0:00:00.390,0:00:02.567 محسوس کیے جانے والے مسایل 0:00:02.567,0:00:05.719 مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا 0:00:05.719,0:00:09.242 اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے 0:00:09.242,0:00:12.837 پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا 0:00:12.837,0:00:16.055 اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی 0:00:16.055,0:00:18.882 میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا 0:00:18.882,0:00:24.222 وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟ 0:00:24.222,0:00:28.613 تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے 0:00:28.613,0:00:31.733 تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے 0:00:31.733,0:00:34.996 تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے - 0:00:34.996,0:00:38.981 اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟ 0:00:38.981,0:00:43.484 اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے 0:00:43.484,0:00:46.132 انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے 0:00:46.132,0:00:51.497 ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی 0:00:52.419,0:00:56.212 اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟ 0:00:56.212,0:00:59.011 یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے 0:00:59.887,0:01:04.722 اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے 0:01:04.722,0:01:10.307 اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے 0:01:10.307,0:01:11.935 اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں 0:01:11.935,0:01:17.136 لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے 0:01:17.136,0:01:23.304 کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں 0:01:23.304,0:01:28.286 اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے 0:01:28.286,0:01:29.942 کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟ 0:01:29.942,0:01:33.296 ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ 0:01:33.296,0:01:36.793 کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے 0:01:36.793,0:01:42.193 کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے 0:01:42.193,0:01:46.211 اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں 0:01:46.211,0:01:50.116 اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں 0:01:50.116,0:01:54.487 تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے 0:01:54.487,0:01:58.269 ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں 0:01:58.269,0:02:01.981 اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے 0:02:01.981,0:02:04.546 ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں 0:02:04.546,0:02:07.220 اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں 0:02:07.220,0:02:10.972 اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے 0:02:10.972,0:02:15.318 ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی 0:02:15.318,0:02:19.103 اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا 0:02:19.103,0:02:22.974 ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی 0:02:22.974,0:02:26.121 اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے 0:02:27.120,0:02:29.195 اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں 0:02:29.195,0:02:32.184 اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے 0:02:32.184,0:02:38.116 تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے 0:02:38.116,0:02:41.768 اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے 0:02:41.768,0:02:47.861 اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی 0:02:47.861,0:02:51.163 اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں 0:02:51.163,0:02:55.313 تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا 0:02:55.313,0:02:57.712 کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے 0:02:57.712,0:03:02.387 لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر 0:03:02.387,0:03:07.252 اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں 0:03:07.252,0:03:10.057 تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے 0:03:10.057,0:03:11.929 اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ 0:03:11.929,0:03:14.361 اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے 0:03:14.361,0:03:18.778 اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی 0:03:18.778,0:03:20.834 کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟ 0:03:20.834,0:03:22.015 ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے 0:03:22.015,0:03:24.859 کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا 0:03:24.859,0:03:28.508 سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے 0:03:28.508,0:03:33.231 اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے 0:03:35.167,0:03:43.220 پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں 0:03:43.220,0:03:47.616 پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے 0:03:47.616,0:03:51.576 اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی 0:03:51.576,0:03:57.612 آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں 0:03:57.612,0:04:01.851 کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے 0:04:01.851,0:04:07.514 ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے 0:04:07.514,0:04:12.713 اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے 0:04:12.713,0:04:15.777 ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں 0:04:15.777,0:04:19.109 ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے 0:04:19.109,0:04:25.593 یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے 0:04:25.593,0:04:29.982 اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور 0:04:29.982,0:04:33.056 انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے 0:04:33.056,0:04:36.782 اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں 0:04:36.782,0:04:39.947 اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے 0:04:39.947,0:04:45.091 اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں 0:04:45.091,0:04:49.298 اور ایک بہتر دنیا کے خواب کےلیے یہ سب کچھ کرنا ضروری بھی ھے 0:04:49.298,0:04:56.262 اوپن سورس ٹرینڈ - ایک ایسا موقع ھے جس کو ضایع یا نظر انداز کرنا ممکن نہیں ھے 0:04:56.262,0:05:00.170 اسکا اظہار - سوفٹ ویر پروگرام لینکس - سے ھو چکا ھے 0:05:00.170,0:05:02.809 کسی بھی پراجیکٹ پر جب زیادہ لوگ کام کےلیے اکٹھے ھو جاییں 0:05:02.809,0:05:05.303 تو یہ پراجیکٹ کسی بھی کام سے زیادہ دلچسپ اور مفید ھو جاتا ھے 0:05:05.303,0:05:08.821 اسی نظریہ کو ھم - ہارڈ ویر- میں بھی لے کے جانا چاہتے ھیں 0:05:08.821,0:05:13.063 سوچیں کیا ھو گا، اگر لوگ اصلی - ہارڈ ویر- کے لیے اکٹھے ھو جاییں تو ۔۔۔ 0:05:13.063,0:05:15.514 اسکے لیے ٹیکنالوجی کا مسلہ نہیں ھے، وہ تو بہت زیادہ ھے 0:05:15.514,0:05:19.331 لیکن اسکو اسظرح سے اکٹھا کرنا کہ وہ سب کی پہنچ میں آ جاے 0:05:19.331,0:05:23.736 بغیر کسی رکاوٹ کے، یہ یقینا بہت بڑا قدم ھو گا 0:05:23.736,0:05:28.636 اور یہ معاشرے کے لیے ایک چیلنج بھی ھے 0:05:28.636,0:05:34.523 اور اس سے بھر پور فایدہ اٹھانے کے لیے، انتہایی فایدہ کے لیے 0:05:34.523,0:05:39.331 اور معاشرتی رویوں کے حقیقی بدلاو کے لیے تاکہ مواقع سے بھرپور فایدہ اٹھایا جا سکے 0:05:39.331,0:05:43.116 اور اپنے معاشرتی ترقی کو نیی منزلوں سے ہمکنار کرنے کے لیے 0:05:43.116,0:05:47.002 میرا یقین ھے کہ معاشرہ اور افراد ضرور کھڑے ھونگے 0:05:47.002,0:05:51.119 ھمیں اس موقع سے بھرپور فایدہ اٹھانا ھو گا 0:05:51.119,0:05:56.607 اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد 0:05:56.607,0:06:01.674 ایک ایسی اکانومی جہاں صرف پیداوار ہی زیادہ نہیں ھو گی بلکہ 0:06:01.674,0:06:04.312 پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے [br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے [br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے 0:06:04.312,0:06:07.609 لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے 0:06:07.609,0:06:10.939 تو سوال یہ ھے کہ یہ ھو گا کیسے؟ 0:06:10.939,0:06:15.031 اسکا جواب ھے، ٹریڈ سیکرٹ فری میں دینے سے 0:06:15.031,0:06:19.183 یا دوسرے الفاظ میں ہم جو کچھ کریں اسکے اوپن سورس کا طریقہ اپنا لیں 0:06:19.183,0:06:24.680 تو آپ ایک ایسے ماحول کے بارے میں سوچیں جہاں بڑی بڑی کارپوریشنوں کے مقابلے کے بجاے، جہاں ھر کام نیے سرے سے کیا جاتا ھے 0:06:24.680,0:06:29.768 تو اس مقابلے کے بجاے اگر سارے اکٹھے ھو کر بہترین چیز تیار کریں تو کیسا ھو گا؟ 0:06:29.768,0:06:33.421 تو ھم بہترین تیار کردہ چیزیں جنکو بہترین اوپن سورس کے زریعے تیار کیا گیا ھو، اور انکو کویی بھی تیار کر سکے- کو ممکن کر سکتے ھیں 0:06:33.421,0:06:35.822 ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں 0:06:35.822,0:06:39.109 ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں[br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br][br]بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں 0:06:45.156,0:06:49.427 ٹرسٹن کاپلے سمتھ کی ایک فلم