WEBVTT 00:00:00.390 --> 00:00:02.567 محسوس کیے جانے والے مسایل 00:00:02.567 --> 00:00:05.719 مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا 00:00:05.719 --> 00:00:09.242 اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے 00:00:09.242 --> 00:00:12.837 پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا 00:00:12.837 --> 00:00:16.055 اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی 00:00:16.055 --> 00:00:18.882 میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا 00:00:18.882 --> 00:00:24.222 وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟ 00:00:24.222 --> 00:00:28.613 تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے 00:00:28.613 --> 00:00:31.733 تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے 00:00:31.733 --> 00:00:34.996 تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے - 00:00:34.996 --> 00:00:38.981 اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟ 00:00:38.981 --> 00:00:43.484 اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے 00:00:43.484 --> 00:00:46.132 انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے 00:00:46.132 --> 00:00:51.497 ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی 00:00:52.419 --> 00:00:56.212 اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟ 00:00:56.212 --> 00:00:59.011 یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے 00:00:59.887 --> 00:01:04.722 اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے 00:01:04.722 --> 00:01:10.307 اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے 00:01:10.307 --> 00:01:11.935 اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں 00:01:11.935 --> 00:01:17.136 لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے 00:01:17.136 --> 00:01:23.304 کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں 00:01:23.304 --> 00:01:28.286 اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے 00:01:28.286 --> 00:01:29.942 کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟ 00:01:29.942 --> 00:01:33.296 ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ 00:01:33.296 --> 00:01:36.793 کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے 00:01:36.793 --> 00:01:42.193 کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے 00:01:42.193 --> 00:01:46.211 اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں 00:01:46.211 --> 00:01:50.116 اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں 00:01:50.116 --> 00:01:54.487 تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے 00:01:54.487 --> 00:01:58.269 ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں 00:01:58.269 --> 00:02:01.981 اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے 00:02:01.981 --> 00:02:04.546 ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں 00:02:04.546 --> 00:02:07.220 اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں 00:02:07.220 --> 00:02:10.972 اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے 00:02:10.972 --> 00:02:15.318 ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی 00:02:15.318 --> 00:02:19.103 اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا 00:02:19.103 --> 00:02:22.974 ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی 00:02:22.974 --> 00:02:26.121 اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے 00:02:27.120 --> 00:02:29.195 اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں 00:02:29.195 --> 00:02:32.184 اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے 00:02:32.184 --> 00:02:38.116 تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے 00:02:38.116 --> 00:02:41.768 اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے 00:02:41.768 --> 00:02:47.861 اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی 00:02:47.861 --> 00:02:51.163 اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں 00:02:51.163 --> 00:02:55.313 تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا 00:02:55.313 --> 00:02:57.712 کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے 00:02:57.712 --> 00:03:02.387 لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر 00:03:02.387 --> 00:03:07.252 اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں 00:03:07.252 --> 00:03:10.057 تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے 00:03:10.057 --> 00:03:11.929 اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ 00:03:11.929 --> 00:03:14.361 اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے 00:03:14.361 --> 00:03:18.778 اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی 00:03:18.778 --> 00:03:20.834 کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟ 00:03:20.834 --> 00:03:22.015 ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے 00:03:22.015 --> 00:03:24.859 کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا 00:03:24.859 --> 00:03:28.508 سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے 00:03:28.508 --> 00:03:33.231 اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے 00:03:35.167 --> 00:03:43.220 پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں 00:03:43.220 --> 00:03:47.616 پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے 00:03:47.616 --> 00:03:51.576 اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی 00:03:51.576 --> 00:03:57.612 آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں 00:03:57.612 --> 00:04:01.851 کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے 00:04:01.851 --> 00:04:07.514 ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے 00:04:07.514 --> 00:04:12.713 اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے 00:04:12.713 --> 00:04:15.777 ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں 00:04:15.777 --> 00:04:19.109 ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے 00:04:19.109 --> 00:04:25.593 یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے 00:04:25.593 --> 00:04:29.982 اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور 00:04:29.982 --> 00:04:33.056 انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے 00:04:33.056 --> 00:04:36.782 اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں 00:04:36.782 --> 00:04:39.947 اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے 00:04:39.947 --> 00:04:45.091 اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں 00:04:45.091 --> 00:04:49.298 اور ایک بہتر دنیا کے خواب کےلیے یہ سب کچھ کرنا ضروری بھی ھے 00:04:49.298 --> 00:04:56.262 اوپن سورس ٹرینڈ - ایک ایسا موقع ھے جس کو ضایع یا نظر انداز کرنا ممکن نہیں ھے 00:04:56.262 --> 00:05:00.170 اسکا اظہار - سوفٹ ویر پروگرام لینکس - سے ھو چکا ھے 00:05:00.170 --> 00:05:02.809 کسی بھی پراجیکٹ پر جب زیادہ لوگ کام کےلیے اکٹھے ھو جاییں 00:05:02.809 --> 00:05:05.303 تو یہ پراجیکٹ کسی بھی کام سے زیادہ دلچسپ اور مفید ھو جاتا ھے 00:05:05.303 --> 00:05:08.821 اسی نظریہ کو ھم - ہارڈ ویر- میں بھی لے کے جانا چاہتے ھیں 00:05:08.821 --> 00:05:13.063 سوچیں کیا ھو گا، اگر لوگ اصلی - ہارڈ ویر- کے لیے اکٹھے ھو جاییں تو ۔۔۔ 00:05:13.063 --> 00:05:15.514 اسکے لیے ٹیکنالوجی کا مسلہ نہیں ھے، وہ تو بہت زیادہ ھے 00:05:15.514 --> 00:05:19.331 لیکن اسکو اسظرح سے اکٹھا کرنا کہ وہ سب کی پہنچ میں آ جاے 00:05:19.331 --> 00:05:23.736 بغیر کسی رکاوٹ کے، یہ یقینا بہت بڑا قدم ھو گا 00:05:23.736 --> 00:05:28.636 اور یہ معاشرے کے لیے ایک چیلنج بھی ھے 00:05:28.636 --> 00:05:34.523 اور اس سے بھر پور فایدہ اٹھانے کے لیے، انتہایی فایدہ کے لیے 00:05:34.523 --> 00:05:39.331 اور معاشرتی رویوں کے حقیقی بدلاو کے لیے تاکہ مواقع سے بھرپور فایدہ اٹھایا جا سکے 00:05:39.331 --> 00:05:43.116 اور اپنے معاشرتی ترقی کو نیی منزلوں سے ہمکنار کرنے کے لیے 00:05:43.116 --> 00:05:47.002 میرا یقین ھے کہ معاشرہ اور افراد ضرور کھڑے ھونگے 00:05:47.002 --> 00:05:51.119 ھمیں اس موقع سے بھرپور فایدہ اٹھانا ھو گا 00:05:51.119 --> 00:05:56.607 اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد 00:05:56.607 --> 00:06:01.674 ایک ایسی اکانومی جہاں صرف پیداوار ہی زیادہ نہیں ھو گی بلکہ 00:06:01.674 --> 00:06:04.312 پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے 00:06:04.312 --> 00:06:07.609 لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے 00:06:07.609 --> 00:06:10.939 تو سوال یہ ھے کہ یہ ھو گا کیسے؟ 00:06:10.939 --> 00:06:15.031 اسکا جواب ھے، ٹریڈ سیکرٹ فری میں دینے سے 00:06:15.031 --> 00:06:19.183 یا دوسرے الفاظ میں ہم جو کچھ کریں اسکے اوپن سورس کا طریقہ اپنا لیں 00:06:33.421 --> 00:06:35.822 ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں 00:06:35.822 --> 00:06:39.109 ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں 00:06:45.156 --> 00:06:49.427 ٹرسٹن کاپلے سمتھ کی ایک فلم