WEBVTT 00:00:00.809 --> 00:00:02.983 میں نے ایک بار ڈراؤنا خواب دیکھا: 00:00:03.007 --> 00:00:06.908 کہ میں بارودی سرنگوں سے بھرے ایک ویران میدان کے درمیان میں کھڑی ہوں- 00:00:07.571 --> 00:00:10.036 حقیقی زندگی میں ، مجھے چڑھائی سر کرنا پسند ہے، 00:00:10.060 --> 00:00:13.729 لیکن ہر بار جب میں سر کرنے جاؤں، تو میں بے چین ہو جاتی ہوں۔ 00:00:14.327 --> 00:00:16.851 میرے ذہن میں کہیں یہ خیال بھی رہتا ہے 00:00:16.875 --> 00:00:18.499 کہ میں کوئی عضو کھو بھی سکتی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:00:19.402 --> 00:00:22.101 یہ پوشیدہ خوف 10 سال پہلے شروع ہوا، 00:00:22.125 --> 00:00:25.423 جب میں محمد سے ملی گچھا بم حملے سے زندہ بچ جانیوالا 00:00:25.447 --> 00:00:29.383 2006 کی گرمیوں کی اسرئیل حزب اللہ کی لبنان کی جنگ میں۔ 00:00:30.303 --> 00:00:33.557 محمد کو دنیا کے اور بہت سے بچ جانے والوں کی طرح، 00:00:33.581 --> 00:00:38.568 گچھا بم کے ہولناک مضمرات سہنا پڑے 00:00:38.592 --> 00:00:40.184 روزانہ کی بنیاد پر۔ NOTE Paragraph 00:00:41.122 --> 00:00:43.761 لبنان میں جب ایک ماہ طویل لڑائی شروع ہوئی، 00:00:43.785 --> 00:00:47.218 میں اس وقت پیرس میں آگانژ فرانس پریس کے ساتھ پیرس میں کام کر رہی تھی۔ 00:00:47.837 --> 00:00:50.439 مجھے یاد ہے کہ کیسے میں ٹی وی سے چپک کر، 00:00:50.463 --> 00:00:52.648 بے چینی سے خبروں کی پیروی کرتی تھی- 00:00:53.155 --> 00:00:54.838 میں خود کو یقیں دلانا چاہتی تھی 00:00:54.862 --> 00:00:57.741 کہ گرتے بموں سے میرے والدین کا گھر چوک گیا ہوگا۔ 00:00:58.773 --> 00:01:02.311 جنگ کی خبر رسانی کے لئے میں جب بیروت پہنچی 00:01:02.335 --> 00:01:04.803 تو اپنے خاندان سے مل کر مجھے سکون ملا، 00:01:04.827 --> 00:01:07.950 آخر کار جب وہ جنوبی لبنان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ 00:01:08.744 --> 00:01:10.543 جس دن جنگ ختم ہوئی، 00:01:10.567 --> 00:01:12.718 مجھے یاد ہے وہ تصویر -- 00:01:12.742 --> 00:01:14.185 ایک ناکہ بند کی گئی سڑک کی، 00:01:14.209 --> 00:01:18.338 جنوب کی جانب اپنے گھروں کو لوٹنے کے لئے بیتاب متاثرین کی، 00:01:18.362 --> 00:01:20.457 اس بات سے قطع نظر کہ وہاں کیا ملے گا- NOTE Paragraph 00:01:21.374 --> 00:01:24.444 تقریبا 40 لاکھ گچھا بموں کا بارود لبنان 00:01:24.468 --> 00:01:28.104 میں پھیلا ان 34 دنوں کی لڑائی میں- 00:01:30.462 --> 00:01:34.001 لڑائی کےآخری ہفتے میں محمد نے اپنی دونوں ٹانگیں گنوائیں۔ 00:01:34.826 --> 00:01:37.877 میرے والدین کے گھر سے 5 منٹ کی مسافت پر رہنے کی وجہ سے 00:01:37.901 --> 00:01:40.656 ان سالوں میں اسکی خبر گیری کرنا میرے لئے آسان تھی۔ 00:01:40.680 --> 00:01:44.010 جب ہم پہلی دفعہ ملے اس بات کو اب تقریبا دس سال ہوچکے تھے۔ 00:01:44.309 --> 00:01:45.860 میں نے کم عمر لڑکے کو دیکھا 00:01:45.884 --> 00:01:49.764 جسے جسمانی اور جذباتی صدمہ سہنا پڑا- 00:01:50.277 --> 00:01:53.609 میں نے اس نوجون کو دیکھا جو پیشکش کرتا دوستوں کے جسموں پر 00:01:53.633 --> 00:01:56.186 نقوش کندہ کرنے کی 5 ڈالر کے عوض۔ 00:01:57.170 --> 00:02:01.313 ایک کم عمر، بیروزگار جو انٹرنیٹ پر گھنٹوں 00:02:01.337 --> 00:02:04.430 لڑکیوں کو دوست بنانے کی کوشش کرتا- 00:02:05.408 --> 00:02:08.922 اسکی قسمت اور ٹانگیں کھونے کے اثرات 00:02:08.946 --> 00:02:10.943 اب اسکے لئے روزانہ کی حقیقت ہیں. NOTE Paragraph 00:02:11.578 --> 00:02:13.967 محمد جیسے بموں سے معذور ہوئے کتنے ہی 00:02:13.991 --> 00:02:17.444 نہ نظر آنیوالے معمولی سے مسائل سے لڑتے رہتے ہیں جو ہمیں نظر ہی نہیں آتے۔ 00:02:17.457 --> 00:02:18.993 کس نے سوچا ہوگا ان روزمرہ 00:02:19.017 --> 00:02:21.752 کے کاموں کے بارے جنہیں ہم اہمیت نہیں دیتے، 00:02:21.776 --> 00:02:26.029 جیسے ساحل پر جانا یا فرش سے کچھ اٹھانا، 00:02:26.053 --> 00:02:29.077 کہ وہ بے چینی اور دباؤ کی وجہ بن سکتے ہیں؟ 00:02:29.886 --> 00:02:32.197 یہی حال محمد کا ہوا، 00:02:32.221 --> 00:02:34.963 اس کی غیر لچکدار مصنوعی ٹانگوں کی وجہ سے۔ NOTE Paragraph 00:02:36.465 --> 00:02:40.135 10 سال قبل مجھے گچھا بم کا کچھ پتہ نہ تھا، 00:02:40.159 --> 00:02:42.447 اور نہ ہی اس کے ہولناک اثرات کا۔ 00:02:42.835 --> 00:02:45.272 مجھے پتہ لگا کہ تفریق سے عاری یہ ہتھیار دنیا کے 00:02:45.296 --> 00:02:46.811 بہت سے حصوں میں استعمال ہوا 00:02:46.835 --> 00:02:49.107 اور اب بھی باقاعدگی سے قتل کر رہا ہے، 00:02:49.131 --> 00:02:52.170 تمیز کے بغیر فوجی ہدف اور 00:02:52.194 --> 00:02:53.366 اور بچے میں۔ 00:02:54.141 --> 00:02:55.982 سادگی میں، اپنے آپ سے میں نے پوچھا، 00:02:56.006 --> 00:02:59.385 "واقعی میں، کس نے بنائے ہیں یہ ہتھیار؟ 00:02:59.847 --> 00:03:01.200 اور کس لئے ؟" NOTE Paragraph 00:03:01.627 --> 00:03:04.165 چلیں میں آپ کو بتاتی ہوں کہ ایک گچھا بم کیا ہوتا ہے۔ 00:03:04.179 --> 00:03:07.353 یہ چھوٹے چھوٹے بموں سے بھرا ایک بڑا کنستر ہوتا ہے۔ 00:03:07.377 --> 00:03:09.040 جب فضا سے پھینکا جائے، 00:03:09.064 --> 00:03:13.164 تو آدھے راستے میں ہی کھل کر چھوٹے چھوٹے سینکڑوں بم چھوڑ دیتا ہے۔ 00:03:13.632 --> 00:03:15.750 جو وسیع علاقے میں پھیل جاتے ہیں 00:03:15.774 --> 00:03:16.927 اور ٹکرانے پر، 00:03:16.951 --> 00:03:18.634 بہت سے پھٹنے سے رہ جاتے ہیں۔ 00:03:19.348 --> 00:03:22.569 یہ بن پھٹے بم بالکل زمینی سرنگوں کا کام کرتے ہیں -- 00:03:22.593 --> 00:03:23.826 زمین پر پڑے پڑے، 00:03:23.850 --> 00:03:25.821 اگلے ہدف کا انتظار کرتے ہیں۔ 00:03:26.560 --> 00:03:29.014 اگر کوئی غلطی سے ان کے اوپر پاؤں رکھ دے 00:03:29.038 --> 00:03:30.196 یا انہیں اٹھا لے، 00:03:30.220 --> 00:03:31.678 تو یہ پھٹ بھی سکتے ہیں۔ 00:03:32.283 --> 00:03:35.166 یہ انتہائی ناقابل اعتبار ہتھیار ہیں، 00:03:35.190 --> 00:03:37.219 جو انہیں اور بھی بڑا خطرہ بناتے ہیں۔ 00:03:37.243 --> 00:03:40.342 ایک دن کوئی کسان اپنی زمین میں بغیر کسی مشکل کے کام کرتا ہے۔ 00:03:40.366 --> 00:03:44.321 اگلے دن وہ لکڑیاں جلاتا ہے، 00:03:44.345 --> 00:03:48.135 اور قریب میں موجود بارودی بم آگ کی تپش سے پھٹ سکتے ہیں۔ 00:03:48.762 --> 00:03:52.311 مسئلہ یہ ہے کہ بچے ان چھوٹے بموں کو کھلونا سمجھ لیتے ہیں، 00:03:52.335 --> 00:03:55.686 کیونکہ یہ اچھلنے والی گیند یا سوڈا کین جیسے نظر آ سکتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:03:56.943 --> 00:03:58.809 ایک دستاویزی فٹوگرافر ہونے کے ناطے، 00:03:58.833 --> 00:04:02.972 جنگ ختم ہونے کے چند ماہ بعد میں نے واپس لبنان جانے کا فیصلہ کیا 00:04:02.996 --> 00:04:04.969 تاکہ گچھا بم سے زخمی ہونے والوں سے ملوں۔ 00:04:04.993 --> 00:04:06.144 اور میں کچھ سے ملی -- 00:04:06.168 --> 00:04:07.741 حسین اور راشہ، 00:04:07.765 --> 00:04:09.766 دونوں بارود کی وجہ سے ٹانگوں سے معذور ہوئے۔ 00:04:10.143 --> 00:04:14.359 انکی کہانی دنیا کے دوسرے بچوں کے جیسی ہے 00:04:14.383 --> 00:04:17.432 اور گواہی ہے ان ہولناک اثرات کی 00:04:17.456 --> 00:04:20.286 جو ان ہتھیاروں کے مستقل استعمال سے ہوتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:04:21.332 --> 00:04:24.917 تبھی جنوری 2007 میں جب میں محمد سے ملی۔ 00:04:25.427 --> 00:04:26.707 وہ گیارہ سال کا تھا، 00:04:26.731 --> 00:04:30.245 اور میں حادثے کے پورے 4 ماہ بعد اس سے ملی۔ 00:04:30.377 --> 00:04:31.928 پہلی بار جب میں نے اسے دیکھا، 00:04:31.952 --> 00:04:34.071 وہ تکلیف دہ فزیوتھراپی کروا رہا تھا 00:04:34.095 --> 00:04:36.071 تاکہ تازہ زخموں سے اسکی صحت بحال ہو۔ 00:04:36.547 --> 00:04:38.819 اس کم عمری میں وہ ابھی تک صدمے میں ہی تھا، 00:04:38.843 --> 00:04:42.337 محمد اپنے نئے جسم کا عادی ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ 00:04:42.650 --> 00:04:46.960 رات کو کبھی وہ اپنی کٹے پاؤں کھجانے کیلئے جاگ جاتا۔ 00:04:48.187 --> 00:04:51.876 مجھے اس کہانی کے اس تکلیف دہ احساس نے اپنی جانب کھینچا 00:04:51.900 --> 00:04:55.466 تکالیف جو محمد نے مستقبل میں ابھی برداشت کرنا تھیں -- 00:04:55.997 --> 00:04:59.322 جسے خود کو ڈھالتے وہ ابھی سے محسوس کر رہا تھا 00:04:59.346 --> 00:05:01.016 11 سال کی عمر میں، 00:05:01.040 --> 00:05:02.656 جس نے بہت بڑھ جانا تھا۔ NOTE Paragraph 00:05:03.771 --> 00:05:05.361 معذوری سے قبل بھی، 00:05:05.385 --> 00:05:07.602 محمد کی زندگی آسان نہ تھی۔ 00:05:07.626 --> 00:05:10.906 وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے رشیدیہ کمپ میں پیدا ہوا تھا، 00:05:10.930 --> 00:05:13.079 اور ابھی بھی وہیں رہتا ہے۔ 00:05:13.103 --> 00:05:16.825 لبنان میں کوئی 4 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں، 00:05:16.849 --> 00:05:19.147 اور ان کے لیے امتیازی قوانین ہیں۔ 00:05:19.662 --> 00:05:22.235 وہ سرکاری شعبے میں نوکری نہیں کر سکتے 00:05:22.259 --> 00:05:24.242 اور کچھ پیشے بھی اختیار نہیں کرسکتے 00:05:24.266 --> 00:05:27.254 نہ ہی جائیداد اپنے نام کر سکتے ہیں۔ 00:05:27.278 --> 00:05:28.533 اس وجہ سے بھی 00:05:28.557 --> 00:05:31.300 محمد کو سکول چھٹ جانے کا افسوس نہیں تھا 00:05:31.324 --> 00:05:32.996 اپنے زخمی ہونے کے فورا بعد۔ 00:05:33.397 --> 00:05:36.936 وہ کہتا "ضرورت کیا ہے یونیورسٹی کی سند کی 00:05:36.960 --> 00:05:39.123 جب مجھے نوکری ہی نہیں ملنی؟" NOTE Paragraph 00:05:41.046 --> 00:05:45.260 گچھا بم مختلف طبقات پرنہ ختم ہونے والے اثرات ڈالتا ہے، 00:05:45.284 --> 00:05:47.969 نہ کہ صرف زخمی لوگوں کی زندگی پر۔ 00:05:47.993 --> 00:05:51.808 اس ہتھیار کے زخمیوں سے سکول چھوٹ جاتا ہے 00:05:51.832 --> 00:05:54.269 اور نوکری بھی، اور نہ ہی انہیں پھر سے نوکری ملتی ہے، 00:05:54.293 --> 00:05:57.490 اور یوں وہ اپنے خاندانوں کی کفالت بھی کھو دیتے ہیں۔ 00:05:57.887 --> 00:06:01.214 اور مستقل جسمانی تکلیف 00:06:01.238 --> 00:06:04.343 اور تنہائی کے احساس کا تو کیا ہی کہنا۔ 00:06:05.512 --> 00:06:08.600 یہ ہتھیار غریب لوگوں کی زندگی پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے۔ 00:06:08.624 --> 00:06:11.503 علاج کے بھاری اخراجات انکے خاندانوں پر بوجھ ہوتے ہیں۔ 00:06:11.884 --> 00:06:14.931 آخر کار وہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں پر انحصار کرتے ہیں، 00:06:14.955 --> 00:06:17.484 جو کہ ناکافی اورغیر مستحکم ہے، 00:06:17.508 --> 00:06:21.150 خاص کر جب معذور کواپنی معذوری کیلئے زندگی بھر کا سہارا درکار ہوتا ہے۔ 00:06:21.704 --> 00:06:23.542 محمد کے زخمی ہونے کے 10 سال بعد، 00:06:23.566 --> 00:06:27.285 وہ اب بھی مصنوعی ٹانگ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ 00:06:27.856 --> 00:06:29.661 قدم رکھتے وہ بہت محتاط ہوتا ہے، 00:06:29.685 --> 00:06:31.703 کیونکہ چند بار گرنے سے 00:06:31.727 --> 00:06:34.147 اسے اپنے دوستوں کے سامنے شرمندگی ہوئی۔ 00:06:35.218 --> 00:06:37.297 ازراہ مذاق وہ کہتا جب اسکی ٹانگیں نہیں ہیں 00:06:37.321 --> 00:06:39.977 کبھی وہ ہاتھوں کے بل چلنے کی کوشش کرتا ہے۔ NOTE Paragraph 00:06:41.054 --> 00:06:44.412 اس ہتھیار کا ابھی تک کا سب سے بدتر لیکن پوشیدہ اثر 00:06:44.436 --> 00:06:46.988 نفسیاتی زخم ہے جو یہ چھوڑ جاتا ہے۔ 00:06:47.348 --> 00:06:49.664 محمد کی ایک ابتدائی طبی رپورٹ میں، 00:06:49.688 --> 00:06:52.731 پی ٹی ایس ڈی کی تشخیص ہوئی۔ 00:06:52.755 --> 00:06:57.987 وہ بے چینی، بھوک نہ لگنا، نیند میں خلل 00:06:58.011 --> 00:07:00.422 اور بیوجہ غصے میں مبتلا تھا۔ 00:07:01.197 --> 00:07:05.811 حقیقت تو یہ ہے کہ بحالی صحت کے لئے محمد کو پوری طرح اعانت کبھی ملی ہی نہیں۔ 00:07:06.271 --> 00:07:10.487 لبنان چھوڑنا اب اس کے اعصاب پر سوار ہے -- 00:07:10.511 --> 00:07:13.376 چاہے اسے پر خطر سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے 00:07:13.400 --> 00:07:17.979 بحیرہ روم میں دوسرے پناہ گزینوں کے ساتھ یورپ کی جانب بہتے ہوئے۔ 00:07:19.034 --> 00:07:21.295 یہ جانتے ہوئے بھی کہ سفر کتنا پر خطر ہوگا، 00:07:21.319 --> 00:07:24.439 اس نے کہا "اگر میں راستے میں مر بھی گیا، 00:07:24.463 --> 00:07:25.723 تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ " 00:07:25.747 --> 00:07:28.863 اسکے خیال میں ویسے بھی وہ تو یہاں مردہ ہی ہے۔ NOTE Paragraph 00:07:30.294 --> 00:07:33.302 گچھا بم پوری دنیا کا مسئلہ ہے، 00:07:33.326 --> 00:07:37.987 کیونکہ یہ بارود معاشرتی طبقات کو تباہ کرتا اور گھاؤ پہنچتا رہتا ہے 00:07:38.011 --> 00:07:39.714 آنے والی نسلوں تک۔ 00:07:40.618 --> 00:07:44.132 ایک آن لائن انٹرویو میں بارودی سرنگوں کے مشاورتی گروپ کے ڈائرکٹر، 00:07:44.156 --> 00:07:45.307 جیمی فرینکلن 00:07:45.331 --> 00:07:46.487 نے کہا 00:07:46.511 --> 00:07:51.063 "امریکی فوج نے 20 لاکھ ٹن سے زیادہ بارود لاؤس پر پھینکا۔ 00:07:51.570 --> 00:07:54.255 ویتنام میں جب جب انہیں اپنے ہدف نہیں ملتے تھے، 00:07:54.279 --> 00:07:58.576 لاؤس میں ایسے مقامات متعین تھے جہاں جہاز اس بوجھ کو پھینک دیتے 00:07:58.600 --> 00:08:00.595 اڈے پر واپس جانے سے پہلے، 00:08:00.619 --> 00:08:03.656 کیونکہ بوجھ کے ساتھ زمین پر اترنا خطرناک ہوتا ہے۔" 00:08:04.653 --> 00:08:07.415 بین الاقوامی لال صلیب کمیٹی کے مطابق, 00:08:07.439 --> 00:08:10.795 دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک، لاؤس 00:08:10.819 --> 00:08:15.632 ہی میں 90 لاکھ تا 2 کروڑ 70 لاکھ بن پھٹے بارودی سرنگیں رہ گئی ہیں۔ 00:08:16.238 --> 00:08:21.171 1973 کے بعد سے کوئی 11 ہزار لوگ مارے گئے یا زخمی ہو ئے۔ 00:08:22.691 --> 00:08:27.579 مسلح تنازعات میں اس مہلک ہتھیار کو 20 سے زیادہ ریاستوں نے استعمال کیا 00:08:27.603 --> 00:08:29.761 35 سے زیادہ ممالک میں، 00:08:29.785 --> 00:08:33.213 جسے یوکرین، عراق اور سوڈان۔ NOTE Paragraph 00:08:34.403 --> 00:08:38.689 اب تک 119 سے زیادہ ریاستیں بین الاقوامی معاہدہ میں شامل ہوئیں 00:08:38.713 --> 00:08:40.424 تاکہ گچھا بموں کو کالعدم کریں، 00:08:40.448 --> 00:08:43.487 جس کا سرکاری نام مجلس برائے گچھا بارود ہے۔ 00:08:44.417 --> 00:08:47.867 لیکن گچھا بارود کے سب سے بڑے پیداوری -- 00:08:47.891 --> 00:08:51.230 امریکہ ، روس اور چین -- 00:08:51.254 --> 00:08:53.724 اس زندگی بچانے والے معاہدے سے باہر ہیں 00:08:53.748 --> 00:08:55.685 اور انہیں مستقل پیدا کر رہے ہیں، 00:08:55.709 --> 00:08:58.528 حتی کہ مستقبل میں بنانے کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں، 00:08:58.552 --> 00:09:01.278 اور اپنے ذخائر میں جمع کر رہے ہیں 00:09:01.302 --> 00:09:04.490 اور شاید ممکنہ طور پر مستقبل میں استعمال بھی کریں۔ NOTE Paragraph 00:09:05.520 --> 00:09:09.712 مبینہ طور پہ یہ گچھا بم حال ہی میں 00:09:09.736 --> 00:09:13.123 یمن اور شام میں جاری تنازعات میں استعمال ہوئے۔ 00:09:14.122 --> 00:09:16.885 دنیا بھر میں سرمایہ کاری پر تحقیق 00:09:16.909 --> 00:09:18.535 جو گچھا بم کی پیداوار پر ہوئی 00:09:18.559 --> 00:09:21.012 ہالینڈ کی ایک غیرسرکاری تنظیم PAX کی تحقیق کے مطابق 00:09:21.380 --> 00:09:25.256 مالیاتی اداروں نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری 00:09:25.280 --> 00:09:28.063 ان کمپنیوں میں جو یہ گچھا بم بناتی ہیں. 00:09:28.660 --> 00:09:32.508 ان اداروں کی اکثریت کا وجود ان ملکوں میں ہے 00:09:32.532 --> 00:09:36.053 جنہوں نے ابھی تک مجلس برائے گچھا بارود پر ابھی تک دستخط نہیں کئے۔ NOTE Paragraph 00:09:37.114 --> 00:09:39.141 واپس محمد کی جانب آتے ہوئے، 00:09:39.165 --> 00:09:42.815 جو کام اسے ملے اس میں سے ایک لیموں توڑنا تھا۔ 00:09:43.505 --> 00:09:47.067 جب اس سے پوچھا کہ گھر سے باہر کام کرنا محفوظ ہے، 00:09:47.091 --> 00:09:48.300 اس نے کہا " نہیں معلوم"۔ 00:09:49.021 --> 00:09:53.691 تحقیق بتاتی ہے کہ گچھا بارود اکثر ان علاقوں کو آلودہ کرتا ہے 00:09:53.715 --> 00:09:56.957 جہاں زراعت آمدنی کا مرکزی ذریعہ ہے۔ 00:09:58.014 --> 00:10:00.890 معذوروں کی بین الاقوامی تنظیم کی تحقیق کے مطابق، 00:10:00.914 --> 00:10:06.892 گچھا بموں سے ہلاک یا زخمی ہونے والے 98 فیصد عام شہری ہیں۔ 00:10:07.479 --> 00:10:10.689 ہلاک ہونے والوں میں سے %84 مرد ہیں۔ 00:10:11.074 --> 00:10:13.807 ان ملکوں میں جہاں ان لوگوں کے پاس متبادل نہیں ہے 00:10:13.831 --> 00:10:15.887 ماسوائے یہ کہ وہ کھیتوں میں کام کریں، 00:10:15.911 --> 00:10:17.567 بس اسلئے انہیں یہ کرنا پڑتا ہے 00:10:17.591 --> 00:10:18.823 اور خطرہ مول لیتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:10:19.914 --> 00:10:22.982 محمد تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ 00:10:23.006 --> 00:10:26.332 اسکے معاشرے میں اس نے ہی کمانا تھا۔ 00:10:26.356 --> 00:10:27.765 لیکن وہ اب ایسا نہیں کر سکتا۔ 00:10:28.117 --> 00:10:30.201 اس نے کئی مختلف کام کرنے کی کوشش کی، 00:10:30.225 --> 00:10:33.791 لیکن وہ کوئی نوکری اپنی معذوری کے سبب جاری نہ رکھ سکا 00:10:33.815 --> 00:10:37.280 اور معذوروں کے لئے اس غیر دوستانہ ماحول میں، 00:10:37.304 --> 00:10:38.525 نرم سے نرم الفاظ میں۔ 00:10:39.583 --> 00:10:42.911 اسے کافی تکلیف ہوتی ہے جب وہ کام کی تلاش میں نکلتا ہے، 00:10:42.935 --> 00:10:44.128 اسے ٹال دیا جاتا ہے 00:10:44.152 --> 00:10:46.817 ترس کھا کر تھوڑے سے پیسے دے دیے جاتے ہیں۔ 00:10:47.650 --> 00:10:50.381 وہ کہتا ہے "میں بھیک مانگنے نہیں آیا، 00:10:50.405 --> 00:10:52.113 میں کمانا چاہتا ہوں۔" NOTE Paragraph 00:10:53.764 --> 00:10:56.182 اب محمد 21 سال کا ہے۔ 00:10:56.206 --> 00:10:57.404 وہ ان پڑھ ہے۔ 00:10:57.428 --> 00:11:00.497 اور صوتی پیغامات سے لوگوں سے رابطہ کرتا ہے۔ 00:11:00.521 --> 00:11:02.274 یہ اس کا ایک پیغام ہے۔ NOTE Paragraph 00:11:03.234 --> 00:11:08.209 (آواز) محمد: (عربی بولتے ہوئے) NOTE Paragraph 00:11:11.325 --> 00:11:13.684 لورا بوشنک : اس نے کہا، " میرا خواب ہے دوڑنے کا، 00:11:13.684 --> 00:11:16.141 اور مجھے یقین ہے میں نے ایک دفعہ دوڑنا شروع کردیا 00:11:16.141 --> 00:11:17.635 پھر میں نے نہیں رکنا۔" NOTE Paragraph 00:11:17.659 --> 00:11:18.842 شکریہ NOTE Paragraph 00:11:18.866 --> 00:11:23.690 (تالیاں)