1 00:00:00,390 --> 00:00:02,567 محسوس کیے جانے والے مسایل 2 00:00:02,567 --> 00:00:05,719 مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا 3 00:00:05,719 --> 00:00:09,242 اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے 4 00:00:09,242 --> 00:00:12,837 پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا 5 00:00:12,837 --> 00:00:16,055 اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی 6 00:00:16,055 --> 00:00:18,882 میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا 7 00:00:18,882 --> 00:00:24,222 وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟ 8 00:00:24,222 --> 00:00:28,613 تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے 9 00:00:28,613 --> 00:00:31,733 تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے 10 00:00:31,733 --> 00:00:34,996 تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے - 11 00:00:34,996 --> 00:00:38,981 اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟ 12 00:00:38,981 --> 00:00:43,484 اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے 13 00:00:43,484 --> 00:00:46,132 انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے 14 00:00:46,132 --> 00:00:51,497 ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی 15 00:00:52,419 --> 00:00:56,212 اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟ 16 00:00:56,212 --> 00:00:59,011 یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے 17 00:00:59,887 --> 00:01:04,722 اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے 18 00:01:04,722 --> 00:01:10,307 اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے 19 00:01:10,307 --> 00:01:11,935 اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں 20 00:01:11,935 --> 00:01:17,136 لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے 21 00:01:17,136 --> 00:01:23,304 کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں 22 00:01:23,304 --> 00:01:28,286 اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے 23 00:01:28,286 --> 00:01:29,942 کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟ 24 00:01:29,942 --> 00:01:33,296 ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ 25 00:01:33,296 --> 00:01:36,793 کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے 26 00:01:36,793 --> 00:01:42,193 کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے 27 00:01:42,193 --> 00:01:46,211 اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں 28 00:01:46,211 --> 00:01:50,116 اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں 29 00:01:50,116 --> 00:01:54,487 تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے 30 00:01:54,487 --> 00:01:58,269 ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں 31 00:01:58,269 --> 00:02:01,981 اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے 32 00:02:01,981 --> 00:02:04,546 ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں 33 00:02:04,546 --> 00:02:07,220 اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں 34 00:02:07,220 --> 00:02:10,972 اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے 35 00:02:10,972 --> 00:02:15,318 ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی 36 00:02:15,318 --> 00:02:19,103 اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا 37 00:02:19,103 --> 00:02:22,974 ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی 38 00:02:22,974 --> 00:02:26,121 اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے 39 00:02:27,120 --> 00:02:29,195 اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں 40 00:02:29,195 --> 00:02:32,184 اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے 41 00:02:32,184 --> 00:02:38,116 تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے 42 00:02:38,116 --> 00:02:41,768 اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے 43 00:02:41,768 --> 00:02:47,861 اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی 44 00:02:47,861 --> 00:02:51,163 اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں 45 00:02:51,163 --> 00:02:55,313 تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا 46 00:02:55,313 --> 00:02:57,712 کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے 47 00:02:57,712 --> 00:03:02,387 لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر 48 00:03:02,387 --> 00:03:07,252 اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں 49 00:03:07,252 --> 00:03:10,057 تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے 50 00:03:10,057 --> 00:03:11,929 اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ 51 00:03:11,929 --> 00:03:14,361 اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے 52 00:03:14,361 --> 00:03:18,778 اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی 53 00:03:18,778 --> 00:03:20,834 کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟ 54 00:03:20,834 --> 00:03:22,015 ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے 55 00:03:22,015 --> 00:03:24,859 کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا 56 00:03:24,859 --> 00:03:28,508 سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے 57 00:03:28,508 --> 00:03:33,231 اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے 58 00:03:35,167 --> 00:03:43,220 پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں 59 00:03:43,220 --> 00:03:47,616 پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے 60 00:03:47,616 --> 00:03:51,576 اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی 61 00:03:51,576 --> 00:03:57,612 آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں 62 00:03:57,612 --> 00:04:01,851 کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے 63 00:04:01,851 --> 00:04:07,514 ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے 64 00:04:07,514 --> 00:04:12,713 اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے 65 00:04:12,713 --> 00:04:15,777 ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں 66 00:04:15,777 --> 00:04:19,109 ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے 67 00:04:19,109 --> 00:04:25,593 یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے 68 00:04:25,593 --> 00:04:29,982 اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور 69 00:04:29,982 --> 00:04:33,056 انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے 70 00:04:33,056 --> 00:04:36,782 اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں 71 00:04:36,782 --> 00:04:39,947 اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے 72 00:04:39,947 --> 00:04:45,091 اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں