[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.39,0:00:02.57,Default,,0000,0000,0000,,محسوس کیے جانے والے مسایل Dialogue: 0,0:00:02.57,0:00:05.72,Default,,0000,0000,0000,,مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا Dialogue: 0,0:00:05.72,0:00:09.24,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے Dialogue: 0,0:00:09.24,0:00:12.84,Default,,0000,0000,0000,,پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا Dialogue: 0,0:00:12.84,0:00:16.06,Default,,0000,0000,0000,,اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی Dialogue: 0,0:00:16.06,0:00:18.88,Default,,0000,0000,0000,,میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا Dialogue: 0,0:00:18.88,0:00:24.22,Default,,0000,0000,0000,,وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟ Dialogue: 0,0:00:24.22,0:00:28.61,Default,,0000,0000,0000,,تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے Dialogue: 0,0:00:28.61,0:00:31.73,Default,,0000,0000,0000,,تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے Dialogue: 0,0:00:31.73,0:00:34.100,Default,,0000,0000,0000,,تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے - Dialogue: 0,0:00:34.100,0:00:38.98,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟ Dialogue: 0,0:00:38.98,0:00:43.48,Default,,0000,0000,0000,,اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے Dialogue: 0,0:00:43.48,0:00:46.13,Default,,0000,0000,0000,,انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے Dialogue: 0,0:00:46.13,0:00:51.50,Default,,0000,0000,0000,,ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی Dialogue: 0,0:00:52.42,0:00:56.21,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟ Dialogue: 0,0:00:56.21,0:00:59.01,Default,,0000,0000,0000,,یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے Dialogue: 0,0:00:59.89,0:01:04.72,Default,,0000,0000,0000,,اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے Dialogue: 0,0:01:04.72,0:01:10.31,Default,,0000,0000,0000,,اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے Dialogue: 0,0:01:10.31,0:01:11.94,Default,,0000,0000,0000,,اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں Dialogue: 0,0:01:11.94,0:01:17.14,Default,,0000,0000,0000,,لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے Dialogue: 0,0:01:17.14,0:01:23.30,Default,,0000,0000,0000,,کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں Dialogue: 0,0:01:23.30,0:01:28.29,Default,,0000,0000,0000,,اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے Dialogue: 0,0:01:28.29,0:01:29.94,Default,,0000,0000,0000,,کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟ Dialogue: 0,0:01:29.94,0:01:33.30,Default,,0000,0000,0000,,ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ Dialogue: 0,0:01:33.30,0:01:36.79,Default,,0000,0000,0000,,کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے Dialogue: 0,0:01:36.79,0:01:42.19,Default,,0000,0000,0000,,کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے Dialogue: 0,0:01:42.19,0:01:46.21,Default,,0000,0000,0000,,اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں Dialogue: 0,0:01:46.21,0:01:50.12,Default,,0000,0000,0000,,اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں Dialogue: 0,0:01:50.12,0:01:54.49,Default,,0000,0000,0000,,تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے Dialogue: 0,0:01:54.49,0:01:58.27,Default,,0000,0000,0000,,ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں Dialogue: 0,0:01:58.27,0:02:01.98,Default,,0000,0000,0000,,اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے Dialogue: 0,0:02:01.98,0:02:04.55,Default,,0000,0000,0000,,ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں Dialogue: 0,0:02:04.55,0:02:07.22,Default,,0000,0000,0000,,اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں Dialogue: 0,0:02:07.22,0:02:10.97,Default,,0000,0000,0000,,اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے Dialogue: 0,0:02:10.97,0:02:15.32,Default,,0000,0000,0000,,ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی Dialogue: 0,0:02:15.32,0:02:19.10,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا Dialogue: 0,0:02:19.10,0:02:22.97,Default,,0000,0000,0000,,ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی Dialogue: 0,0:02:22.97,0:02:26.12,Default,,0000,0000,0000,,اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے Dialogue: 0,0:02:27.12,0:02:29.20,Default,,0000,0000,0000,,اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں Dialogue: 0,0:02:29.20,0:02:32.18,Default,,0000,0000,0000,,اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے Dialogue: 0,0:02:32.18,0:02:38.12,Default,,0000,0000,0000,,تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے Dialogue: 0,0:02:38.12,0:02:41.77,Default,,0000,0000,0000,,اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے Dialogue: 0,0:02:41.77,0:02:47.86,Default,,0000,0000,0000,,اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی Dialogue: 0,0:02:47.86,0:02:51.16,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں Dialogue: 0,0:02:51.16,0:02:55.31,Default,,0000,0000,0000,,تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا Dialogue: 0,0:02:55.31,0:02:57.71,Default,,0000,0000,0000,,کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے Dialogue: 0,0:02:57.71,0:03:02.39,Default,,0000,0000,0000,,لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر Dialogue: 0,0:03:02.39,0:03:07.25,Default,,0000,0000,0000,,اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں Dialogue: 0,0:03:07.25,0:03:10.06,Default,,0000,0000,0000,,تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے Dialogue: 0,0:03:10.06,0:03:11.93,Default,,0000,0000,0000,,اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ Dialogue: 0,0:03:11.93,0:03:14.36,Default,,0000,0000,0000,,اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے Dialogue: 0,0:03:14.36,0:03:18.78,Default,,0000,0000,0000,,اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی Dialogue: 0,0:03:18.78,0:03:20.83,Default,,0000,0000,0000,,کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟ Dialogue: 0,0:03:20.83,0:03:22.02,Default,,0000,0000,0000,,ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے Dialogue: 0,0:03:22.02,0:03:24.86,Default,,0000,0000,0000,,کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا Dialogue: 0,0:03:24.86,0:03:28.51,Default,,0000,0000,0000,,سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے Dialogue: 0,0:03:28.51,0:03:33.23,Default,,0000,0000,0000,,اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے Dialogue: 0,0:03:35.17,0:03:43.22,Default,,0000,0000,0000,,پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں Dialogue: 0,0:03:43.22,0:03:47.62,Default,,0000,0000,0000,,پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے Dialogue: 0,0:03:47.62,0:03:51.58,Default,,0000,0000,0000,,اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی Dialogue: 0,0:03:51.58,0:03:57.61,Default,,0000,0000,0000,,آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں Dialogue: 0,0:03:57.61,0:04:01.85,Default,,0000,0000,0000,,کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے Dialogue: 0,0:04:01.85,0:04:07.51,Default,,0000,0000,0000,,ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے Dialogue: 0,0:04:07.51,0:04:12.71,Default,,0000,0000,0000,,اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے Dialogue: 0,0:04:12.71,0:04:15.78,Default,,0000,0000,0000,,ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں Dialogue: 0,0:04:15.78,0:04:19.11,Default,,0000,0000,0000,,ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے Dialogue: 0,0:04:19.11,0:04:25.59,Default,,0000,0000,0000,,یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے Dialogue: 0,0:04:25.59,0:04:29.98,Default,,0000,0000,0000,,اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور Dialogue: 0,0:04:29.98,0:04:33.06,Default,,0000,0000,0000,,انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے Dialogue: 0,0:04:33.06,0:04:36.78,Default,,0000,0000,0000,,اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں Dialogue: 0,0:04:36.78,0:04:39.95,Default,,0000,0000,0000,,اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے Dialogue: 0,0:04:39.95,0:04:45.09,Default,,0000,0000,0000,,اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں