0:00:00.993,0:00:05.778 اگر میں کہوں کہ وقت کی[br]بھی کوئی نسل ہے، 0:00:05.802,0:00:08.562 نسل کی کوئی جدید قسم[br]جسے ہم سمجھ سکیں 0:00:08.586,0:00:10.136 امریکی نسل کے تناظر میں؟ 0:00:10.160,0:00:15.522 عموماً ہم نسل کے بارے میں کالے یا گورے[br]کی نسبت سے گفتگو کرتے ہیں۔ 0:00:15.546,0:00:18.402 افریقی امریکی طبقے میں، کہ [br]جس سے میرا تعلق ہے، 0:00:18.426,0:00:21.218 ہمارے یہاں نسلوں سے ایک[br]لطیفہ چلا آرہا ہے 0:00:21.242,0:00:23.779 ایک اصطلاح کے لئے جیسے ہم ’’سی پی ٹائم‘‘[br]کہتے ہیں، 0:00:23.803,0:00:26.296 یا پھر "کالوں کا وقت"۔ 0:00:26.296,0:00:29.540 آج ہم افریقی امریکیوں کو کالا نہیں کہتے، 0:00:29.564,0:00:31.326 مگر یہ قدیم لطیفہ 0:00:31.350,0:00:33.723 ہماری چرچ دیر سے پہنچنے کی عادت پر[br]یا کبھی، 0:00:33.747,0:00:35.429 دعوتوں، اورکبھی خاندانی تقریبات میں 0:00:35.453,0:00:39.026 اور حتیٰ کہ جنازوں میں بھی ایسا ہی ہے۔ 0:00:39.026,0:00:41.930 میں ذاتی طور پر وقت کی پابند ہوں۔ 0:00:41.954,0:00:44.616 میری ماں میرے بچپن میں کہتی تھی، 0:00:44.616,0:00:46.546 کہ "ہم ان کالے لوگوں کی طرح نہیں ہونگے"۔ 0:00:46.546,0:00:48.386 ہم تقاریب میں 30 منٹ[br]پہلے ہی پہنچ جاتے۔ 0:00:48.386,0:00:53.888 آج میں وقت کے[br]سیاسی کردار کی بات کرتی ہوں، 0:00:53.889,0:00:56.889 کہ اگر وقت کی کوئی نسل ہوتی، 0:00:56.932,0:00:59.070 تو وہ گوری ہوتی۔ 0:00:59.070,0:01:02.327 وقت گوروں کی ملکیت ہے۔ 0:01:02.327,0:01:04.039 مجھے معلوم ہے، 0:01:04.063,0:01:08.595 ایسے"متنازع جملے" سن کر ہم[br]اچھا محسوس نہیں کرتے: 0:01:08.614,0:01:12.661 کیا ہم اس نقطے سے آگے نہیں بڑھ گئے[br]جہاں نسل واقعی اہمیت رکھتی ہے؟ 0:01:12.695,0:01:15.942 کیا نسل پرستی ایک بے حسی پرمبنی تصور نہیں؟ 0:01:15.970,0:01:19.017 کیا ہمیں اپنی روشن خیال شخصیت[br]کی مدد سے آگے نہیں بڑھنا چاہئے 0:01:19.041,0:01:22.900 اور نسل پرستی جیسے بیکار نظریات[br]کو تاریخ کے کباڑ کی نظر کردینا چاہئے؟ 0:01:22.900,0:01:28.552 اگر ہم ہمیشہ نسل پرستی سے متعلق گفتگو کرتے[br]رہے تو اس سے نجات کیسے پائیں گے؟ 0:01:28.573,0:01:33.387 شائد ہمیں نسل پرستی کے تصورات کو[br]تاریخ کے اندھیرے میں قید کرنا ہوگا، 0:01:33.387,0:01:36.308 فی الحال انھیں دفن کرکے پھر ہزار[br]سال بعد نکالیں، 0:01:36.332,0:01:38.700 اور ان پر روشن خیالی سے توجہ دیں سکیں، 0:01:38.724,0:01:42.475 ہماری نسل پرستی سے پاک شخصیت[br]جو مستقبل سے مربوط ہو۔ 0:01:42.497,0:01:43.791 لیکن آپ دیکھیں، 0:01:43.815,0:01:48.406 کہ نسلی تعصب کے اثرات کو کم کرنے کی [br]خواہش نظر آتی ہے 0:01:48.430,0:01:50.744 کہ ہم وقت کو کس طرح سے سنبھالتے ہیں، 0:01:50.768,0:01:52.828 جس انداز سے ہم تاریخ کو بیان کرتے ہیں، 0:01:52.852,0:01:55.998 جس انداز سے ہم حال کے کڑوے سچ[br]کو دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں 0:01:56.022,0:01:57.180 ماضی میں، 0:01:57.204,0:02:00.260 اور جس طرح اس مستقبل کی [br]امید پر بحث کرتے ہیں، جو دراصل 0:02:00.284,0:02:03.346 وہی حال ہے جس میں ہم ابھی رہتے ہیں۔ 0:02:03.389,0:02:06.531 اب 2008 میں جب باراک اوباما [br]امریکہ کے صدر بنے، 0:02:06.555,0:02:10.315 بہت سے امریکیوں نے ثابت کیا کہ[br]ہم تعصب سے آگے نکل چکے تھے۔ 0:02:10.340,0:02:11.799 میرا اس درس گاہ سے تعلق ہے 0:02:11.833,0:02:14.464 جہاں ہر چیز سے آگے نکل جانے[br]کے خواہاں ہیں، 0:02:14.484,0:02:19.266 ہم جدت، تعمیری تخلیق، اور نسوانیت[br]کے نظریات میں آگے ہی آگے ہیں۔ 0:02:19.273,0:02:21.779 "آگے ہونا" تعلیم سے مربوط[br]ایک استعارہ بن چکا ہے 0:02:21.779,0:02:23.849 جس کا اطلاق ہم بہت سی [br]اصطلاحات پر کرتے ہیں 0:02:23.849,0:02:26.327 اپنے افعال کی وضاحت کے لئے۔ 0:02:26.335,0:02:30.487 مگر تنہا لاحقوں سے یہ ممکن نہیں[br]کہ وہ نسل اور نسل پرستی کی بنیاد کو 0:02:30.511,0:02:32.271 ماضی کا حصہ بناسکیں۔ 0:02:32.295,0:02:34.917 امریکہ "نسلی امتیاز" کا حامی نہیں۔ 0:02:34.939,0:02:38.830 یہ کہنا غلط ہوگا کہ ہم متعصب نہیں جبکہ ہم [br]اب بھی اس کے زیرِ اثر ہیں 0:02:38.854,0:02:41.752 لاطینیوں پر نسلی اثرات یا دیسیوں پر، 0:02:41.776,0:02:44.098 یہ مطلب پرستی ہے۔ 0:02:44.098,0:02:46.951 اب جب ہم اس بات پر جشن منانے جا رہے ہیں 0:02:46.975,0:02:48.346 کہ مستقبل تعصب سے پاک ہوگا، 0:02:48.370,0:02:51.325 ہمارے سیاسی حالات بھی متعصبانہ ہو چکے ہیں 0:02:51.349,0:02:53.371 پچھلے پچاس سالوں میں۔ 0:02:53.429,0:02:56.962 تو آج میں آپکو تین نظریات دینا چاہتی ہوں، 0:02:56.986,0:03:00.372 جو وقت کے ماضی، حال اور مستقبل کے ہیں، 0:03:00.396,0:03:05.005 جو تعصب اور گوروں کی برتری [br]کے خاتمے کیلئے ہیں 0:03:05.005,0:03:07.457 پہلے، ماضی ۔ 0:03:07.457,0:03:09.689 وقت کی ایک قدیم تاریخ ہے، 0:03:09.713,0:03:11.680 اور کالوں کی بھی تاریخ ہے۔ 0:03:11.704,0:03:14.370 لیکن ہم وقت کو قید سے آزاد سمجھتے ہیں، 0:03:14.394,0:03:16.798 باوجود اسکے کہ وہ ہمیشہ سے ایسا ہے، 0:03:16.822,0:03:19.111 جیسے اسکی کوئی سیاسی تاریخ نہیں ہے 0:03:19.135,0:03:21.345 نہ ہی دیسی علاقوں کی لوٹ مار کے ساتھ، 0:03:21.369,0:03:23.318 دیسی لوگوں کی نسل کشی کے ساتھ 0:03:23.342,0:03:26.922 اور افریقہ کے لوگوں سے چھینی گئی زمینیں۔ 0:03:26.922,0:03:28.858 جب یورپ کے گورے فلسفیوں نے 0:03:28.882,0:03:33.882 وقت اور تاریخ کے نظریات بنائے تو [br]ایک شخص نے کہا 0:03:33.906,0:03:37.909 "افریقہ کا دنیا کی تاریخ میں حصہ نہیں ہے"۔ 0:03:37.930,0:03:40.044 وہ یقینا" یہ کہہ رہا ہوگا 0:03:40.068,0:03:42.435 کہ افریقہ کے لوگ دنیا کی تاریخ سے باہر ہیں 0:03:42.459,0:03:44.945 اور انکے وقت پرکوئی اثرات نہیں ہیں 0:03:44.969,0:03:47.078 یا ترقی کی جانب پیش قدمی میں۔ 0:03:47.103,0:03:51.548 کالوں کا تاریخ پر اثر نہ ہونے کا نظریہ 0:03:51.572,0:03:55.044 گوروں کی بالا دستی کا بنیادی نظریہ ہے۔ 0:03:55.068,0:03:59.902 اسلئے کارٹر جی ووڈسن نے 1926 میں [br]" نیگرو ہسٹری ویک" منایا تھا۔ 0:03:59.926,0:04:03.041 اسلئے کالوں کی تاریخ کا مہینہ مناتے ہیں۔ 0:04:03.065,0:04:06.370 امریکہ میں ہر فروری کے مہینے میں۔ 0:04:06.370,0:04:09.130 اب ہم اس خیال کو بھی دیکھتے ہیں 0:04:09.154,0:04:13.677 کہ کالے یا تو وقت کی حدود سے باہر ہیں 0:04:13.701,0:04:15.209 یا ماضی میں ہی پھنسے ہوۓ ہیں، 0:04:15.233,0:04:18.108 اس منظر میں، جہاں میں آج کام کر رہی ہوں، 0:04:18.132,0:04:22.258 ایک کالی عورت یہ کہتی ہے [br]کہ تعصب کی اہمیت ہے، 0:04:22.282,0:04:24.608 اور ایک شخص، جو گورا ہے، 0:04:24.632,0:04:25.798 وہ ہم سے کہتا ہے، 0:04:25.822,0:04:27.766 "آپ لوگ ماضی میں کیوں الجھے ہیں؟ 0:04:27.782,0:04:29.729 آپ لوگ آگے کیوں نہیں بڑھتے؟ 0:04:29.747,0:04:31.991 ہمارا صدر ایک کالا ہے۔ 0:04:32.015,0:04:34.791 ہم یہ سب گزار چکے ہیں"۔ 0:04:34.791,0:04:36.960 ولیم فال کنر نے کہا تھا، 0:04:36.984,0:04:39.079 "ماضی کبھی نہیں مرتا۔ 0:04:39.103,0:04:41.565 یہ ماضی بھی نہیں ہے"۔ 0:04:41.576,0:04:45.085 میری دوست پروفیسر کرسٹی ڈوٹسن کہتی ہے، 0:04:45.109,0:04:48.598 "ہماری یادداشت ہماری عمر سے بڑی ہوتی ہے"۔ 0:04:48.598,0:04:51.506 ہم اپنے ذہن میں، سب کو رکھتے ہیں۔ 0:04:51.530,0:04:56.851 خاندان کے لئے امیدیں اور خوابوں کو 0:04:56.880,0:05:01.962 ہم ماضی کو بھلانے کی عیاشی نہیں کرسکتے۔ 0:05:01.986,0:05:03.905 لیکن کبھی کبھار، 0:05:03.929,0:05:05.914 ہمارے سیاسی حالات اتنے خراب ہوتے ہیں 0:05:05.938,0:05:08.127 کہ ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ ہم ماضی میں ہیں 0:05:08.151,0:05:10.244 یا حال میں زندہ ہیں۔ 0:05:10.268,0:05:12.943 مثلا ،جب بلیک لائیوز میٹر کے تحریکی 0:05:12.967,0:05:16.988 احتجاج کرتے ہیں، کالوں کی ناحق اموات پر، 0:05:17.012,0:05:20.113 اور جو تصویر سامنے آتی ہے اس احتجاج سے 0:05:20.137,0:05:23.750 وہ یہ کہ 50 سال پہلے بھی یہ ہو سکتا تھا۔ 0:05:23.795,0:05:26.673 ماضی ہمیں آگے بڑھنے نہیں دے گا۔ 0:05:26.696,0:05:31.347 لیکن ابھی ہم حال کی جانب چلتے ہیں۔ 0:05:31.347,0:05:33.969 اب، میں یہ تکرار کروں گی کہ 0:05:33.993,0:05:36.330 جس نسلی جدو جہد سے ہم گزر رہے ہیں 0:05:36.354,0:05:39.985 وہ جہان و مکان کی لڑائیاں ہیں۔ 0:05:39.985,0:05:42.260 میرا کیا مطلب ہے؟ 0:05:42.300,0:05:45.819 میں نے پہلے ہی کہا کہ وقت گوروں کا ہے۔ 0:05:45.832,0:05:49.567 حکومتی لوگ دن بھر کی رفتار بتاتے ہیں۔ 0:05:49.593,0:05:53.922 وہ وقت کی قدروقیمت بھی بتاتے ہیں۔ 0:05:53.973,0:05:56.115 اور پروفیسر جارج لپسز کہتے ہیں، 0:05:56.139,0:06:00.050 گورے، معاشرتی رفتار پر اختیار رکھتے ہیں۔ 0:06:00.074,0:06:02.830 وہ فیصلہ کریں گےکہ کتنا وقت درکار ہو گا 0:06:02.854,0:06:07.135 اقلیتوں کو انکے حقوق ملنے کے لئے۔ 0:06:07.135,0:06:10.583 میں آپ کو ماضی کی مثال سے بتاتی ہوں 0:06:10.591,0:06:13.244 اگر آپ "شہریوں کے حقوق کی تحریک" کا سوچیں، 0:06:13.268,0:06:16.201 اور"فریڈم ناؤ" کے رہنماؤں کی فریادوں کا، 0:06:16.225,0:06:20.154 جو گوروں کے سماجی اتحاد پر آہستہ کام کرنے[br]پر اعتراض کر رہے تھے۔ 0:06:20.167,0:06:24.345 سال 1965 تک، ووٹنگ رائٹس ایکٹ منظور ہوا، 0:06:24.369,0:06:25.999 جب تک پورے سو سال گزر چکے تھے 0:06:26.023,0:06:27.866 سول وار کے ختم ہونے کے درمیان سے اور 0:06:27.890,0:06:31.036 افریقی امریکیوں کے ووٹ دینے کی قرارداد تک۔ 0:06:31.060,0:06:33.275 بجاۓ اس کے کہ جنگی بنیادوں پر کام ہوتا، 0:06:33.299,0:06:38.066 حقیقی قومی شمولیت ہونے میں سو سال لگے۔ 0:06:38.098,0:06:40.433 سال 2012 سے، 0:06:40.457,0:06:44.134 تنگ نظر امریکی قانون ساز [br]سازشیں کر رہے تھے کہ 0:06:44.158,0:06:46.987 افریقی امریکیوں کے ووٹ ڈالنے کے حقوق [br]کو کیسے واپس لیا جاۓ 0:06:46.987,0:06:48.806 شناخت کا سخت قانون رائج کرکے 0:06:48.806,0:06:51.845 اور کم عمری کے ووٹ ڈالنے کے [br]مواقع کو کیسے ختم کیا جاۓ۔ 0:06:51.852,0:06:55.802 جولائی کے بعد، ایک حکومتی عدالت نے [br]نارتھ کیرولینا میں شناخت کا قانون رد کردیا 0:06:55.826,0:07:02.089 یہ کہہ کے کہ "اس کی وجہ سے افریقی [br]امریکیوں کی حد بندی ہو رہی ہے"۔ 0:07:02.095,0:07:06.017 جس سے افریقی امریکیوں کو سیاست [br]میں محدود کیا جا سکتا ہے 0:07:06.041,0:07:11.033 لوگوں کو محدود کرنے کا بنیادی طریقہ ہے 0:07:11.057,0:07:14.176 وقت کو اپنے اختیار سے چلا کر۔ 0:07:14.188,0:07:17.756 دوسری طرف زمان ومکاں کے اختلافات ہیں 0:07:17.780,0:07:21.248 مہذب شہروں جیسے اٹلانٹا اور بروکلن میں، 0:07:21.272,0:07:24.739 فلاڈیلفیا، نیواورلینز اور واشنگٹن ڈی سی، 0:07:24.763,0:07:28.387 کالوں کی پشتوں سے آبادیوں والے علاقے ہیں۔ 0:07:28.411,0:07:31.703 لیکن اب شہری ترقی اور بہتری کے نام پر، 0:07:31.727,0:07:33.714 ان آبادیوں کو خالی کرایا جا رہا ہے، 0:07:33.738,0:07:36.882 ان کو اکیسویں صدی میں لانے کے لیے۔ 0:07:36.904,0:07:40.152 پروفیسر شیرون ہالینڈ نے پوچھا: 0:07:40.176,0:07:43.843 کیا ہوتا ہے، جب کوئی اس وقت میں موجود شخص 0:07:43.867,0:07:48.754 ایسے شخص سے ملے جس نے جگہ گھیری ہوئی ہے؟ 0:07:48.767,0:07:50.492 یہ نسلی جدوجہد 0:07:50.516,0:07:54.096 جنگیں جگہ گھیرنے والوں اور 0:07:54.120,0:07:57.641 شہروں کو آباد کرنے والوں کے درمیان ہیں۔ 0:07:57.641,0:08:01.030 وہ جو تاریخ کو بناتے اور چلاتے ہیں 0:08:01.054,0:08:05.117 اس دنیا و وقت کے مالک اور [br]چلانے والے سمجھے جاتے ہیں۔ 0:08:05.155,0:08:08.270 یعنی: گورے لوگ۔ 0:08:08.270,0:08:12.375 جب ہیگل نے کہا کہ افریقہ دنیا کے [br]ماضی کا حصہ نہیں ہے، 0:08:12.399,0:08:14.904 تو مطلب تھا کہ وہ صرف وسیع زمینی حصہ تھا 0:08:14.928,0:08:17.519 جس نے دنیا کے نچلے حصے پر [br]جگہ گھیری ہوئی تھی 0:08:17.520,0:08:20.532 افریقی عوام جگہ گھیرنے والے تھے۔ 0:08:20.532,0:08:24.811 تو آج بھی، گورے لوگ تاریخ اور [br]اس کی روانی پر اختیار رکھتے ہیں، 0:08:24.835,0:08:29.378 جبکہ کالوں سے صرف جگہ گھیرنے [br]والوں کا برتاؤ کرتے ہیں 0:08:29.402,0:08:31.689 جس کے ہم اہل نہیں ہیں۔ 0:08:31.710,0:08:35.657 وقت اوراسکی رفتار کو استعمال کیا جاتا ہے 0:08:35.681,0:08:40.096 کمزوروں کی آبادیوں پر بے حد تشدد کرنے میں، 0:08:40.120,0:08:45.195 جو جگہ گھیرنے والی سمجھی جاتی ہیں [br]نہ کہ اختیار رکھنے والی، 0:08:45.219,0:08:47.536 انکو انکی رہائشوں سے بے دخل کیا جاتا ہے، 0:08:47.560,0:08:51.818 اکیسویں صدی میں لانے کے نام پر۔ 0:08:51.868,0:08:55.998 علاقہ نمبر سے عمروں کا کم ہونا[br]اس بات کی مثال ہے 0:08:56.022,0:08:58.749 کہ وقت اور علاقہ مل کر نا انصافی [br]سے بڑھ رہے ہیں 0:08:58.773,0:09:00.953 کالوں کی زندگیوں میں۔ 0:09:00.973,0:09:05.494 بچے جو نیو اورلینز کے علاقہ 70124 [br]میں پیدا ہوۓ ہیں، 0:09:05.518,0:09:07.446 وہ 93 فیصد گورے ہیں، 0:09:07.470,0:09:10.699 پچیس سال زیادہ زندگی کی توقع کر سکتے ہیں 0:09:10.723,0:09:14.978 بہ نسبت ان کے جو نیو اورلینز کے[br]علاقہ نمبر 70112 میں پیدا ہوۓ ہوں، 0:09:15.002,0:09:17.656 جو 60 فیصد کالے ہیں۔ 0:09:17.656,0:09:22.160 وہ بچے جو واشنگٹن ڈی سی اور میری لینڈ کی [br]قریی امیر آبادیوں میں پیدا ہوۓ ہوں 0:09:22.184,0:09:25.290 امید کرسکتے ہیں بیس سال زیادہ جینے کی 0:09:25.314,0:09:29.622 بہ نسبت ان بچوں کے جو زیریں [br]محلوں میں پیدا ہوۓ ہوں۔ 0:09:29.642,0:09:32.356 تا نہیسی کوٹس کہتی ہیں 0:09:32.380,0:09:38.020 "جو خاصیت کالوں کے وقت میں ڈالی گئی ہے 0:09:38.044,0:09:41.678 وہ وقت سے دوری ہے جس سے ہم نہیں بچ سکتے" 0:09:41.698,0:09:43.490 ہم وقت کے امتیاز سے گزر رہے ہیں۔ 0:09:43.514,0:09:44.741 اس نے ہمیں بتایا، 0:09:44.765,0:09:46.245 کہ نہ صرف علاقائی طور پر، 0:09:46.269,0:09:47.720 بلکہ ذاتی طور پر: 0:09:47.744,0:09:49.568 خوشیوں کے کھوۓ ہوۓ لمحات، 0:09:49.592,0:09:51.808 کھوۓ ہوے رابطوں کے لمحات، 0:09:51.832,0:09:54.329 اپنے پیاروں کے ساتھ گزرا ہوا کھویا وقت 0:09:54.353,0:09:59.899 اور صحت مند زندگی کے کھوۓ ہوۓ سال۔ 0:09:59.959,0:10:03.904 کیا آپکو مستقبل میں کالےعوام نظر[br]آتے ہیں؟ 0:10:03.924,0:10:08.378 کیا کالوں کا کوئی مستقبل ہے؟ 0:10:08.389,0:10:10.619 کیسا لگے اگر آپ کا تعلق بھی کالوں سے ہو 0:10:10.643,0:10:13.960 جن کو ہمیشہ وقت سے پیچھے دھکیلا گیا ہو؟ 0:10:13.965,0:10:20.101 کیسا ہو اگر آپ کا تعلق ان لوگوں سے ہو جن [br]کا کوئی مستقبل نہ ہو؟ 0:10:20.101,0:10:21.787 یہ زماں ومکاں کے جھگڑے، 0:10:21.811,0:10:24.352 پولیس اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان 0:10:24.376,0:10:26.746 رہائشیوں کے اور مہذب شہریوں کے درمیان، 0:10:26.770,0:10:28.767 کوئی اچھا منظر نہیں پیش کرتے 0:10:28.791,0:10:32.130 اسکا کہ امریکیوں کو کالوں کے کیسے [br]مستقبل کی امید ہے۔ 0:10:32.130,0:10:34.104 اگر حال کو دیکھ کر کچھ اندازہ ہوتا ہے، تو 0:10:34.128,0:10:36.179 یہ کہ ہمارے بچے کم تعلیم یافتہ ہوں گے، 0:10:36.203,0:10:38.561 صحت کے مسائل کا بھی سامنا ہوگا 0:10:38.585,0:10:42.084 اور رہائش بھی مہنگی ہوگی۔ 0:10:42.092,0:10:45.114 اگر ہم واقعی مستقبل کی بات [br]کرنے کے لئے تیار ہیں، 0:10:45.138,0:10:49.976 توہم کو ماننا پڑیگا کہ ہم وقت [br]کے ساتھ نہیں ہیں۔ 0:10:49.984,0:10:53.085 ہم کالے لوگ ہمیشہ سے وقت سے باہر ہیں۔ 0:10:53.085,0:10:55.389 وقت ہمارا نہیں ہے۔ 0:10:55.413,0:10:58.609 ہماری زندگیوں کو، اشد توجہ کی ضرورت ہے۔ 0:10:58.633,0:11:01.165 وقت کو استعمال کر کے ہم کو [br]بے گھر کردیا ہے، 0:11:01.189,0:11:04.199 یا دوسرے زاویے سے، ہم کو سکون [br]میں رکھا گیا ہے 0:11:04.223,0:11:07.954 ان گنت مرتبہ صبر کرنے کے لئے کہہ کے۔ 0:11:07.985,0:11:10.437 لیکن اگر ہم ماضی سے سبق سیکھیں، 0:11:10.461,0:11:13.714 تو ہمیں ان راستوں سے بچنا ہوگا جس سے [br]ہم پیچھے رہیں 0:11:13.738,0:11:15.386 جلد ازجلد مطالبہ کرنے سے 0:11:15.410,0:11:17.778 آزادی کا ابھی۔ 0:11:17.778,0:11:20.622 میں مانتی ہوں کہ مستقبل ہم خود بناتے ہیں۔ 0:11:20.646,0:11:25.831 لیکن پہلے ہم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ [br]وقت ہم سب کی ملکیت ہے۔ 0:11:25.831,0:11:28.520 نہیں، ہم سب کو ایک جیسا وقت نہیں ملتا 0:11:28.544,0:11:32.562 لیکن ہم یہ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ جو [br]وقت ہمیں ملے اس میں انصاف ہو۔ 0:11:32.586,0:11:35.231 ہم اپنے علاقائی نمبر سے اپنی شناخت [br]کو الگ کرسکتے ہیں 0:11:35.255,0:11:36.477 اپنی زندگی سے. 0:11:36.534,0:11:39.744 ہم کالوں کے بچوں کا تعلیمی وقت چھیننے [br]سے اپنے آپ کو روک سکتے ہیں 0:11:39.768,0:11:42.824 بے دخلی اور لاتعلقی کے ذریعہ سے 0:11:42.848,0:11:44.917 ہم کالوں سے وقت چھیننے کو روک سکتے ہیں 0:11:44.941,0:11:48.827 زیادہ عرصے تک عدم تشدد والے [br]جرائم کو روکنے سے، 0:11:48.827,0:11:51.943 پولیس لوگوں کا وقت اور ان کی زندگیاں کو [br]چرانے سے روک سکتی ہے 0:11:51.967,0:11:54.977 زیادہ طاقت کے استعمال کرکے۔ 0:11:54.977,0:11:58.407 میرا یقین ہے کہ مستقبل ہم خود بناتے ہیں۔ 0:11:58.424,0:12:02.439 ہم مستقبل میں کالوں کے وقت کے انداز [br]سے نہیں پہنچ سکتے 0:12:02.463,0:12:04.391 یا گوروں کے وقت سے 0:12:04.415,0:12:06.227 یا آپکے وقت سے 0:12:06.251,0:12:08.960 اور شاید میرے وقت سے۔ 0:12:08.981,0:12:11.104 یہ ہمارا وقت ہے۔ 0:12:11.104,0:12:12.335 ہمارا۔ 0:12:12.359,0:12:13.516 شکریہ۔ 0:12:13.540,0:12:16.749 (تالیاں)