1 00:00:00,809 --> 00:00:02,983 میں نے ایک بار ڈراؤنا خواب دیکھا: 2 00:00:03,007 --> 00:00:06,908 کہ میں بارودی سرنگوں سے بھرے ایک ویران میدان کے درمیان میں کھڑی ہوں- 3 00:00:07,571 --> 00:00:10,036 حقیقی زندگی میں ، مجھے چڑھائی سر کرنا پسند ہے، 4 00:00:10,060 --> 00:00:13,729 لیکن ہر بار جب میں سر کرنے جاؤں، تو میں بے چین ہو جاتی ہوں۔ 5 00:00:14,327 --> 00:00:16,851 میرے ذہن میں کہیں یہ خیال بھی رہتا ہے 6 00:00:16,875 --> 00:00:18,499 کہ میں کوئی عضو کھو بھی سکتی ہوں۔ 7 00:00:19,402 --> 00:00:22,101 یہ پوشیدہ خوف 10 سال پہلے شروع ہوا، 8 00:00:22,125 --> 00:00:25,423 جب میں محمد سے ملی گچھا بم حملے سے زندہ بچ جانیوالا 9 00:00:25,447 --> 00:00:29,383 2006 کی گرمیوں کی اسرئیل حزب اللہ کی لبنان کی جنگ میں۔ 10 00:00:30,303 --> 00:00:33,557 محمد کو دنیا کے اور بہت سے بچ جانے والوں کی طرح، 11 00:00:33,581 --> 00:00:38,568 گچھا بم کے ہولناک مضمرات سہنا پڑے 12 00:00:38,592 --> 00:00:40,184 روزانہ کی بنیاد پر۔ 13 00:00:41,122 --> 00:00:43,761 لبنان میں جب ایک ماہ طویل لڑائی شروع ہوئی، 14 00:00:43,785 --> 00:00:47,218 میں اس وقت پیرس میں آگانژ فرانس پریس کے ساتھ پیرس میں کام کر رہی تھی۔ 15 00:00:47,837 --> 00:00:50,439 مجھے یاد ہے کہ کیسے میں ٹی وی سے چپک کر، 16 00:00:50,463 --> 00:00:52,648 بے چینی سے خبروں کی پیروی کرتی تھی- 17 00:00:53,155 --> 00:00:54,838 میں خود کو یقیں دلانا چاہتی تھی 18 00:00:54,862 --> 00:00:57,741 کہ گرتے بموں سے میرے والدین کا گھر چوک گیا ہوگا۔ 19 00:00:58,773 --> 00:01:02,311 جنگ کی خبر رسانی کے لئے میں جب بیروت پہنچی 20 00:01:02,335 --> 00:01:04,803 تو اپنے خاندان سے مل کر مجھے سکون ملا، 21 00:01:04,827 --> 00:01:07,950 آخر کار جب وہ جنوبی لبنان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ 22 00:01:08,744 --> 00:01:10,543 جس دن جنگ ختم ہوئی، 23 00:01:10,567 --> 00:01:12,718 مجھے یاد ہے وہ تصویر -- 24 00:01:12,742 --> 00:01:14,185 ایک ناکہ بند کی گئی سڑک کی، 25 00:01:14,209 --> 00:01:18,338 جنوب کی جانب اپنے گھروں کو لوٹنے کے لئے بیتاب متاثرین کی، 26 00:01:18,362 --> 00:01:20,457 اس بات سے قطع نظر کہ وہاں کیا ملے گا- 27 00:01:21,374 --> 00:01:24,444 تقریبا 40 لاکھ گچھا بموں کا بارود لبنان 28 00:01:24,468 --> 00:01:28,104 میں پھیلا ان 34 دنوں کی لڑائی میں- 29 00:01:30,462 --> 00:01:34,001 لڑائی کےآخری ہفتے میں محمد نے اپنی دونوں ٹانگیں گنوائیں۔ 30 00:01:34,826 --> 00:01:37,877 میرے والدین کے گھر سے 5 منٹ کی مسافت پر رہنے کی وجہ سے 31 00:01:37,901 --> 00:01:40,656 ان سالوں میں اسکی خبر گیری کرنا میرے لئے آسان تھی۔ 32 00:01:40,680 --> 00:01:44,010 جب ہم پہلی دفعہ ملے اس بات کو اب تقریبا دس سال ہوچکے تھے۔ 33 00:01:44,309 --> 00:01:45,860 میں نے کم عمر لڑکے کو دیکھا 34 00:01:45,884 --> 00:01:49,764 جسے جسمانی اور جذباتی صدمہ سہنا پڑا- 35 00:01:50,277 --> 00:01:53,609 میں نے اس نوجون کو دیکھا جو پیشکش کرتا دوستوں کے جسموں پر 36 00:01:53,633 --> 00:01:56,186 نقوش کندہ کرنے کی 5 ڈالر کے عوض۔ 37 00:01:57,170 --> 00:02:01,313 ایک کم عمر، بیروزگار جو انٹرنیٹ پر گھنٹوں 38 00:02:01,337 --> 00:02:04,430 لڑکیوں کو دوست بنانے کی کوشش کرتا- 39 00:02:05,408 --> 00:02:08,922 اسکی قسمت اور ٹانگیں کھونے کے اثرات 40 00:02:08,946 --> 00:02:10,943 اب اسکے لئے روزانہ کی حقیقت ہیں. 41 00:02:11,578 --> 00:02:13,967 محمد جیسے بموں سے معذور ہوئے کتنے ہی 42 00:02:13,991 --> 00:02:17,444 نہ نظر آنیوالے معمولی سے مسائل سے لڑتے رہتے ہیں جو ہمیں نظر ہی نہیں آتے۔ 43 00:02:17,457 --> 00:02:18,993 کس نے سوچا ہوگا ان روزمرہ 44 00:02:19,017 --> 00:02:21,752 کے کاموں کے بارے جنہیں ہم اہمیت نہیں دیتے، 45 00:02:21,776 --> 00:02:26,029 جیسے ساحل پر جانا یا فرش سے کچھ اٹھانا، 46 00:02:26,053 --> 00:02:29,077 کہ وہ بے چینی اور دباؤ کی وجہ بن سکتے ہیں؟ 47 00:02:29,886 --> 00:02:32,197 یہی حال محمد کا ہوا، 48 00:02:32,221 --> 00:02:34,963 اس کی غیر لچکدار مصنوعی ٹانگوں کی وجہ سے۔ 49 00:02:36,465 --> 00:02:40,135 10 سال قبل مجھے گچھا بم کا کچھ پتہ نہ تھا، 50 00:02:40,159 --> 00:02:42,447 اور نہ ہی اس کے ہولناک اثرات کا۔ 51 00:02:42,835 --> 00:02:45,272 مجھے پتہ لگا کہ تفریق سے عاری یہ ہتھیار دنیا کے 52 00:02:45,296 --> 00:02:46,811 بہت سے حصوں میں استعمال ہوا 53 00:02:46,835 --> 00:02:49,107 اور اب بھی باقاعدگی سے قتل کر رہا ہے، 54 00:02:49,131 --> 00:02:52,170 تمیز کے بغیر فوجی ہدف اور 55 00:02:52,194 --> 00:02:53,366 اور بچے میں۔ 56 00:02:54,141 --> 00:02:55,982 سادگی میں، اپنے آپ سے میں نے پوچھا، 57 00:02:56,006 --> 00:02:59,385 "واقعی میں، کس نے بنائے ہیں یہ ہتھیار؟ 58 00:02:59,847 --> 00:03:01,200 اور کس لئے ؟" 59 00:03:01,627 --> 00:03:04,165 چلیں میں آپ کو بتاتی ہوں کہ ایک گچھا بم کیا ہوتا ہے۔ 60 00:03:04,179 --> 00:03:07,353 یہ چھوٹے چھوٹے بموں سے بھرا ایک بڑا کنستر ہوتا ہے۔ 61 00:03:07,377 --> 00:03:09,040 جب فضا سے پھینکا جائے، 62 00:03:09,064 --> 00:03:13,164 تو آدھے راستے میں ہی کھل کر چھوٹے چھوٹے سینکڑوں بم چھوڑ دیتا ہے۔ 63 00:03:13,632 --> 00:03:15,750 جو وسیع علاقے میں پھیل جاتے ہیں 64 00:03:15,774 --> 00:03:16,927 اور ٹکرانے پر، 65 00:03:16,951 --> 00:03:18,634 بہت سے پھٹنے سے رہ جاتے ہیں۔ 66 00:03:19,348 --> 00:03:22,569 یہ بن پھٹے بم بالکل زمینی سرنگوں کا کام کرتے ہیں -- 67 00:03:22,593 --> 00:03:23,826 زمین پر پڑے پڑے، 68 00:03:23,850 --> 00:03:25,821 اگلے ہدف کا انتظار کرتے ہیں۔ 69 00:03:26,560 --> 00:03:29,014 اگر کوئی غلطی سے ان کے اوپر پاؤں رکھ دے 70 00:03:29,038 --> 00:03:30,196 یا انہیں اٹھا لے، 71 00:03:30,220 --> 00:03:31,678 تو یہ پھٹ بھی سکتے ہیں۔ 72 00:03:32,283 --> 00:03:35,166 یہ انتہائی ناقابل اعتبار ہتھیار ہیں، 73 00:03:35,190 --> 00:03:37,219 جو انہیں اور بھی بڑا خطرہ بناتے ہیں۔ 74 00:03:37,243 --> 00:03:40,342 ایک دن کوئی کسان اپنی زمین میں بغیر کسی مشکل کے کام کرتا ہے۔ 75 00:03:40,366 --> 00:03:44,321 اگلے دن وہ لکڑیاں جلاتا ہے، 76 00:03:44,345 --> 00:03:48,135 اور قریب میں موجود بارودی بم آگ کی تپش سے پھٹ سکتے ہیں۔ 77 00:03:48,762 --> 00:03:52,311 مسئلہ یہ ہے کہ بچے ان چھوٹے بموں کو کھلونا سمجھ لیتے ہیں، 78 00:03:52,335 --> 00:03:55,686 کیونکہ یہ اچھلنے والی گیند یا سوڈا کین جیسے نظر آ سکتے ہیں۔ 79 00:03:56,943 --> 00:03:58,809 ایک دستاویزی فٹوگرافر ہونے کے ناطے، 80 00:03:58,833 --> 00:04:02,972 جنگ ختم ہونے کے چند ماہ بعد میں نے واپس لبنان جانے کا فیصلہ کیا 81 00:04:02,996 --> 00:04:04,969 تاکہ گچھا بم سے زخمی ہونے والوں سے ملوں۔ 82 00:04:04,993 --> 00:04:06,144 اور میں کچھ سے ملی -- 83 00:04:06,168 --> 00:04:07,741 حسین اور راشہ، 84 00:04:07,765 --> 00:04:09,766 دونوں بارود کی وجہ سے ٹانگوں سے معذور ہوئے۔ 85 00:04:10,143 --> 00:04:14,359 انکی کہانی دنیا کے دوسرے بچوں کے جیسی ہے 86 00:04:14,383 --> 00:04:17,432 اور گواہی ہے ان ہولناک اثرات کی 87 00:04:17,456 --> 00:04:20,286 جو ان ہتھیاروں کے مستقل استعمال سے ہوتے ہیں۔ 88 00:04:21,332 --> 00:04:24,917 تبھی جنوری 2007 میں جب میں محمد سے ملی۔ 89 00:04:25,427 --> 00:04:26,707 وہ گیارہ سال کا تھا، 90 00:04:26,731 --> 00:04:30,245 اور میں حادثے کے پورے 4 ماہ بعد اس سے ملی۔ 91 00:04:30,377 --> 00:04:31,928 پہلی بار جب میں نے اسے دیکھا، 92 00:04:31,952 --> 00:04:34,071 وہ تکلیف دہ فزیوتھراپی کروا رہا تھا 93 00:04:34,095 --> 00:04:36,071 تاکہ تازہ زخموں سے اسکی صحت بحال ہو۔ 94 00:04:36,547 --> 00:04:38,819 اس کم عمری میں وہ ابھی تک صدمے میں ہی تھا، 95 00:04:38,843 --> 00:04:42,337 محمد اپنے نئے جسم کا عادی ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ 96 00:04:42,650 --> 00:04:46,960 رات کو کبھی وہ اپنی کٹے پاؤں کھجانے کیلئے جاگ جاتا۔ 97 00:04:48,187 --> 00:04:51,876 مجھے اس کہانی کے اس تکلیف دہ احساس نے اپنی جانب کھینچا 98 00:04:51,900 --> 00:04:55,466 تکالیف جو محمد نے مستقبل میں ابھی برداشت کرنا تھیں -- 99 00:04:55,997 --> 00:04:59,322 جسے خود کو ڈھالتے وہ ابھی سے محسوس کر رہا تھا 100 00:04:59,346 --> 00:05:01,016 11 سال کی عمر میں، 101 00:05:01,040 --> 00:05:02,656 جس نے بہت بڑھ جانا تھا۔ 102 00:05:03,771 --> 00:05:05,361 معذوری سے قبل بھی، 103 00:05:05,385 --> 00:05:07,602 محمد کی زندگی آسان نہ تھی۔ 104 00:05:07,626 --> 00:05:10,906 وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے رشیدیہ کمپ میں پیدا ہوا تھا، 105 00:05:10,930 --> 00:05:13,079 اور ابھی بھی وہیں رہتا ہے۔ 106 00:05:13,103 --> 00:05:16,825 لبنان میں کوئی 4 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں، 107 00:05:16,849 --> 00:05:19,147 اور ان کے لیے امتیازی قوانین ہیں۔ 108 00:05:19,662 --> 00:05:22,235 وہ سرکاری شعبے میں نوکری نہیں کر سکتے 109 00:05:22,259 --> 00:05:24,242 اور کچھ پیشے بھی اختیار نہیں کرسکتے 110 00:05:24,266 --> 00:05:27,254 نہ ہی جائیداد اپنے نام کر سکتے ہیں۔ 111 00:05:27,278 --> 00:05:28,533 اس وجہ سے بھی 112 00:05:28,557 --> 00:05:31,300 محمد کو سکول چھٹ جانے کا افسوس نہیں تھا 113 00:05:31,324 --> 00:05:32,996 اپنے زخمی ہونے کے فورا بعد۔ 114 00:05:33,397 --> 00:05:36,936 وہ کہتا "ضرورت کیا ہے یونیورسٹی کی سند کی 115 00:05:36,960 --> 00:05:39,123 جب مجھے نوکری ہی نہیں ملنی؟" 116 00:05:41,046 --> 00:05:45,260 گچھا بم مختلف طبقات پرنہ ختم ہونے والے اثرات ڈالتا ہے، 117 00:05:45,284 --> 00:05:47,969 نہ کہ صرف زخمی لوگوں کی زندگی پر۔ 118 00:05:47,993 --> 00:05:51,808 اس ہتھیار کے زخمیوں سے سکول چھوٹ جاتا ہے 119 00:05:51,832 --> 00:05:54,269 اور نوکری بھی، اور نہ ہی انہیں پھر سے نوکری ملتی ہے، 120 00:05:54,293 --> 00:05:57,490 اور یوں وہ اپنے خاندانوں کی کفالت بھی کھو دیتے ہیں۔ 121 00:05:57,887 --> 00:06:01,214 اور مستقل جسمانی تکلیف 122 00:06:01,238 --> 00:06:04,343 اور تنہائی کے احساس کا تو کیا ہی کہنا۔ 123 00:06:05,512 --> 00:06:08,600 یہ ہتھیار غریب لوگوں کی زندگی پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے۔ 124 00:06:08,624 --> 00:06:11,503 علاج کے بھاری اخراجات انکے خاندانوں پر بوجھ ہوتے ہیں۔ 125 00:06:11,884 --> 00:06:14,931 آخر کار وہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں پر انحصار کرتے ہیں، 126 00:06:14,955 --> 00:06:17,484 جو کہ ناکافی اورغیر مستحکم ہے، 127 00:06:17,508 --> 00:06:21,150 خاص کر جب معذور کواپنی معذوری کیلئے زندگی بھر کا سہارا درکار ہوتا ہے۔ 128 00:06:21,704 --> 00:06:23,542 محمد کے زخمی ہونے کے 10 سال بعد، 129 00:06:23,566 --> 00:06:27,285 وہ اب بھی مصنوعی ٹانگ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ 130 00:06:27,856 --> 00:06:29,661 قدم رکھتے وہ بہت محتاط ہوتا ہے، 131 00:06:29,685 --> 00:06:31,703 کیونکہ چند بار گرنے سے 132 00:06:31,727 --> 00:06:34,147 اسے اپنے دوستوں کے سامنے شرمندگی ہوئی۔ 133 00:06:35,218 --> 00:06:37,297 ازراہ مذاق وہ کہتا جب اسکی ٹانگیں نہیں ہیں 134 00:06:37,321 --> 00:06:39,977 کبھی وہ ہاتھوں کے بل چلنے کی کوشش کرتا ہے۔ 135 00:06:41,054 --> 00:06:44,412 اس ہتھیار کا ابھی تک کا سب سے بدتر لیکن پوشیدہ اثر 136 00:06:44,436 --> 00:06:46,988 نفسیاتی زخم ہے جو یہ چھوڑ جاتا ہے۔ 137 00:06:47,348 --> 00:06:49,664 محمد کی ایک ابتدائی طبی رپورٹ میں، 138 00:06:49,688 --> 00:06:52,731 پی ٹی ایس ڈی کی تشخیص ہوئی۔ 139 00:06:52,755 --> 00:06:57,987 وہ بے چینی، بھوک نہ لگنا، نیند میں خلل 140 00:06:58,011 --> 00:07:00,422 اور بیوجہ غصے میں مبتلا تھا۔ 141 00:07:01,197 --> 00:07:05,811 حقیقت تو یہ ہے کہ بحالی صحت کے لئے محمد کو پوری طرح اعانت کبھی ملی ہی نہیں۔ 142 00:07:06,271 --> 00:07:10,487 لبنان چھوڑنا اب اس کے اعصاب پر سوار ہے -- 143 00:07:10,511 --> 00:07:13,376 چاہے اسے پر خطر سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے 144 00:07:13,400 --> 00:07:17,979 بحیرہ روم میں دوسرے پناہ گزینوں کے ساتھ یورپ کی جانب بہتے ہوئے۔ 145 00:07:19,034 --> 00:07:21,295 یہ جانتے ہوئے بھی کہ سفر کتنا پر خطر ہوگا، 146 00:07:21,319 --> 00:07:24,439 اس نے کہا "اگر میں راستے میں مر بھی گیا، 147 00:07:24,463 --> 00:07:25,723 تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ " 148 00:07:25,747 --> 00:07:28,863 اسکے خیال میں ویسے بھی وہ تو یہاں مردہ ہی ہے۔ 149 00:07:30,294 --> 00:07:33,302 گچھا بم پوری دنیا کا مسئلہ ہے، 150 00:07:33,326 --> 00:07:37,987 کیونکہ یہ بارود معاشرتی طبقات کو تباہ کرتا اور گھاؤ پہنچتا رہتا ہے 151 00:07:38,011 --> 00:07:39,714 آنے والی نسلوں تک۔ 152 00:07:40,618 --> 00:07:44,132 ایک آن لائن انٹرویو میں بارودی سرنگوں کے مشاورتی گروپ کے ڈائرکٹر، 153 00:07:44,156 --> 00:07:45,307 جیمی فرینکلن 154 00:07:45,331 --> 00:07:46,487 نے کہا 155 00:07:46,511 --> 00:07:51,063 "امریکی فوج نے 20 لاکھ ٹن سے زیادہ بارود لاؤس پر پھینکا۔ 156 00:07:51,570 --> 00:07:54,255 ویتنام میں جب جب انہیں اپنے ہدف نہیں ملتے تھے، 157 00:07:54,279 --> 00:07:58,576 لاؤس میں ایسے مقامات متعین تھے جہاں جہاز اس بوجھ کو پھینک دیتے 158 00:07:58,600 --> 00:08:00,595 اڈے پر واپس جانے سے پہلے، 159 00:08:00,619 --> 00:08:03,656 کیونکہ بوجھ کے ساتھ زمین پر اترنا خطرناک ہوتا ہے۔" 160 00:08:04,653 --> 00:08:07,415 بین الاقوامی لال صلیب کمیٹی کے مطابق, 161 00:08:07,439 --> 00:08:10,795 دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک، لاؤس 162 00:08:10,819 --> 00:08:15,632 ہی میں 90 لاکھ تا 2 کروڑ 70 لاکھ بن پھٹے بارودی سرنگیں رہ گئی ہیں۔ 163 00:08:16,238 --> 00:08:21,171 1973 کے بعد سے کوئی 11 ہزار لوگ مارے گئے یا زخمی ہو ئے۔ 164 00:08:22,691 --> 00:08:27,579 مسلح تنازعات میں اس مہلک ہتھیار کو 20 سے زیادہ ریاستوں نے استعمال کیا 165 00:08:27,603 --> 00:08:29,761 35 سے زیادہ ممالک میں، 166 00:08:29,785 --> 00:08:33,213 جسے یوکرین، عراق اور سوڈان۔ 167 00:08:34,403 --> 00:08:38,689 اب تک 119 سے زیادہ ریاستیں بین الاقوامی معاہدہ میں شامل ہوئیں 168 00:08:38,713 --> 00:08:40,424 تاکہ گچھا بموں کو کالعدم کریں، 169 00:08:40,448 --> 00:08:43,487 جس کا سرکاری نام مجلس برائے گچھا بارود ہے۔ 170 00:08:44,417 --> 00:08:47,867 لیکن گچھا بارود کے سب سے بڑے پیداوری -- 171 00:08:47,891 --> 00:08:51,230 امریکہ ، روس اور چین -- 172 00:08:51,254 --> 00:08:53,724 اس زندگی بچانے والے معاہدے سے باہر ہیں 173 00:08:53,748 --> 00:08:55,685 اور انہیں مستقل پیدا کر رہے ہیں، 174 00:08:55,709 --> 00:08:58,528 حتی کہ مستقبل میں بنانے کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں، 175 00:08:58,552 --> 00:09:01,278 اور اپنے ذخائر میں جمع کر رہے ہیں 176 00:09:01,302 --> 00:09:04,490 اور شاید ممکنہ طور پر مستقبل میں استعمال بھی کریں۔ 177 00:09:05,520 --> 00:09:09,712 مبینہ طور پہ یہ گچھا بم حال ہی میں 178 00:09:09,736 --> 00:09:13,123 یمن اور شام میں جاری تنازعات میں استعمال ہوئے۔ 179 00:09:14,122 --> 00:09:16,885 دنیا بھر میں سرمایہ کاری پر تحقیق 180 00:09:16,909 --> 00:09:18,535 جو گچھا بم کی پیداوار پر ہوئی 181 00:09:18,559 --> 00:09:21,012 ہالینڈ کی ایک غیرسرکاری تنظیم PAX کی تحقیق کے مطابق 182 00:09:21,380 --> 00:09:25,256 مالیاتی اداروں نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری 183 00:09:25,280 --> 00:09:28,063 ان کمپنیوں میں جو یہ گچھا بم بناتی ہیں. 184 00:09:28,660 --> 00:09:32,508 ان اداروں کی اکثریت کا وجود ان ملکوں میں ہے 185 00:09:32,532 --> 00:09:36,053 جنہوں نے ابھی تک مجلس برائے گچھا بارود پر ابھی تک دستخط نہیں کئے۔ 186 00:09:37,114 --> 00:09:39,141 واپس محمد کی جانب آتے ہوئے، 187 00:09:39,165 --> 00:09:42,815 جو کام اسے ملے اس میں سے ایک لیموں توڑنا تھا۔ 188 00:09:43,505 --> 00:09:47,067 جب اس سے پوچھا کہ گھر سے باہر کام کرنا محفوظ ہے، 189 00:09:47,091 --> 00:09:48,300 اس نے کہا " نہیں معلوم"۔ 190 00:09:49,021 --> 00:09:53,691 تحقیق بتاتی ہے کہ گچھا بارود اکثر ان علاقوں کو آلودہ کرتا ہے 191 00:09:53,715 --> 00:09:56,957 جہاں زراعت آمدنی کا مرکزی ذریعہ ہے۔ 192 00:09:58,014 --> 00:10:00,890 معذوروں کی بین الاقوامی تنظیم کی تحقیق کے مطابق، 193 00:10:00,914 --> 00:10:06,892 گچھا بموں سے ہلاک یا زخمی ہونے والے 98 فیصد عام شہری ہیں۔ 194 00:10:07,479 --> 00:10:10,689 ہلاک ہونے والوں میں سے %84 مرد ہیں۔ 195 00:10:11,074 --> 00:10:13,807 ان ملکوں میں جہاں ان لوگوں کے پاس متبادل نہیں ہے 196 00:10:13,831 --> 00:10:15,887 ماسوائے یہ کہ وہ کھیتوں میں کام کریں، 197 00:10:15,911 --> 00:10:17,567 بس اسلئے انہیں یہ کرنا پڑتا ہے 198 00:10:17,591 --> 00:10:18,823 اور خطرہ مول لیتے ہیں۔ 199 00:10:19,914 --> 00:10:22,982 محمد تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ 200 00:10:23,006 --> 00:10:26,332 اسکے معاشرے میں اس نے ہی کمانا تھا۔ 201 00:10:26,356 --> 00:10:27,765 لیکن وہ اب ایسا نہیں کر سکتا۔ 202 00:10:28,117 --> 00:10:30,201 اس نے کئی مختلف کام کرنے کی کوشش کی، 203 00:10:30,225 --> 00:10:33,791 لیکن وہ کوئی نوکری اپنی معذوری کے سبب جاری نہ رکھ سکا 204 00:10:33,815 --> 00:10:37,280 اور معذوروں کے لئے اس غیر دوستانہ ماحول میں، 205 00:10:37,304 --> 00:10:38,525 نرم سے نرم الفاظ میں۔ 206 00:10:39,583 --> 00:10:42,911 اسے کافی تکلیف ہوتی ہے جب وہ کام کی تلاش میں نکلتا ہے، 207 00:10:42,935 --> 00:10:44,128 اسے ٹال دیا جاتا ہے 208 00:10:44,152 --> 00:10:46,817 ترس کھا کر تھوڑے سے پیسے دے دیے جاتے ہیں۔ 209 00:10:47,650 --> 00:10:50,381 وہ کہتا ہے "میں بھیک مانگنے نہیں آیا، 210 00:10:50,405 --> 00:10:52,113 میں کمانا چاہتا ہوں۔" 211 00:10:53,764 --> 00:10:56,182 اب محمد 21 سال کا ہے۔ 212 00:10:56,206 --> 00:10:57,404 وہ ان پڑھ ہے۔ 213 00:10:57,428 --> 00:11:00,497 اور صوتی پیغامات سے لوگوں سے رابطہ کرتا ہے۔ 214 00:11:00,521 --> 00:11:02,274 یہ اس کا ایک پیغام ہے۔ 215 00:11:03,234 --> 00:11:08,209 (آواز) محمد: (عربی بولتے ہوئے) 216 00:11:11,325 --> 00:11:13,684 لورا بوشنک : اس نے کہا، " میرا خواب ہے دوڑنے کا، 217 00:11:13,684 --> 00:11:16,141 اور مجھے یقین ہے میں نے ایک دفعہ دوڑنا شروع کردیا 218 00:11:16,141 --> 00:11:17,635 پھر میں نے نہیں رکنا۔" 219 00:11:17,659 --> 00:11:18,842 شکریہ 220 00:11:18,866 --> 00:11:23,690 (تالیاں)