی تعلقات قائم کرلیے ہیں 00:06:38.593 --> 00:06:41.602 یا ان لوگوں سے جو مختلف جنسی شناخت رکھتے ہیں 00:06:41.602 --> 00:06:45.555 ایسے لوگوں پر قانون کا ڈنڈا ہے جو نا صرف ان کی سرگرمیوں پر 00:06:45.555 --> 00:06:47.613 پر بلکہ ان کے حلیے پر بھی ان کو سزا دیتا ہے 00:06:47.613 --> 00:06:51.448 ان کی روزانہ کی جدوجہد میں سماجی بدنامی 00:06:51.448 --> 00:06:53.083 خاندان کی ان سے مایوسی 00:06:53.083 --> 00:06:57.251 اور مذہبی عذاب شامل ہیں NOTE Paragraph 00:06:57.251 --> 00:07:01.449 اب ایسا بھی نہیں کہ ازدواجی بستر پھولوں کی سیج ہے 00:07:01.449 --> 00:07:03.975 جو جوڑے اپنی شادی شدہ زندگی میں زیادہ خوشی 00:07:03.975 --> 00:07:06.614 یعنی جنسی لذت تلاش کر رہے ہیں 00:07:06.614 --> 00:07:08.973 ان کو سمجھ نہیں آتا کہ وہ یہ منزل کیسے حاصل کریں 00:07:08.973 --> 00:07:13.495 خاص کر بیویاں جو کہ ڈرتی ہیں کہ وہ کہیں بری عورت نہ سمجھی جائیں 00:07:13.495 --> 00:07:16.699 اگر انہوں نے بستر پر تھوڑی سی بھی گرمجوشی دکھائی NOTE Paragraph 00:07:16.699 --> 00:07:18.623 اور پھر وہ لوگ جن کی شادی کے 00:07:18.623 --> 00:07:21.729 پردے میں جسم فروشی ہوتی ہے 00:07:21.729 --> 00:07:23.887 جن کو ان کے اہل خانہ فروخت کر دیتے ہیں 00:07:23.887 --> 00:07:26.768 ان کے خریداروں میں عموما عرب سیاح ہوتے ہیں 00:07:26.768 --> 00:07:32.369 عرب خطے میں رائج عروج پر ہونے والی جنسی تجارت کا یہ صرف ایک چہرہ ہے NOTE Paragraph 00:07:32.369 --> 00:07:36.557 اب وہ لوگ ہاتھ اٹھائیں جن کو لگ رہا ہے 00:07:36.557 --> 00:07:40.527 کہ یہ ساری کہانی تو جانی پہچانی ہے 00:07:40.527 --> 00:07:46.537 ایسا بھی نہیں ہے کہ جنسی ممنوعات پر عرب دنیا کی کوئی اجارہ داری ہے NOTE Paragraph 00:07:46.537 --> 00:07:49.507 حالانکہ ابھی تک ہمارے پاس عرب دنیا کی کینزی رپورٹ نہیں ہے 00:07:49.507 --> 00:07:53.920 جو ہم کو بتا سکے کہ عرب خطے بھر کی خواب گاھوں کے اندر اصل میں ہو کیا رہا ہے 00:07:53.920 --> 00:07:57.863 مگر یہ کافی واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے 00:07:57.863 --> 00:08:00.551 مرد اور عورت کے لئے دوہرے معیار 00:08:00.551 --> 00:08:03.810 جنس ایک شرم ناک حرکت 00:08:03.810 --> 00:08:07.961 خاندان کا افراد کی انفرادی خواہشات پر اختیار 00:08:07.961 --> 00:08:11.708 اور ظاہر اور باطن میں خلیج جیسے 00:08:11.708 --> 00:08:13.278 لوگ جو کر رہے ہیں 00:08:13.294 --> 00:08:15.639 وہ اس کو ماننا نہیں چاہتے 00:08:15.639 --> 00:08:19.615 ایک عمومی خوف کہ کہیں بات نجی چہ مگویوں سے 00:08:19.615 --> 00:08:23.703 ایک سنجیدہ اور عوامی بحث نہ اختیار کر جاۓ NOTE Paragraph 00:08:23.703 --> 00:08:27.192 قاہرہ کے ایک ڈاکٹر نے یہ کہہ کر سمندر کو کوزے میں بند کردیا کہ 00:08:27.192 --> 00:08:30.517 "یہاں جنس اور کھیل کے لئے لوگوں کا رویہ بالکل برعکس ہے 00:08:30.517 --> 00:08:32.683 فٹبال پر ہر کوئی بات کرتا ہے 00:08:32.683 --> 00:08:34.653 مگر شاید ہی کوئی کھیلتا ہو 00:08:34.653 --> 00:08:36.626 لیکن مباشرت ہر ایک کرتا ہے 00:08:36.626 --> 00:08:40.775 لیکن کوئی اس پر بات نہیں کرتا -." (قہقہہ) NOTE Paragraph 00:08:40.775 --> 00:08:51.348 (عربی موسیقی) NOTE Paragraph 00:08:51.348 --> 00:08:54.007 شیریں ال فیکی : میں آپ کو ایک ایسا مشورہ دینا چاہتی ہوں 00:08:54.007 --> 00:08:58.101 اگر آپ نے اس پرعمل کیا تو اپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جاۓ گی NOTE Paragraph 00:08:58.101 --> 00:09:00.476 جب آپ کا شوہرآپ کے قریب آنا چاہے 00:09:00.476 --> 00:09:03.288 جب وہ آپ کے جسم کے کسی حصے کو دیکھے 00:09:03.288 --> 00:09:06.654 تو دل کی گہرائیوں سے آہ بھریں اور اس کی طرف حوس بھری نظروں سے دیکھیں NOTE Paragraph 00:09:06.654 --> 00:09:09.177 جب وہ عضو تناسل کے ساتھ اندر داخل ہو تو اپنی اداؤں سے 00:09:09.177 --> 00:09:14.470 اس کو محظوظ کریں اور اپنے جسم کو اس کے جسم کے ساتھ ہم آہنگی سے حرکت دیں NOTE Paragraph 00:09:14.470 --> 00:09:15.913 شہوت انگیز نا! 00:09:15.928 --> 00:09:17.922 اور ایسا لگتا ہے یہ مفید مشورے 00:09:17.922 --> 00:09:21.033 کسی عریاں فلم "جنس کی خوشی" سے آئے ہوں گے 00:09:21.033 --> 00:09:24.885 حقیقت میں یہ دسویوں صدی کی ایک عربی کتاب 00:09:24.885 --> 00:09:27.217 "لذت کا انسائیکلوپیڈیا" میں سے ہیں جو کہ 00:09:27.217 --> 00:09:31.365 شہوت انگیز چیزوں سے لے کر جانوروں سے جنسی اختلاط 00:09:31.365 --> 00:09:34.438 اوراس کے درمیان جو کچھ بھی آتا ہے ان تمام تفصیلات پر مشتمل ہے NOTE Paragraph 00:09:34.438 --> 00:09:38.496 یہ انسائیکلوپیڈیا عربی اروٹکا کی بہت لمبی فہرست میں سے ایک ہے 00:09:38.496 --> 00:09:41.725 جو کہ مذہبی مبلغوں نے لکھی ہیں 00:09:41.725 --> 00:09:44.086 اگر ہم رسول خدا کے زمانے کی بات کریں تو 00:09:44.086 --> 00:09:46.503 وہاں ہم کو جنس کے بارے میں صاف صاف 00:09:46.503 --> 00:09:49.083 بات کرنے کی اسلامی روایت ملتی ہے 00:09:49.083 --> 00:09:52.378 نہ صرف جنس کے مسائل بلکہ اس کی لذت پر بھی 00:09:52.378 --> 00:09:56.953 صرف مردوں کے لیے نہیں عورتوں کے لئے بھی 00:09:56.953 --> 00:10:02.820 ہزار سال پہلے ہمارے پاس جنس کے متعلق ایک پوری عربی لغت ہوا کرتی تھی 00:10:02.820 --> 00:10:06.973 الفاظ جو کسی بھی جنسی خصوصیت 00:10:06.973 --> 00:10:10.565 پوزیشن پسند اور ترجیح کو بیان کردیں زبان کی ایسی نفیس شکل جو کہ اتنی ضخیم 00:10:10.565 --> 00:10:17.096 ہو کہ ایک عورت کا جسم تشکیل دے سکے جیسا کہ آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں NOTE Paragraph 00:10:17.096 --> 00:10:20.699 آج یہ تاریخ عرب خطے میں بڑی حد تک لاپتہ ہے 00:10:20.699 --> 00:10:25.503 یہاں تک کہ تعلیم یافتہ لوگ بھی جنس کے بارے میں بات چیت 00:10:25.503 --> 00:10:30.481 اپنی زبان کے بجاۓ غیرملکی زبان میں کرنا پسند کرتے ہیں 00:10:30.481 --> 00:10:34.204 آج کل عرب دنیا میں جنس کے متعلق زمینی حقائق یورپ اور امریکہ کے اس دور 00:10:34.204 --> 00:10:36.937 سے ملتے جلتے ہیں جب وہ ممالک جنسی انقلاب کے دہانے NOTE Paragraph 00:10:36.937 --> 00:10:39.985 پر کھڑے تھے حالانکہ مغرب نے جنسی آزادی کا فیصلہ کیا تھا 00:10:39.985 --> 00:10:46.618 لیکن ہماری تحقیق کے مطابق عرب معاشرہ مخالف سمت جا رہا ہے 00:10:46.618 --> 00:10:48.873 مصر اور اس سے ملحقہ بہت سے ممالک کا 00:10:48.873 --> 00:10:51.750 یہ مخالف سمت سفر ایک بڑے سفر کا حصہ ہے 00:10:51.750 --> 00:10:55.333 جس میں صرف جنسی نہیں سیاسی سماجی ثقافتی سوچ بھی شامل ہے 00:10:55.333 --> 00:10:59.389 اور یہ ایک پیچیدہ تاریخی عمل کی پیداوار ہے 00:10:59.389 --> 00:11:03.182 جس کی زمین 1970 کے بعد اسلامی 00:11:03.182 --> 00:11:06.183 قدامت پرستی کے عروج کے ساتھ ہموار ہوئی ہے 00:11:06.183 --> 00:11:09.858 " کہہ دو نہیں! " دنیا بھر میں قدامت پسندوں 00:11:09.858 --> 00:11:14.320 کی جنسی جمود برقرار رکھنے کے لیے بس ایک یہی نصیحت ہے 00:11:14.320 --> 00:11:18.606 عرب خطے میں جنسی جمود کو توڑنے کی ہر کوشش کوعرب روایات 00:11:18.606 --> 00:11:22.908 اور اسلامی اقدار کو کمزور کرنے کی مغربی سازش کے طور پر پیش کیا جاتا ہے 00:11:22.908 --> 00:11:24.907 مگر یہاں ان کا اپنا سب سے طاقت ور داؤ 00:11:24.907 --> 00:11:28.801 یعنی 'جنس مذہب کے گھیرے میں' 00:11:28.801 --> 00:11:32.958 سب سے زیادہ خطرے میں ہے NOTE Paragraph 00:11:32.958 --> 00:11:36.103 لیکن تاریخ کا مشاہدہ کیا جاۓ تو زیادہ پیچھے نہیں 00:11:36.103 --> 00:11:39.012 ہمارے باپ دادا کے زمانے تک بھی 00:11:39.012 --> 00:11:41.961 زیادہ سے زیادہ مصلحت پسندی ' 00:11:41.961 --> 00:11:47.481 رواداری اور رضامندی پر زور دیا جاتا تھا کہ دوسروں کی بات سنی جاسکے 00:11:47.481 --> 00:11:54.400 چاہے وہ اسقاط حمل مشت زنی یا ہم جنس پرستی جیسے آتشی موضوعات ہی کیوں نہ ہوں 00:11:54.400 --> 00:11:59.266 یہ معاملات کالے اور سفید کی طرح واضح نہیں جیسا یہ قدامت پسند ہم کو یقین دلا چکے 00:11:59.266 --> 00:12:02.473 نہ صرف جنسیات کے بارے میں بلکہ اور بہت سے معاملات میں 00:12:02.473 --> 00:12:05.894 اسلام ہم کو سرمئی شام کی طرح 50 مختلف رنگ مہیا کرتا ہے 00:12:05.894 --> 00:12:08.308 ہنسی! NOTE Paragraph 00:12:08.308 --> 00:12:09.457 اپنے سفر کے دوران 00:12:09.457 --> 00:12:12.065 عرب خطے بھرمیں میری جن مردوں اور عورتوں سے ملاقات ہوئی 00:12:12.065 --> 00:12:15.058 وہ اس معاملے کے مختلف پہلووں پر کام کر رہے ہیں 00:12:15.058 --> 00:12:17.762 ماہر جنسیات جو جوڑوں کو ان کی شادیوں میں 00:12:17.762 --> 00:12:21.684 زیادہ جنسی لذت تلاش کرنے میں مدد کررہے ہیں 00:12:21.684 --> 00:12:27.366 جدت پسند افراد اسکولوں میں جنسی تعلیم داخل کرنے ' 00:12:27.366 --> 00:12:29.733 مردوں اور عورتوں کے چھوٹے گروپ 00:12:29.733 --> 00:12:32.449 ہم جنس پرست، ہیجڑےاور مخنث افراد کے گروپ 00:12:32.449 --> 00:12:34.130 اپنے جاننے والوں سے پہلے 00:12:34.130 --> 00:12:38.788 آن لائن اور پھر رو بہ رو کھل کر بات کر رہے ہیں 00:12:38.788 --> 00:12:42.751 خواتین اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مردوں کی تعداد نے 00:12:42.751 --> 00:12:45.837 سڑک اور گھرمیں ہونے والے جنسی تشدد 00:12:45.837 --> 00:12:49.393 کے خلاف کھل کر بولنا اور روکنا شروع کردیا ہے 00:12:49.393 --> 00:12:54.126 کچھ گروپس جنسی پیشہ ور افراد کو ایچ آئی وی اور دیگر پیشہ ورانہ 00:12:54.126 --> 00:12:56.993 خطرات سے خود کو بچانے میں ان کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں 00:12:56.993 --> 00:13:00.921 اور این جی اوز فائزہ کی طرح کی بن بیاہی ماؤوں کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہیں 00:13:00.921 --> 00:13:06.702 تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں' بچوں کو اپنا کر ان کے ساتھ رہ بھی سکیں NOTE Paragraph 00:13:06.702 --> 00:13:10.113 ابھی یہ کوششیں کافی چھوٹی سطح پر اور اکثر پیسے کی کمی کا شکار رہتی ہیں 00:13:10.113 --> 00:13:13.416 اور ان کو خوفناک مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے 00:13:13.416 --> 00:13:16.944 لیکن میں پرامید ہوں کہ طویل مدت میں 00:13:16.944 --> 00:13:20.321 وقت سب تبدیل کرتا چلا جاۓ گا اوران لوگوں کو 00:13:20.321 --> 00:13:22.250 اور ان کے خیالات کو کامیابی حاصل ہو گی 00:13:22.250 --> 00:13:27.902 عرب خطے میں سماجی تبدیلی ڈرامائی تصادم کے ذریعے نہیں آتی 00:13:27.902 --> 00:13:31.289 سینہ کوٹنے سے یا بے دھڑک سینہ کھولنے سے بھی نہیں آتی 00:13:31.289 --> 00:13:33.754 بلکہ مذاکرات کے ذریعے آتی ہے NOTE Paragraph 00:13:33.754 --> 00:13:37.424 ہم یہاں کسی جنسی انقلاب کی نہیں 00:13:37.424 --> 00:13:41.898 بلکہ ہم ایک جنسی ارتقاء کی بات کر رہے ہیں دنیا کے دیگر حصوں سے سیکھنا' 00:13:41.898 --> 00:13:44.274 مقامی حالات کے لحاظ سے اس کو اپنانا ' 00:13:44.274 --> 00:13:50.161 کسی کی سنہری راہ کی پیروی نہیں بلکہ اپنی راہ پر قائم رہ کر آگے بڑھنا 00:13:50.161 --> 00:13:56.604 مجھے امید ہے یہ راستہ ایک دن ہم کو اپنے جسم پر اختیارکا حق' 00:13:56.604 --> 00:13:59.674 تسلی بخش اور محفوظ جنسی زندگی گزارنے کے لیے درکار معلومات 00:13:59.674 --> 00:14:04.078 اور خدمات تک رسائی حاصل کرنے کا حق ' 00:14:04.078 --> 00:14:06.648 آزادانہ طور پر اپنے خیالات کے اظہار کا حق ' 00:14:06.648 --> 00:14:11.303 اپنی پسند کی شادی کرنے کا حق ' اپنے شریک سفر کو منتخب کرنے کا حق' 00:14:11.303 --> 00:14:16.155 جنس کرنے کا حق ' بچے کب پیدا کرنے ہیں یا کرنے ہیں یا نہیں یہ فیصلہ کرنے کا حق 00:14:16.155 --> 00:14:22.534 اور یہ سب بغیر کسی تشدد ' طاقت یا امتیاز کے ہمارے حقوق ہمیں دلوا دے گا NOTE Paragraph 00:14:22.534 --> 00:14:25.938 ابھی ہم عرب خطے سے بہت دور ہیں 00:14:25.938 --> 00:14:29.045 اور کتنا کچھ تبدیل ہونا باقی ہے 00:14:29.045 --> 00:14:32.973 قانون، تعلیم، ذرائع ابلاغ، معیشت، 00:14:32.973 --> 00:14:35.846 یہ فہرست ختم نہیں ہوتی 00:14:35.846 --> 00:14:40.164 یہ کم از کم ایک نسل کا کام تو ضرور ہے NOTE Paragraph 00:14:40.164 --> 00:14:43.326 لیکن یہ تبدیلی ایک سفر سے شروع ہوتی ہے جو میں نے کیا 00:14:43.326 --> 00:14:46.295 میں نے جنسی زندگی کے متعلق موصول ہونے والی معلومات کو 00:14:46.295 --> 00:14:48.103 کٹہرے میں کھڑا کر کے سخت سوالات پوچھے 00:14:48.103 --> 00:14:52.616 یہ ایک ایسا سفر ہے جس نے میرے تصورکو اور پختہ کیا 00:14:52.616 --> 00:14:56.134 اور مقامی تاریخ اور ثقافت کی قدر کو میری نظر میں بڑھا دیا 00:14:56.134 --> 00:15:01.929 مجھے اس جگہ امکانات دکھاۓ جہاں میں صرف قطعیت دیکھا کرتی تھی NOTE Paragraph 00:15:01.929 --> 00:15:05.386 عرب خطے میں بہت سے ممالک میں بحران کو دیکھتے ہوۓ 00:15:05.386 --> 00:15:08.463 ہوۓ جنس کے بارے میں بات کرنا ' ممنوع اشیاء کے لئے لڑنا 00:15:08.463 --> 00:15:13.799 اور متبادل راستے تلاش کرنا ایک عیاشی سی لگتی ہے NOTE Paragraph 00:15:13.799 --> 00:15:16.591 لیکن تاریخ کے اس نازک لمحے میں 00:15:16.591 --> 00:15:20.969 اگر ہم اپنی ذاتی جنسی زندگی میں آزادی اور انصاف کو' 00:15:20.969 --> 00:15:22.601 وقار اور مساوات کو' 00:15:22.601 --> 00:15:27.843 خلوت اور خود مختاری کو جگہ نہیں دیں گے 00:15:27.843 --> 00:15:32.144 عوامی سطح پر اس کا حصول مشکل ہو جاۓ گا NOTE Paragraph 00:15:32.144 --> 00:15:38.899 سیاسیات اور جنسیات ایک بستر پر سونے والے ساتھی ہیں 00:15:38.899 --> 00:15:42.310 یہ ہم سب کا یکساں سچ ہے چاہے ہم کہیں بھی رہتے ہوں NOTE Paragraph 00:15:42.310 --> 00:15:43.826 اور کسی سے بھی محبت کرتے ہوں NOTE Paragraph 00:15:43.826 --> 00:15:48.267 آپ کا شکریہ (تالیاں)