WEBVTT 00:00:00.390 --> 00:00:02.567 محسوس کیے جانے والے مسایل 00:00:02.567 --> 00:00:05.719 مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا 00:00:05.719 --> 00:00:09.242 اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے 00:00:09.242 --> 00:00:12.837 پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا 00:00:12.837 --> 00:00:16.055 اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی 00:00:16.055 --> 00:00:18.882 میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا 00:00:18.882 --> 00:00:24.222 وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟ 00:00:24.222 --> 00:00:28.613 تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے 00:00:28.613 --> 00:00:31.733 تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے 00:00:31.733 --> 00:00:34.996 تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے - 00:00:34.996 --> 00:00:38.981 اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟ 00:00:38.981 --> 00:00:43.484 اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے 00:00:43.484 --> 00:00:46.132 انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے 00:00:46.132 --> 00:00:51.497 ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی 00:00:52.419 --> 00:00:56.212 اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟ 00:00:56.212 --> 00:00:59.011 یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے 00:00:59.887 --> 00:01:04.722 اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے 00:01:04.722 --> 00:01:10.307 اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے 00:01:10.307 --> 00:01:11.935 اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں 00:01:11.935 --> 00:01:17.136 لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے 00:01:17.136 --> 00:01:23.304 کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں 00:01:23.304 --> 00:01:28.286 اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے 00:01:28.286 --> 00:01:29.942 کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟ 00:01:29.942 --> 00:01:33.296 ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ 00:01:33.296 --> 00:01:36.793 کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے 00:01:36.793 --> 00:01:42.193 کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے 00:01:42.193 --> 00:01:46.211 اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں 00:01:46.211 --> 00:01:50.116 اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں 00:01:50.116 --> 00:01:54.487 تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے 00:01:54.487 --> 00:01:58.269 ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں 00:01:58.269 --> 00:02:01.981 اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے 00:02:01.981 --> 00:02:04.546 ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں 00:02:04.546 --> 00:02:07.220 اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں 00:02:07.220 --> 00:02:10.972 اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے 00:02:10.972 --> 00:02:15.318 ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی 00:02:15.318 --> 00:02:19.103 اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا 00:02:19.103 --> 00:02:22.974 ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی 00:02:22.974 --> 00:02:26.121 اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے 00:02:27.120 --> 00:02:29.195 اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں 00:02:29.195 --> 00:02:32.184 اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے 00:02:32.184 --> 00:02:38.116 تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے 00:02:38.116 --> 00:02:41.768 اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے 00:02:41.768 --> 00:02:47.861 اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی 00:02:47.861 --> 00:02:51.163 اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں 00:02:51.163 --> 00:02:55.313 تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا 00:02:55.313 --> 00:02:57.712 کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے 00:02:57.712 --> 00:03:02.387 لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر 00:03:02.387 --> 00:03:07.252 اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں 00:03:07.252 --> 00:03:10.057 تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے 00:03:10.057 --> 00:03:11.929 اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ 00:03:11.929 --> 00:03:14.361 اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے 00:03:14.361 --> 00:03:18.778 اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی 00:03:18.778 --> 00:03:20.834 کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟ 00:03:20.834 --> 00:03:22.015 ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے 00:03:22.015 --> 00:03:24.859 کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا 00:03:24.859 --> 00:03:28.508 سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے 00:03:28.508 --> 00:03:33.231 اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے 00:03:35.167 --> 00:03:43.220 پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں 00:03:43.220 --> 00:03:47.616 پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے 00:03:47.616 --> 00:03:51.576 اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی 00:03:51.576 --> 00:03:57.612 آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں 00:03:57.612 --> 00:04:01.851 کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے 00:04:01.851 --> 00:04:07.514 ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے 00:04:07.514 --> 00:04:12.713 اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے 00:04:12.713 --> 00:04:15.777 ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں 00:04:15.777 --> 00:04:19.109 ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے 00:04:19.109 --> 00:04:25.593 یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے 00:04:25.593 --> 00:04:29.982 اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور 00:04:29.982 --> 00:04:33.056 انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے 00:04:33.056 --> 00:04:36.782 اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں 00:04:36.782 --> 00:04:39.947 اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے 00:04:39.947 --> 00:04:45.091 اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں 00:04:45.091 --> 00:04:49.298 اور ایک بہتر دنیا کے خواب کےلیے یہ سب کچھ کرنا ضروری بھی ھے 00:04:49.298 --> 00:04:56.262 اوپن سورس ٹرینڈ - ایک ایسا موقع ھے جس کو ضایع یا نظر انداز کرنا ممکن نہیں ھے 00:04:56.262 --> 00:05:00.170 اسکا اظہار - سوفٹ ویر پروگرام لینکس - سے ھو چکا ھے 00:05:00.170 --> 00:05:02.809 کسی بھی پراجیکٹ پر جب زیادہ لوگ کام کےلیے اکٹھے ھو جاییں 00:05:02.809 --> 00:05:05.303 تو یہ پراجیکٹ کسی بھی کام سے زیادہ دلچسپ اور مفید ھو جاتا ھے 00:05:05.303 --> 00:05:08.821 اسی نظریہ کو ھم - ہارڈ ویر- میں بھی لے کے جانا چاہتے ھیں 00:05:08.821 --> 00:05:13.063 سوچیں کیا ھو گا، اگر لوگ اصلی - ہارڈ ویر- کے لیے اکٹھے ھو جاییں تو ۔۔۔ 00:05:13.063 --> 00:05:15.514 اسکے لیے ٹیکنالوجی کا مسلہ نہیں ھے، وہ تو بہت زیادہ ھے 00:05:15.514 --> 00:05:19.331 لیکن اسکو اسظرح سے اکٹھا کرنا کہ وہ سب کی پہنچ میں آ جاے 00:05:19.331 --> 00:05:23.736 بغیر کسی رکاوٹ کے، یہ یقینا بہت بڑا قدم ھو گا 00:05:23.736 --> 00:05:28.636 اور یہ معاشرے کے لیے ایک چیلنج بھی ھے