0:00:01.980,0:00:05.305 [ موسیقی ] 0:00:05.855,0:00:10.610 ڈینئیل ہیڈلی:[br]پنسلوانیا میں زندگی کا مطلب ہے: 0:00:10.610,0:00:14.302 زندگی جس میں رہائی ممکن نہیں۔ 0:00:14.302,0:00:16.182 ہم عمر قید کے قیدیوں کے لئے، 0:00:16.182,0:00:18.411 جیساکہ ہم خود کو کہتے ہیں، 0:00:18.411,0:00:20.455 ہماری رہائی کا واحد طریقہ 0:00:20.455,0:00:22.684 صرف سزا میں کمی سے ہی ممکن ہے، 0:00:22.684,0:00:27.304 جو1989 سے اب تک[br]صرف دو عورتوں کو ملی ہے، 0:00:27.304,0:00:30.105 تقریباً 30 سال پہلے۔ 0:00:30.105,0:00:33.959 ہمارا گانا، "یہ ہمارا گھر نہیں"، 0:00:33.959,0:00:35.887 ہمارے تجربات کو بیان کرتا ہے 0:00:35.887,0:00:41.204 جب زندگی گزاری جائے [br]رہائی کے امکان کے بغیر۔ 0:00:41.204,0:00:45.683 [ موسیقی ] 0:01:00.290,0:01:03.300 میں ایک عورت ہوں، 0:01:03.300,0:01:06.327 میں ایک دادی/نانی ہوں۔ 0:01:06.327,0:01:09.206 میں ایک بیٹی ہوں۔ 0:01:09.206,0:01:12.123 میرا ایک بیٹا ہے۔ 0:01:12.123,0:01:14.770 میں فرشتہ نہیں۔ 0:01:14.770,0:01:17.928 میں شیطان بھی نہیں۔ 0:01:17.928,0:01:20.711 میں جیل آئی تھی 0:01:20.711,0:01:24.636 جب بہت کم عمر تھی۔ 0:01:30.482,0:01:35.292 میں نے اپنا وقت یہاں گزارا 0:01:35.292,0:01:41.283 جیل کی ان دیواروں کے پیچھے۔ 0:01:41.283,0:01:44.851 یہاں دوستوں کو مرتے دیکھا، 0:01:44.851,0:01:51.267 کچھ کو گھر لوٹتے دیکھا۔ 0:01:51.267,0:01:55.090 سالوں کو گزرتے دیکھا، 0:01:55.090,0:01:59.254 لوگ آتے رہے، جاتے رہے، 0:01:59.254,0:02:09.492 جب میں زندگی گزارتی رہی[br]بنا رہائی کے۔ 0:02:13.103,0:02:18.378 میں ایک قیدی ہوں[br]اس غلطی کے لئے جو میں نے کی۔ 0:02:18.378,0:02:21.373 میں یہاں اپنا وقت گزار رہی ہوں۔ 0:02:21.373,0:02:23.254 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:02:23.254,0:02:28.316 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 0:02:28.316,0:02:32.449 کیا میں دیکھوں گی 0:02:32.449,0:02:36.187 اپنے گھر والوں کو 0:02:36.187,0:02:41.840 یا تنہا ہی مرجاوں گی؟ 0:02:46.728,0:02:50.211 جیسے جیسے سال گزرتے ہیں، 0:02:50.211,0:02:55.830 میں اپنے آنسووں کو پیتی ہوں، 0:02:55.830,0:03:04.305 کیونکہ اگر میں رو دی[br]تو میں خوف میں گھر جاؤں گی 0:03:04.305,0:03:12.110 مجھے مضبوط ہونا ہے، خود کو سنبھالنا ہے۔ 0:03:12.110,0:03:16.029 اور تیار رہنا ہے گزارنے کے لئے 0:03:16.029,0:03:20.378 ایک اور سال۔ 0:03:20.378,0:03:25.881 میں قیدی ہوں مجھ سے ہوئی [br]ایک غلطی کی وجہ سے۔ 0:03:25.881,0:03:29.573 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔[br]یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:03:29.573,0:03:34.658 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 0:03:34.658,0:03:39.128 کیا میں دیکھوں گی 0:03:39.130,0:03:42.250 اپنے گھر والوں کو 0:03:42.250,0:03:47.550 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 0:03:52.397,0:03:56.669 میں یہ نہیں کہتی کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوئی، 0:03:56.669,0:04:01.244 میں نہیں کہتی کہ مجھے سزا نہ ملے۔ 0:04:01.244,0:04:04.982 میں صرف اپیل کررہی ہوں معافی کی۔ 0:04:04.982,0:04:11.921 مجھےامید ہےکہ کبھی میں بھی آزاد ہوں گی۔ 0:04:16.731,0:04:22.605 کیا میرے لئے کوئ جگہ ہے 0:04:22.605,0:04:26.901 اس باہر کی دنیا میں؟ 0:04:26.901,0:04:33.800 کیا وہ کبھی جانیں گے یا خیال کریں گے[br]کہ میں زنجیرمیں جکڑی تھی؟ 0:04:35.246,0:04:42.363 کیا میری کم عمری کے گناہ سے[br]آزادی ممکن ہے؟ 0:04:42.363,0:04:46.308 کیوں کہ اب میں بدل چکی ہوں۔ 0:04:46.308,0:04:50.390 خدا جانتا ہے میں بدل چکی ہوں۔ 0:04:50.390,0:04:55.596 میں قیدی ہوں،[br]مجھ سے ہونے والی غلطی پر۔ 0:04:55.596,0:04:58.916 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔[br]یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:04:58.916,0:05:03.630 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ 0:05:03.630,0:05:07.530 کیا میں دیکھوں گی 0:05:07.530,0:05:10.572 اپنے گھر والوں کو 0:05:10.572,0:05:15.980 یا تنہا ہی مر جاؤں گی؟ 0:05:19.604,0:05:23.209 کیا میں دیکھوں گی 0:05:23.209,0:05:26.408 اپنے گھر والوں کو 0:05:26.408,0:05:31.142 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 0:05:36.461,0:05:42.382 آپ مجھے جانتے ہیں [br]قیدی نمبر008106 کی حیثیت سے۔ 0:05:42.382,0:05:45.424 29 سال کے لئے قید۔ 0:05:45.424,0:05:47.978 میرا نام برینڈا واٹکنز ہے۔ 0:05:47.978,0:05:51.972 میں ہوف مین، شمالی کیرولینا میں[br]پیدا ہو کر وہیں بڑی ہوئی۔ 0:05:51.972,0:05:54.502 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:05:54.502,0:05:58.866 [ تالیاں ] 0:06:00.423,0:06:03.778 قیدی نمبر 0B2472۔ 0:06:03.778,0:06:07.296 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 0:06:07.296,0:06:09.339 میرا نام تھیلما نکولس ہے۔ 0:06:09.339,0:06:12.560 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 0:06:12.560,0:06:14.760 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:06:14.760,0:06:17.487 [ تالیاں ] 0:06:19.556,0:06:22.435 008494۔ 0:06:22.435,0:06:25.260 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 0:06:25.260,0:06:27.613 میرانام ڈینئیل ہیڈلی ہے۔ 0:06:27.613,0:06:30.446 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 0:06:30.446,0:06:33.185 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:06:33.185,0:06:38.154 [ تالیاں ] 0:06:38.154,0:06:43.425 قیدی نمبر008309۔ 0:06:43.425,0:06:47.550 مجھے 27 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 0:06:47.550,0:06:49.833 میرا نام تھریسا پیٹلز ہے۔ 0:06:49.833,0:06:52.225 میرا تعلق ںارٹن، نیو جرسی سے ہے، 0:06:52.225,0:06:56.560 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:06:56.560,0:07:00.117 [ تالیاں ] 0:07:01.814,0:07:06.389 مجھے قیدی نمبر007080 کے[br]طور پر جانا جاتا ہے۔ 0:07:06.389,0:07:09.175 مجھے 30 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 0:07:09.175,0:07:11.729 میرا نام ڈیبرا براون ہے۔ 0:07:11.729,0:07:14.422 میں پٹس برگ، پنسلوانیا سے ہوں۔ 0:07:14.422,0:07:16.721 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:07:16.721,0:07:19.923 [ تالیاں ] 0:07:20.738,0:07:24.105 005961۔ 0:07:24.105,0:07:29.500 مجھے 37 برس کی قید ہوئی ہے۔ 0:07:29.500,0:07:31.929 میرا نام جوان پٹلر ہے، 0:07:31.929,0:07:35.691 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 0:07:35.691,0:07:37.665 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:07:37.665,0:07:41.600 [ تالیاں ] 0:07:44.305,0:07:47.360 نمبر005634۔ 0:07:47.360,0:07:50.528 مجھے ساڑھے 39 سال کی قید ہوئی ہے۔ 0:07:50.528,0:07:54.220 میرا نام ڈایانا ہیمل میزگر ہے۔ 0:07:54.220,0:07:56.333 میں فلاڈلفیا، پنسلوانیا سے تعلق رکھتی ہوں، 0:07:56.333,0:07:58.399 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:07:58.399,0:08:02.670 [ تالیاں ] 0:08:04.924,0:08:07.663 میں ہوں 004867۔ 0:08:07.663,0:08:10.110 40 سال کے لئے سزایافتہ. 0:08:10.110,0:08:11.959 میرا نام ہے لینا براون۔ 0:08:11.959,0:08:14.908 میری پیدائش اور پرورش[br]پٹس برگ، پنسلوانیا میں ہوئی، 0:08:14.908,0:08:17.183 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:08:17.183,0:08:20.246 [ تالیاں ] 0:08:23.357,0:08:29.843 میرا نمبر ہے 005545۔ 0:08:31.617,0:08:34.745 میرا نام ٹرینا گارنیٹ ہے، 0:08:34.745,0:08:39.232 مجھے 37 سال کی قید ہوئی ہے، 0:08:39.232,0:08:43.870 اس وقت سے جب میں 14 سال کی تھی۔ 0:08:43.870,0:08:46.663 چیسٹر، پنسلوانیا میں پیدائش اور پرورش ہوئی 0:08:46.663,0:08:49.960 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ 0:08:49.960,0:08:54.602 [ تالیاں ] 0:09:00.571,0:09:05.280 کیا میں دیکھوں گی 0:09:05.280,0:09:09.144 اپنے گھر والوں کو 0:09:09.144,0:09:12.109 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 0:09:13.179,0:09:16.869 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ 0:09:17.939,0:09:21.939 [ تالیاں ]