1 00:00:01,980 --> 00:00:05,305 [ موسیقی ] 2 00:00:05,855 --> 00:00:10,610 ڈینئیل ہیڈلی: پنسلوانیا میں زندگی کا مطلب ہے: 3 00:00:10,610 --> 00:00:14,302 زندگی جس میں رہائی ممکن نہیں۔ 4 00:00:14,302 --> 00:00:16,182 ہم عمر قید کے قیدیوں کے لئے، 5 00:00:16,182 --> 00:00:18,411 جیساکہ ہم خود کو کہتے ہیں، 6 00:00:18,411 --> 00:00:20,455 ہماری رہائی کا واحد طریقہ 7 00:00:20,455 --> 00:00:22,684 صرف سزا میں کمی سے ہی ممکن ہے، 8 00:00:22,684 --> 00:00:27,304 جو1989 سے اب تک صرف دو عورتوں کو ملی ہے، 9 00:00:27,304 --> 00:00:30,105 تقریباً 30 سال پہلے۔ 10 00:00:30,105 --> 00:00:33,959 ہمارا گانا، "یہ ہمارا گھر نہیں"، 11 00:00:33,959 --> 00:00:35,887 ہمارے تجربات کو بیان کرتا ہے 12 00:00:35,887 --> 00:00:41,204 جب زندگی گزاری جائے رہائی کے امکان کے بغیر۔ 13 00:00:41,204 --> 00:00:45,683 [ موسیقی ] 14 00:01:00,290 --> 00:01:03,300 میں ایک عورت ہوں، 15 00:01:03,300 --> 00:01:06,327 میں ایک دادی/نانی ہوں۔ 16 00:01:06,327 --> 00:01:09,206 میں ایک بیٹی ہوں۔ 17 00:01:09,206 --> 00:01:12,123 میرا ایک بیٹا ہے۔ 18 00:01:12,123 --> 00:01:14,770 میں فرشتہ نہیں۔ 19 00:01:14,770 --> 00:01:17,928 میں شیطان بھی نہیں۔ 20 00:01:17,928 --> 00:01:20,711 میں جیل آئی تھی 21 00:01:20,711 --> 00:01:24,636 جب بہت کم عمر تھی۔ 22 00:01:30,482 --> 00:01:35,292 میں نے اپنا وقت یہاں گزارا 23 00:01:35,292 --> 00:01:41,283 جیل کی ان دیواروں کے پیچھے۔ 24 00:01:41,283 --> 00:01:44,851 یہاں دوستوں کو مرتے دیکھا، 25 00:01:44,851 --> 00:01:51,267 کچھ کو گھر لوٹتے دیکھا۔ 26 00:01:51,267 --> 00:01:55,090 سالوں کو گزرتے دیکھا، 27 00:01:55,090 --> 00:01:59,254 لوگ آتے رہے، جاتے رہے، 28 00:01:59,254 --> 00:02:09,492 جب میں زندگی گزارتی رہی بنا رہائی کے۔ 29 00:02:13,103 --> 00:02:18,378 میں ایک قیدی ہوں اس غلطی کے لئے جو میں نے کی۔ 30 00:02:18,378 --> 00:02:21,373 میں یہاں اپنا وقت گزار رہی ہوں۔ 31 00:02:21,373 --> 00:02:23,254 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 32 00:02:23,254 --> 00:02:28,316 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 33 00:02:28,316 --> 00:02:32,449 کیا میں دیکھوں گی 34 00:02:32,449 --> 00:02:36,187 اپنے گھر والوں کو 35 00:02:36,187 --> 00:02:41,840 یا تنہا ہی مرجاوں گی؟ 36 00:02:46,728 --> 00:02:50,211 جیسے جیسے سال گزرتے ہیں، 37 00:02:50,211 --> 00:02:55,830 میں اپنے آنسووں کو پیتی ہوں، 38 00:02:55,830 --> 00:03:04,305 کیونکہ اگر میں رو دی تو میں خوف میں گھر جاؤں گی 39 00:03:04,305 --> 00:03:12,110 مجھے مضبوط ہونا ہے، خود کو سنبھالنا ہے۔ 40 00:03:12,110 --> 00:03:16,029 اور تیار رہنا ہے گزارنے کے لئے 41 00:03:16,029 --> 00:03:20,378 ایک اور سال۔ 42 00:03:20,378 --> 00:03:25,881 میں قیدی ہوں مجھ سے ہوئی ایک غلطی کی وجہ سے۔ 43 00:03:25,881 --> 00:03:29,573 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔ یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 44 00:03:29,573 --> 00:03:34,658 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 45 00:03:34,658 --> 00:03:39,128 کیا میں دیکھوں گی 46 00:03:39,130 --> 00:03:42,250 اپنے گھر والوں کو 47 00:03:42,250 --> 00:03:47,550 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 48 00:03:52,397 --> 00:03:56,669 میں یہ نہیں کہتی کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوئی، 49 00:03:56,669 --> 00:04:01,244 میں نہیں کہتی کہ مجھے سزا نہ ملے۔ 50 00:04:01,244 --> 00:04:04,982 میں صرف اپیل کررہی ہوں معافی کی۔ 51 00:04:04,982 --> 00:04:11,921 مجھےامید ہےکہ کبھی میں بھی آزاد ہوں گی۔ 52 00:04:16,731 --> 00:04:22,605 کیا میرے لئے کوئ جگہ ہے 53 00:04:22,605 --> 00:04:26,901 اس باہر کی دنیا میں؟ 54 00:04:26,901 --> 00:04:33,800 کیا وہ کبھی جانیں گے یا خیال کریں گے کہ میں زنجیرمیں جکڑی تھی؟ 55 00:04:35,246 --> 00:04:42,363 کیا میری کم عمری کے گناہ سے آزادی ممکن ہے؟ 56 00:04:42,363 --> 00:04:46,308 کیوں کہ اب میں بدل چکی ہوں۔ 57 00:04:46,308 --> 00:04:50,390 خدا جانتا ہے میں بدل چکی ہوں۔ 58 00:04:50,390 --> 00:04:55,596 میں قیدی ہوں، مجھ سے ہونے والی غلطی پر۔ 59 00:04:55,596 --> 00:04:58,916 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔ یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 60 00:04:58,916 --> 00:05:03,630 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 61 00:05:03,630 --> 00:05:07,530 کیا میں دیکھوں گی 62 00:05:07,530 --> 00:05:10,572 اپنے گھر والوں کو 63 00:05:10,572 --> 00:05:15,980 یا تنہا ہی مر جاؤں گی؟ 64 00:05:19,604 --> 00:05:23,209 کیا میں دیکھوں گی 65 00:05:23,209 --> 00:05:26,408 اپنے گھر والوں کو 66 00:05:26,408 --> 00:05:31,142 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 67 00:05:36,461 --> 00:05:42,382 آپ مجھے جانتے ہیں قیدی نمبر008106 کی حیثیت سے۔ 68 00:05:42,382 --> 00:05:45,424 29 سال کے لئے قید۔ 69 00:05:45,424 --> 00:05:47,978 میرا نام برینڈا واٹکنز ہے۔ 70 00:05:47,978 --> 00:05:51,972 میں ہوف مین، شمالی کیرولینا میں پیدا ہو کر وہیں بڑی ہوئی۔ 71 00:05:51,972 --> 00:05:54,502 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 72 00:05:54,502 --> 00:05:58,866 [ تالیاں ] 73 00:06:00,423 --> 00:06:03,778 قیدی نمبر 0B2472۔ 74 00:06:03,778 --> 00:06:07,296 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 75 00:06:07,296 --> 00:06:09,339 میرا نام تھیلما نکولس ہے۔ 76 00:06:09,339 --> 00:06:12,560 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 77 00:06:12,560 --> 00:06:14,760 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 78 00:06:14,760 --> 00:06:17,487 [ تالیاں ] 79 00:06:19,556 --> 00:06:22,435 008494۔ 80 00:06:22,435 --> 00:06:25,260 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 81 00:06:25,260 --> 00:06:27,613 میرانام ڈینئیل ہیڈلی ہے۔ 82 00:06:27,613 --> 00:06:30,446 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 83 00:06:30,446 --> 00:06:33,185 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 84 00:06:33,185 --> 00:06:38,154 [ تالیاں ] 85 00:06:38,154 --> 00:06:43,425 قیدی نمبر008309۔ 86 00:06:43,425 --> 00:06:47,550 مجھے 27 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 87 00:06:47,550 --> 00:06:49,833 میرا نام تھریسا پیٹلز ہے۔ 88 00:06:49,833 --> 00:06:52,225 میرا تعلق ںارٹن، نیو جرسی سے ہے، 89 00:06:52,225 --> 00:06:56,560 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 90 00:06:56,560 --> 00:07:00,117 [ تالیاں ] 91 00:07:01,814 --> 00:07:06,389 مجھے قیدی نمبر007080 کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 92 00:07:06,389 --> 00:07:09,175 مجھے 30 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 93 00:07:09,175 --> 00:07:11,729 میرا نام ڈیبرا براون ہے۔ 94 00:07:11,729 --> 00:07:14,422 میں پٹس برگ، پنسلوانیا سے ہوں۔ 95 00:07:14,422 --> 00:07:16,721 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 96 00:07:16,721 --> 00:07:19,923 [ تالیاں ] 97 00:07:20,738 --> 00:07:24,105 005961۔ 98 00:07:24,105 --> 00:07:29,500 مجھے 37 برس کی قید ہوئی ہے۔ 99 00:07:29,500 --> 00:07:31,929 میرا نام جوان پٹلر ہے، 100 00:07:31,929 --> 00:07:35,691 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 101 00:07:35,691 --> 00:07:37,665 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 102 00:07:37,665 --> 00:07:41,600 [ تالیاں ] 103 00:07:44,305 --> 00:07:47,360 نمبر005634۔ 104 00:07:47,360 --> 00:07:50,528 مجھے ساڑھے 39 سال کی قید ہوئی ہے۔ 105 00:07:50,528 --> 00:07:54,220 میرا نام ڈایانا ہیمل میزگر ہے۔ 106 00:07:54,220 --> 00:07:56,333 میں فلاڈلفیا، پنسلوانیا سے تعلق رکھتی ہوں، 107 00:07:56,333 --> 00:07:58,399 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 108 00:07:58,399 --> 00:08:02,670 [ تالیاں ] 109 00:08:04,924 --> 00:08:07,663 میں ہوں 004867۔ 110 00:08:07,663 --> 00:08:10,110 40 سال کے لئے سزایافتہ. 111 00:08:10,110 --> 00:08:11,959 میرا نام ہے لینا براون۔ 112 00:08:11,959 --> 00:08:14,908 میری پیدائش اور پرورش پٹس برگ، پنسلوانیا میں ہوئی، 113 00:08:14,908 --> 00:08:17,183 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 114 00:08:17,183 --> 00:08:20,246 [ تالیاں ] 115 00:08:23,357 --> 00:08:29,843 میرا نمبر ہے 005545۔ 116 00:08:31,617 --> 00:08:34,745 میرا نام ٹرینا گارنیٹ ہے، 117 00:08:34,745 --> 00:08:39,232 مجھے 37 سال کی قید ہوئی ہے، 118 00:08:39,232 --> 00:08:43,870 اس وقت سے جب میں 14 سال کی تھی۔ 119 00:08:43,870 --> 00:08:46,663 چیسٹر، پنسلوانیا میں پیدائش اور پرورش ہوئی 120 00:08:46,663 --> 00:08:49,960 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 121 00:08:49,960 --> 00:08:54,602 [ تالیاں ] 122 00:09:00,571 --> 00:09:05,280 کیا میں دیکھوں گی 123 00:09:05,280 --> 00:09:09,144 اپنے گھر والوں کو 124 00:09:09,144 --> 00:09:12,109 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 125 00:09:13,179 --> 00:09:16,869 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 126 00:09:17,939 --> 00:09:21,939 [ تالیاں ]