WEBVTT 00:00:00.993 --> 00:00:05.778 اگر میں کہوں کہ وقت کی بھی کوئی نسل ہے، 00:00:05.802 --> 00:00:08.562 نسل کی کوئی جدید قسم جسے ہم سمجھ سکیں 00:00:08.586 --> 00:00:10.136 امریکی نسل کے تناظر میں؟ NOTE Paragraph 00:00:10.160 --> 00:00:15.522 عموماً ہم نسل کے بارے میں کالے یا گورے کی نسبت سے گفتگو کرتے ہیں۔ 00:00:15.546 --> 00:00:18.402 افریقی امریکی طبقے میں، کہ جس سے میرا تعلق ہے، 00:00:18.426 --> 00:00:21.218 ہمارے یہاں نسلوں سے ایک لطیفہ چلا آرہا ہے 00:00:21.242 --> 00:00:23.779 ایک اصطلاح کے لئے جیسے ہم ’’سی پی ٹائم‘‘ کہتے ہیں، 00:00:23.803 --> 00:00:26.296 یا پھر "کالوں کا وقت"۔ 00:00:26.296 --> 00:00:29.540 آج ہم افریقی امریکیوں کو کالا نہیں کہتے، 00:00:29.564 --> 00:00:31.326 مگر یہ قدیم لطیفہ 00:00:31.350 --> 00:00:33.723 ہماری چرچ دیر سے پہنچنے کی عادت پر یا کبھی، 00:00:33.747 --> 00:00:35.429 دعوتوں، اورکبھی خاندانی تقریبات میں 00:00:35.453 --> 00:00:39.026 اور حتیٰ کہ جنازوں میں بھی ایسا ہی ہے۔ 00:00:39.026 --> 00:00:41.930 میں ذاتی طور پر وقت کی پابند ہوں۔ 00:00:41.954 --> 00:00:44.616 میری ماں میرے بچپن میں کہتی تھی، 00:00:44.616 --> 00:00:46.546 کہ "ہم ان کالے لوگوں کی طرح نہیں ہونگے"۔ 00:00:46.546 --> 00:00:48.386 ہم تقاریب میں 30 منٹ پہلے ہی پہنچ جاتے۔ 00:00:48.386 --> 00:00:53.888 آج میں وقت کے سیاسی کردار کی بات کرتی ہوں، 00:00:53.889 --> 00:00:56.889 کہ اگر وقت کی کوئی نسل ہوتی، 00:00:56.932 --> 00:00:59.070 تو وہ گوری ہوتی۔ 00:00:59.070 --> 00:01:02.327 وقت گوروں کی ملکیت ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:02.327 --> 00:01:04.039 مجھے معلوم ہے، 00:01:04.063 --> 00:01:08.595 ایسے"متنازع جملے" سن کر ہم اچھا محسوس نہیں کرتے: 00:01:08.614 --> 00:01:12.661 کیا ہم اس نقطے سے آگے نہیں بڑھ گئے جہاں نسل واقعی اہمیت رکھتی ہے؟ 00:01:12.695 --> 00:01:15.942 کیا نسل پرستی ایک بے حسی پرمبنی تصور نہیں؟ 00:01:15.970 --> 00:01:19.017 کیا ہمیں اپنی روشن خیال شخصیت کی مدد سے آگے نہیں بڑھنا چاہئے 00:01:19.041 --> 00:01:22.900 اور نسل پرستی جیسے بیکار نظریات کو تاریخ کے کباڑ کی نظر کردینا چاہئے؟ 00:01:22.900 --> 00:01:28.552 اگر ہم ہمیشہ نسل پرستی سے متعلق گفتگو کرتے رہے تو اس سے نجات کیسے پائیں گے؟ 00:01:28.573 --> 00:01:33.387 شائد ہمیں نسل پرستی کے تصورات کو تاریخ کے اندھیرے میں قید کرنا ہوگا، 00:01:33.387 --> 00:01:36.308 فی الحال انھیں دفن کرکے پھر ہزار سال بعد نکالیں، 00:01:36.332 --> 00:01:38.700 اور ان پر روشن خیالی سے توجہ دیں سکیں، 00:01:38.724 --> 00:01:42.475 ہماری نسل پرستی سے پاک شخصیت جو مستقبل سے مربوط ہو۔ 00:01:42.497 --> 00:01:43.791 لیکن آپ دیکھیں، 00:01:43.815 --> 00:01:48.406 کہ نسلی تعصب کے اثرات کو کم کرنے کی خواہش نظر آتی ہے 00:01:48.430 --> 00:01:50.744 کہ ہم وقت کو کس طرح سے سنبھالتے ہیں، 00:01:50.768 --> 00:01:52.828 جس انداز سے ہم تاریخ کو بیان کرتے ہیں، 00:01:52.852 --> 00:01:55.998 جس انداز سے ہم حال کے کڑوے سچ کو دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں 00:01:56.022 --> 00:01:57.180 ماضی میں، 00:01:57.204 --> 00:02:00.260 اور جس طرح اس مستقبل کی امید پر بحث کرتے ہیں، جو دراصل 00:02:00.284 --> 00:02:03.346 وہی حال ہے جس میں ہم ابھی رہتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:02:03.389 --> 00:02:06.531 اب 2008 میں جب باراک اوباما امریکہ کے صدر بنے، 00:02:06.555 --> 00:02:10.315 بہت سے امریکیوں نے ثابت کیا کہ ہم تعصب سے آگے نکل چکے تھے۔ 00:02:10.340 --> 00:02:11.799 میرا اس درس گاہ سے تعلق ہے 00:02:11.833 --> 00:02:14.464 جہاں ہر چیز سے آگے نکل جانے کے خواہاں ہیں، 00:02:14.484 --> 00:02:19.266 ہم جدت، تعمیری تخلیق، اور نسوانیت کے نظریات میں آگے ہی آگے ہیں۔ 00:02:19.273 --> 00:02:21.779 "آگے ہونا" تعلیم سے مربوط ایک استعارہ بن چکا ہے 00:02:21.779 --> 00:02:23.849 جس کا اطلاق ہم بہت سی اصطلاحات پر کرتے ہیں 00:02:23.849 --> 00:02:26.327 اپنے افعال کی وضاحت کے لئے۔ 00:02:26.335 --> 00:02:30.487 مگر تنہا لاحقوں سے یہ ممکن نہیں کہ وہ نسل اور نسل پرستی کی بنیاد کو 00:02:30.511 --> 00:02:32.271 ماضی کا حصہ بناسکیں۔ 00:02:32.295 --> 00:02:34.917 امریکہ "نسلی امتیاز" کا حامی نہیں۔ 00:02:34.939 --> 00:02:38.830 یہ کہنا غلط ہوگا کہ ہم متعصب نہیں جبکہ ہم اب بھی اس کے زیرِ اثر ہیں 00:02:38.854 --> 00:02:41.752 لاطینیوں پر نسلی اثرات یا دیسیوں پر، 00:02:41.776 --> 00:02:44.098 یہ مطلب پرستی ہے۔ 00:02:44.098 --> 00:02:46.951 اب جب ہم اس بات پر جشن منانے جا رہے ہیں 00:02:46.975 --> 00:02:48.346 کہ مستقبل تعصب سے پاک ہوگا، 00:02:48.370 --> 00:02:51.325 ہمارے سیاسی حالات بھی متعصبانہ ہو چکے ہیں 00:02:51.349 --> 00:02:53.371 پچھلے پچاس سالوں میں۔ NOTE Paragraph 00:02:53.429 --> 00:02:56.962 تو آج میں آپکو تین نظریات دینا چاہتی ہوں، 00:02:56.986 --> 00:03:00.372 جو وقت کے ماضی، حال اور مستقبل کے ہیں، 00:03:00.396 --> 00:03:05.005 جو تعصب اور گوروں کی برتری کے خاتمے کیلئے ہیں NOTE Paragraph 00:03:05.005 --> 00:03:07.457 پہلے، ماضی ۔ 00:03:07.457 --> 00:03:09.689 وقت کی ایک قدیم تاریخ ہے، 00:03:09.713 --> 00:03:11.680 اور کالوں کی بھی تاریخ ہے۔ NOTE Paragraph 00:03:11.704 --> 00:03:14.370 لیکن ہم وقت کو قید سے آزاد سمجھتے ہیں، 00:03:14.394 --> 00:03:16.798 باوجود اسکے کہ وہ ہمیشہ سے ایسا ہے، 00:03:16.822 --> 00:03:19.111 جیسے اسکی کوئی سیاسی تاریخ نہیں ہے 00:03:19.135 --> 00:03:21.345 نہ ہی دیسی علاقوں کی لوٹ مار کے ساتھ، 00:03:21.369 --> 00:03:23.318 دیسی لوگوں کی نسل کشی کے ساتھ 00:03:23.342 --> 00:03:26.922 اور افریقہ کے لوگوں سے چھینی گئی زمینیں۔ 00:03:26.922 --> 00:03:28.858 جب یورپ کے گورے فلسفیوں نے 00:03:28.882 --> 00:03:33.882 وقت اور تاریخ کے نظریات بنائے تو ایک شخص نے کہا 00:03:33.906 --> 00:03:37.909 "افریقہ کا دنیا کی تاریخ میں حصہ نہیں ہے"۔ 00:03:37.930 --> 00:03:40.044 وہ یقینا" یہ کہہ رہا ہوگا 00:03:40.068 --> 00:03:42.435 کہ افریقہ کے لوگ دنیا کی تاریخ سے باہر ہیں 00:03:42.459 --> 00:03:44.945 اور انکے وقت پرکوئی اثرات نہیں ہیں 00:03:44.969 --> 00:03:47.078 یا ترقی کی جانب پیش قدمی میں۔ NOTE Paragraph 00:03:47.103 --> 00:03:51.548 کالوں کا تاریخ پر اثر نہ ہونے کا نظریہ 00:03:51.572 --> 00:03:55.044 گوروں کی بالا دستی کا بنیادی نظریہ ہے۔ 00:03:55.068 --> 00:03:59.902 اسلئے کارٹر جی ووڈسن نے 1926 میں " نیگرو ہسٹری ویک" منایا تھا۔ 00:03:59.926 --> 00:04:03.041 اسلئے کالوں کی تاریخ کا مہینہ مناتے ہیں۔ 00:04:03.065 --> 00:04:06.370 امریکہ میں ہر فروری کے مہینے میں۔ 00:04:06.370 --> 00:04:09.130 اب ہم اس خیال کو بھی دیکھتے ہیں 00:04:09.154 --> 00:04:13.677 کہ کالے یا تو وقت کی حدود سے باہر ہیں 00:04:13.701 --> 00:04:15.209 یا ماضی میں ہی پھنسے ہوۓ ہیں، 00:04:15.233 --> 00:04:18.108 اس منظر میں، جہاں میں آج کام کر رہی ہوں، NOTE Paragraph 00:04:18.132 --> 00:04:22.258 ایک کالی عورت یہ کہتی ہے کہ تعصب کی اہمیت ہے، 00:04:22.282 --> 00:04:24.608 اور ایک شخص، جو گورا ہے، 00:04:24.632 --> 00:04:25.798 وہ ہم سے کہتا ہے، 00:04:25.822 --> 00:04:27.766 "آپ لوگ ماضی میں کیوں الجھے ہیں؟ 00:04:27.782 --> 00:04:29.729 آپ لوگ آگے کیوں نہیں بڑھتے؟ 00:04:29.747 --> 00:04:31.991 ہمارا صدر ایک کالا ہے۔ 00:04:32.015 --> 00:04:34.791 ہم یہ سب گزار چکے ہیں"۔ NOTE Paragraph 00:04:34.791 --> 00:04:36.960 ولیم فال کنر نے کہا تھا، 00:04:36.984 --> 00:04:39.079 "ماضی کبھی نہیں مرتا۔ 00:04:39.103 --> 00:04:41.565 یہ ماضی بھی نہیں ہے"۔ 00:04:41.576 --> 00:04:45.085 میری دوست پروفیسر کرسٹی ڈوٹسن کہتی ہے، 00:04:45.109 --> 00:04:48.598 "ہماری یادداشت ہماری عمر سے بڑی ہوتی ہے"۔ 00:04:48.598 --> 00:04:51.506 ہم اپنے ذہن میں، سب کو رکھتے ہیں۔ 00:04:51.530 --> 00:04:56.851 خاندان کے لئے امیدیں اور خوابوں کو 00:04:56.880 --> 00:05:01.962 ہم ماضی کو بھلانے کی عیاشی نہیں کرسکتے۔ 00:05:01.986 --> 00:05:03.905 لیکن کبھی کبھار، 00:05:03.929 --> 00:05:05.914 ہمارے سیاسی حالات اتنے خراب ہوتے ہیں 00:05:05.938 --> 00:05:08.127 کہ ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ ہم ماضی میں ہیں 00:05:08.151 --> 00:05:10.244 یا حال میں زندہ ہیں۔ 00:05:10.268 --> 00:05:12.943 مثلا ،جب بلیک لائیوز میٹر کے تحریکی 00:05:12.967 --> 00:05:16.988 احتجاج کرتے ہیں، کالوں کی ناحق اموات پر، 00:05:17.012 --> 00:05:20.113 اور جو تصویر سامنے آتی ہے اس احتجاج سے 00:05:20.137 --> 00:05:23.750 وہ یہ کہ 50 سال پہلے بھی یہ ہو سکتا تھا۔ 00:05:23.795 --> 00:05:26.673 ماضی ہمیں آگے بڑھنے نہیں دے گا۔ 00:05:26.696 --> 00:05:31.347 لیکن ابھی ہم حال کی جانب چلتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:05:31.347 --> 00:05:33.969 اب، میں یہ تکرار کروں گی کہ 00:05:33.993 --> 00:05:36.330 جس نسلی جدو جہد سے ہم گزر رہے ہیں 00:05:36.354 --> 00:05:39.985 وہ جہان و مکان کی لڑائیاں ہیں۔ 00:05:39.985 --> 00:05:42.260 میرا کیا مطلب ہے؟ 00:05:42.300 --> 00:05:45.819 میں نے پہلے ہی کہا کہ وقت گوروں کا ہے۔ 00:05:45.832 --> 00:05:49.567 حکومتی لوگ دن بھر کی رفتار بتاتے ہیں۔ 00:05:49.593 --> 00:05:53.922 وہ وقت کی قدروقیمت بھی بتاتے ہیں۔ 00:05:53.973 --> 00:05:56.115 اور پروفیسر جارج لپسز کہتے ہیں، 00:05:56.139 --> 00:06:00.050 گورے، معاشرتی رفتار پر اختیار رکھتے ہیں۔ 00:06:00.074 --> 00:06:02.830 وہ فیصلہ کریں گےکہ کتنا وقت درکار ہو گا 00:06:02.854 --> 00:06:07.135 اقلیتوں کو انکے حقوق ملنے کے لئے۔ NOTE Paragraph 00:06:07.135 --> 00:06:10.583 میں آپ کو ماضی کی مثال سے بتاتی ہوں 00:06:10.591 --> 00:06:13.244 اگر آپ "شہریوں کے حقوق کی تحریک" کا سوچیں، 00:06:13.268 --> 00:06:16.201 اور"فریڈم ناؤ" کے رہنماؤں کی فریادوں کا، 00:06:16.225 --> 00:06:20.154 جو گوروں کے سماجی اتحاد پر آہستہ کام کرنے پر اعتراض کر رہے تھے۔ 00:06:20.167 --> 00:06:24.345 سال 1965 تک، ووٹنگ رائٹس ایکٹ منظور ہوا، 00:06:24.369 --> 00:06:25.999 جب تک پورے سو سال گزر چکے تھے 00:06:26.023 --> 00:06:27.866 سول وار کے ختم ہونے کے درمیان سے اور 00:06:27.890 --> 00:06:31.036 افریقی امریکیوں کے ووٹ دینے کی قرارداد تک۔ 00:06:31.060 --> 00:06:33.275 بجاۓ اس کے کہ جنگی بنیادوں پر کام ہوتا، 00:06:33.299 --> 00:06:38.066 حقیقی قومی شمولیت ہونے میں سو سال لگے۔ NOTE Paragraph 00:06:38.098 --> 00:06:40.433 سال 2012 سے، 00:06:40.457 --> 00:06:44.134 تنگ نظر امریکی قانون ساز سازشیں کر رہے تھے کہ 00:06:44.158 --> 00:06:46.987 افریقی امریکیوں کے ووٹ ڈالنے کے حقوق کو کیسے واپس لیا جاۓ 00:06:46.987 --> 00:06:48.806 شناخت کا سخت قانون رائج کرکے 00:06:48.806 --> 00:06:51.845 اور کم عمری کے ووٹ ڈالنے کے مواقع کو کیسے ختم کیا جاۓ۔ 00:06:51.852 --> 00:06:55.802 جولائی کے بعد، ایک حکومتی عدالت نے نارتھ کیرولینا میں شناخت کا قانون رد کردیا 00:06:55.826 --> 00:07:02.089 یہ کہہ کے کہ "اس کی وجہ سے افریقی امریکیوں کی حد بندی ہو رہی ہے"۔ NOTE Paragraph 00:07:02.095 --> 00:07:06.017 جس سے افریقی امریکیوں کو سیاست میں محدود کیا جا سکتا ہے 00:07:06.041 --> 00:07:11.033 لوگوں کو محدود کرنے کا بنیادی طریقہ ہے 00:07:11.057 --> 00:07:14.176 وقت کو اپنے اختیار سے چلا کر۔ 00:07:14.188 --> 00:07:17.756 دوسری طرف زمان ومکاں کے اختلافات ہیں 00:07:17.780 --> 00:07:21.248 مہذب شہروں جیسے اٹلانٹا اور بروکلن میں، 00:07:21.272 --> 00:07:24.739 فلاڈیلفیا، نیواورلینز اور واشنگٹن ڈی سی، 00:07:24.763 --> 00:07:28.387 کالوں کی پشتوں سے آبادیوں والے علاقے ہیں۔ 00:07:28.411 --> 00:07:31.703 لیکن اب شہری ترقی اور بہتری کے نام پر، 00:07:31.727 --> 00:07:33.714 ان آبادیوں کو خالی کرایا جا رہا ہے، 00:07:33.738 --> 00:07:36.882 ان کو اکیسویں صدی میں لانے کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:07:36.904 --> 00:07:40.152 پروفیسر شیرون ہالینڈ نے پوچھا: 00:07:40.176 --> 00:07:43.843 کیا ہوتا ہے، جب کوئی اس وقت میں موجود شخص 00:07:43.867 --> 00:07:48.754 ایسے شخص سے ملے جس نے جگہ گھیری ہوئی ہے؟ 00:07:48.767 --> 00:07:50.492 یہ نسلی جدوجہد 00:07:50.516 --> 00:07:54.096 جنگیں جگہ گھیرنے والوں اور 00:07:54.120 --> 00:07:57.641 شہروں کو آباد کرنے والوں کے درمیان ہیں۔ 00:07:57.641 --> 00:08:01.030 وہ جو تاریخ کو بناتے اور چلاتے ہیں 00:08:01.054 --> 00:08:05.117 اس دنیا و وقت کے مالک اور چلانے والے سمجھے جاتے ہیں۔ 00:08:05.155 --> 00:08:08.270 یعنی: گورے لوگ۔ 00:08:08.270 --> 00:08:12.375 جب ہیگل نے کہا کہ افریقہ دنیا کے ماضی کا حصہ نہیں ہے، 00:08:12.399 --> 00:08:14.904 تو مطلب تھا کہ وہ صرف وسیع زمینی حصہ تھا 00:08:14.928 --> 00:08:17.519 جس نے دنیا کے نچلے حصے پر جگہ گھیری ہوئی تھی 00:08:17.520 --> 00:08:20.532 افریقی عوام جگہ گھیرنے والے تھے۔ 00:08:20.532 --> 00:08:24.811 تو آج بھی، گورے لوگ تاریخ اور اس کی روانی پر اختیار رکھتے ہیں، 00:08:24.835 --> 00:08:29.378 جبکہ کالوں سے صرف جگہ گھیرنے والوں کا برتاؤ کرتے ہیں 00:08:29.402 --> 00:08:31.689 جس کے ہم اہل نہیں ہیں۔ 00:08:31.710 --> 00:08:35.657 وقت اوراسکی رفتار کو استعمال کیا جاتا ہے 00:08:35.681 --> 00:08:40.096 کمزوروں کی آبادیوں پر بے حد تشدد کرنے میں، 00:08:40.120 --> 00:08:45.195 جو جگہ گھیرنے والی سمجھی جاتی ہیں نہ کہ اختیار رکھنے والی، 00:08:45.219 --> 00:08:47.536 انکو انکی رہائشوں سے بے دخل کیا جاتا ہے، 00:08:47.560 --> 00:08:51.818 اکیسویں صدی میں لانے کے نام پر۔ NOTE Paragraph 00:08:51.868 --> 00:08:55.998 علاقہ نمبر سے عمروں کا کم ہونا اس بات کی مثال ہے 00:08:56.022 --> 00:08:58.749 کہ وقت اور علاقہ مل کر نا انصافی سے بڑھ رہے ہیں 00:08:58.773 --> 00:09:00.953 کالوں کی زندگیوں میں۔ 00:09:00.973 --> 00:09:05.494 بچے جو نیو اورلینز کے علاقہ 70124 میں پیدا ہوۓ ہیں، 00:09:05.518 --> 00:09:07.446 وہ 93 فیصد گورے ہیں، 00:09:07.470 --> 00:09:10.699 پچیس سال زیادہ زندگی کی توقع کر سکتے ہیں 00:09:10.723 --> 00:09:14.978 بہ نسبت ان کے جو نیو اورلینز کے علاقہ نمبر 70112 میں پیدا ہوۓ ہوں، 00:09:15.002 --> 00:09:17.656 جو 60 فیصد کالے ہیں۔ 00:09:17.656 --> 00:09:22.160 وہ بچے جو واشنگٹن ڈی سی اور میری لینڈ کی قریی امیر آبادیوں میں پیدا ہوۓ ہوں 00:09:22.184 --> 00:09:25.290 امید کرسکتے ہیں بیس سال زیادہ جینے کی 00:09:25.314 --> 00:09:29.622 بہ نسبت ان بچوں کے جو زیریں محلوں میں پیدا ہوۓ ہوں۔ NOTE Paragraph 00:09:29.642 --> 00:09:32.356 تا نہیسی کوٹس کہتی ہیں 00:09:32.380 --> 00:09:38.020 "جو خاصیت کالوں کے وقت میں ڈالی گئی ہے 00:09:38.044 --> 00:09:41.678 وہ وقت سے دوری ہے جس سے ہم نہیں بچ سکتے" 00:09:41.698 --> 00:09:43.490 ہم وقت کے امتیاز سے گزر رہے ہیں۔ 00:09:43.514 --> 00:09:44.741 اس نے ہمیں بتایا، 00:09:44.765 --> 00:09:46.245 کہ نہ صرف علاقائی طور پر، 00:09:46.269 --> 00:09:47.720 بلکہ ذاتی طور پر: 00:09:47.744 --> 00:09:49.568 خوشیوں کے کھوۓ ہوۓ لمحات، 00:09:49.592 --> 00:09:51.808 کھوۓ ہوے رابطوں کے لمحات، 00:09:51.832 --> 00:09:54.329 اپنے پیاروں کے ساتھ گزرا ہوا کھویا وقت 00:09:54.353 --> 00:09:59.899 اور صحت مند زندگی کے کھوۓ ہوۓ سال۔ NOTE Paragraph 00:09:59.959 --> 00:10:03.904 کیا آپکو مستقبل میں کالےعوام نظر آتے ہیں؟ 00:10:03.924 --> 00:10:08.378 کیا کالوں کا کوئی مستقبل ہے؟ 00:10:08.389 --> 00:10:10.619 کیسا لگے اگر آپ کا تعلق بھی کالوں سے ہو 00:10:10.643 --> 00:10:13.960 جن کو ہمیشہ وقت سے پیچھے دھکیلا گیا ہو؟ 00:10:13.965 --> 00:10:20.101 کیسا ہو اگر آپ کا تعلق ان لوگوں سے ہو جن کا کوئی مستقبل نہ ہو؟ 00:10:20.101 --> 00:10:21.787 یہ زماں ومکاں کے جھگڑے، 00:10:21.811 --> 00:10:24.352 پولیس اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان 00:10:24.376 --> 00:10:26.746 رہائشیوں کے اور مہذب شہریوں کے درمیان، 00:10:26.770 --> 00:10:28.767 کوئی اچھا منظر نہیں پیش کرتے 00:10:28.791 --> 00:10:32.130 اسکا کہ امریکیوں کو کالوں کے کیسے مستقبل کی امید ہے۔ 00:10:32.130 --> 00:10:34.104 اگر حال کو دیکھ کر کچھ اندازہ ہوتا ہے، تو 00:10:34.128 --> 00:10:36.179 یہ کہ ہمارے بچے کم تعلیم یافتہ ہوں گے، 00:10:36.203 --> 00:10:38.561 صحت کے مسائل کا بھی سامنا ہوگا 00:10:38.585 --> 00:10:42.084 اور رہائش بھی مہنگی ہوگی۔ NOTE Paragraph 00:10:42.092 --> 00:10:45.114 اگر ہم واقعی مستقبل کی بات کرنے کے لئے تیار ہیں، 00:10:45.138 --> 00:10:49.976 توہم کو ماننا پڑیگا کہ ہم وقت کے ساتھ نہیں ہیں۔ 00:10:49.984 --> 00:10:53.085 ہم کالے لوگ ہمیشہ سے وقت سے باہر ہیں۔ 00:10:53.085 --> 00:10:55.389 وقت ہمارا نہیں ہے۔ 00:10:55.413 --> 00:10:58.609 ہماری زندگیوں کو، اشد توجہ کی ضرورت ہے۔ 00:10:58.633 --> 00:11:01.165 وقت کو استعمال کر کے ہم کو بے گھر کردیا ہے، 00:11:01.189 --> 00:11:04.199 یا دوسرے زاویے سے، ہم کو سکون میں رکھا گیا ہے 00:11:04.223 --> 00:11:07.954 ان گنت مرتبہ صبر کرنے کے لئے کہہ کے۔ 00:11:07.985 --> 00:11:10.437 لیکن اگر ہم ماضی سے سبق سیکھیں، 00:11:10.461 --> 00:11:13.714 تو ہمیں ان راستوں سے بچنا ہوگا جس سے ہم پیچھے رہیں 00:11:13.738 --> 00:11:15.386 جلد ازجلد مطالبہ کرنے سے 00:11:15.410 --> 00:11:17.778 آزادی کا ابھی۔ NOTE Paragraph 00:11:17.778 --> 00:11:20.622 میں مانتی ہوں کہ مستقبل ہم خود بناتے ہیں۔ 00:11:20.646 --> 00:11:25.831 لیکن پہلے ہم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وقت ہم سب کی ملکیت ہے۔ 00:11:25.831 --> 00:11:28.520 نہیں، ہم سب کو ایک جیسا وقت نہیں ملتا 00:11:28.544 --> 00:11:32.562 لیکن ہم یہ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ جو وقت ہمیں ملے اس میں انصاف ہو۔ 00:11:32.586 --> 00:11:35.231 ہم اپنے علاقائی نمبر سے اپنی شناخت کو الگ کرسکتے ہیں 00:11:35.255 --> 00:11:36.477 اپنی زندگی سے. 00:11:36.534 --> 00:11:39.744 ہم کالوں کے بچوں کا تعلیمی وقت چھیننے سے اپنے آپ کو روک سکتے ہیں 00:11:39.768 --> 00:11:42.824 بے دخلی اور لاتعلقی کے ذریعہ سے 00:11:42.848 --> 00:11:44.917 ہم کالوں سے وقت چھیننے کو روک سکتے ہیں 00:11:44.941 --> 00:11:48.827 زیادہ عرصے تک عدم تشدد والے جرائم کو روکنے سے، 00:11:48.827 --> 00:11:51.943 پولیس لوگوں کا وقت اور ان کی زندگیاں کو چرانے سے روک سکتی ہے 00:11:51.967 --> 00:11:54.977 زیادہ طاقت کے استعمال کرکے۔ NOTE Paragraph 00:11:54.977 --> 00:11:58.407 میرا یقین ہے کہ مستقبل ہم خود بناتے ہیں۔ 00:11:58.424 --> 00:12:02.439 ہم مستقبل میں کالوں کے وقت کے انداز سے نہیں پہنچ سکتے 00:12:02.463 --> 00:12:04.391 یا گوروں کے وقت سے 00:12:04.415 --> 00:12:06.227 یا آپکے وقت سے 00:12:06.251 --> 00:12:08.960 اور شاید میرے وقت سے۔ 00:12:08.981 --> 00:12:11.104 یہ ہمارا وقت ہے۔ 00:12:11.104 --> 00:12:12.335 ہمارا۔ NOTE Paragraph 00:12:12.359 --> 00:12:13.516 شکریہ۔ NOTE Paragraph 00:12:13.540 --> 00:12:16.749 (تالیاں)