WEBVTT 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 یہ اسی مثال کی طرح ہے جو ہم نے پہلے کی ، ضرب میں 00:00:00.940 --> 00:00:03.530 منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم 00:00:03.530 --> 00:00:05.270 کی پیشکش میں خوشآمدید 00:00:05.270 --> 00:00:06.750 تو چلۓ، شروع کرتے ہیں۔ 00:00:06.750 --> 00:00:08.920 میرے خیال میں آپ کو منفی نمبروں کو ضرب اور 00:00:08.920 --> 00:00:10.730 تقسیم کرنا بہت آسان لگے گا 00:00:13.867 --> 00:00:16.168 کہ جس طرح میں آپ کو سمبھانے جارہا ہوں 00:00:20.994 --> 00:00:25.220 تو بنیادی قوانین کے حساب سے جب آپ دو منفی نمبروں کو تقسیم کرتے ہیں، 00:00:25.220 --> 00:00:31.790 فرض کریں میرے پاس منفی دو دفعہ منفی دو ہے، 00:00:31.790 --> 00:00:33.970 پہلے آپ بس نمبروں کو دیکھیں کہ جیسے کو 00:00:33.970 --> 00:00:35.240 منفی علامت نہ ہو 00:00:35.240 --> 00:00:40.150 آپ کہیں گے، دو دفعہ دو چار کے برابر ہے 00:00:40.150 --> 00:00:42.670 اور یہ بات ہمیں پتہ ہے کہ منفی دفعہ منفی 00:00:42.670 --> 00:00:45.175 مثبت کے برابر ہوتا ہے 00:00:45.175 --> 00:00:47.710 تو پہلا قانون یہاں لکھ لیتے ہیں 00:00:47.710 --> 00:00:54.285 منفی دفعہ منفی مثبت کے برابر ہوتا ہے 00:00:56.854 --> 00:01:01.892 اگر یہ منفی دو دفعہ مثبت دو ہوتا تو؟ 00:01:01.892 --> 00:01:04.770 اس صورت حال میں، دونوں نمبروں کو 00:01:04.770 --> 00:01:06.060 بغیر علامات کے دیکھیں 00:01:06.060 --> 00:01:10.170 ہم جانتے ہیں کہ دو دفعہ دو چار ہوتا ہے 00:01:10.170 --> 00:01:13.740 لیکن یہاں ہمارے پاس منفی دفعہ مثبت دو ہے، اور 00:01:13.740 --> 00:01:15.910 جب منفی دفعہ مثبت دو ضرب کرتے ہیں 00:01:15.910 --> 00:01:18.920 آپ کو منفی ملتا ہے 00:01:18.920 --> 00:01:20.260 تو یہ ایک اور قانون ہے 00:01:20.260 --> 00:01:29.009 منفی دفعہ مثبت منفی کے برابر ہوتا ہے 00:01:29.009 --> 00:01:34.786 مثبت دو دفعہ منفی دو کس کے برابر ہوگا؟ 00:01:34.786 --> 00:01:37.140 میرے خیال سے آپ اسے صجیح سمجھ رہے ہیں، 00:01:37.140 --> 00:01:41.170 آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں برابر ہیں، 00:01:41.170 --> 00:01:44.800 قواعد متعدی سے --- نہیں، نہیں 00:01:44.800 --> 00:01:45.860 یہ کمیوٹیٹیو ہے 00:01:45.860 --> 00:01:47.700 مجھے یہ یاد کرنا ہوگا 00:01:47.700 --> 00:01:51.780 لیکن دو دفعہ منفی دو چار کے برابر ہے 00:01:51.780 --> 00:01:57.640 تو ہمارے پاس آخری قانون یہ ہے کہ مثبت دفعہ منفی 00:01:57.640 --> 00:01:58.980 بھی منفی کے برابر ہوتا ہے 00:01:58.980 --> 00:02:01.490 اور اصل میں یہ آخری دو قوانین ایک طرح سے 00:02:03.985 --> 00:02:04.990 ایک ہی ہیں 00:02:04.990 --> 00:02:07.570 منفی دفعہ مثبت منفیکے برابر ہے، یا مثبت دفعہ 00:02:07.570 --> 00:02:09.140 منفی، منفی کے برابر ہے 00:02:09.140 --> 00:02:13.730 آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جب علامت مختلف ہوں اور 00:02:13.730 --> 00:02:16.400 آپ دو نمبروں کو ضرب کریں تو آپ کو منفی نمبر ملے گا 00:02:16.400 --> 00:02:18.890 اور ظاہر ہے، آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ 00:02:18.890 --> 00:02:21.550 مثبت دفعہ مثبت کیا ہوتا ہے 00:02:21.550 --> 00:02:22.840 وہ مثبت ہی ہوتا ہے 00:02:22.840 --> 00:02:23.900 تو دوہراتے ہیں 00:02:23.900 --> 00:02:27.970 منفی دفعہ منفی مثبت ہوتا ہے 00:02:27.970 --> 00:02:30.390 منفی دفعہ مثبت منفی ہوتا ہے 00:02:30.390 --> 00:02:32.730 مثبت دفعہ منفی منفی ہوتا ہے 00:02:32.730 --> 00:02:36.290 دونوں مثبت دفعہ مثبت کے برابر ہے 00:02:36.290 --> 00:02:39.980 میرے خیال سے اس آخری بات نے آپ کو پوری طرح الجھن میں ڈال دیا 00:02:39.980 --> 00:02:42.270 شاید میں اسے آپ کے لیۓ آسان کرسکتا ہوں 00:02:42.270 --> 00:02:46.350 اگر آپ ضرب کررہے ہیں اور ان کی ایک ہی علامت ہو 00:02:46.350 --> 00:02:55.175 تو آپ کو مثبت جواب ملے گآ 00:02:55.175 --> 00:02:57.840 اور مختلف علامت پہ منفی جواب ملے گا 00:03:11.010 --> 00:03:17.780 تو یہ ان میں سے ایک ہوگآ، فرض کریں ایک ھفعہ ایک ایک کے برابر ہے 00:03:17.780 --> 00:03:22.120 یا منفی ایک دفعہ منفی ایک 00:03:22.120 --> 00:03:23.510 مثبت ایک کے برابر ہے 00:03:23.510 --> 00:03:29.150 یا اگر میں کہوں ایک دفعہ منفی ایک منفی ایک کے برابر ہے 00:03:29.150 --> 00:03:32.600 یا منفی ایک دفعہ ایک منفی ایک کے برابر ہے 00:03:32.600 --> 00:03:36.130 آپ نے دیکھا کہ کیسے نیچے والے دونوں سوالوں میں دو مختلف علامت تھیں 00:03:36.130 --> 00:03:38.590 منفی ایک اور مثبت ایک؟ 00:03:38.590 --> 00:03:41.120 اور اوپر والے دونوں سوالوں میں، یہ یہاں پہ 00:03:41.120 --> 00:03:42.680 دونوں ایک مثبت ہیں 00:03:42.680 --> 00:03:45.970 اور یہ یہاں ، دونوں ایک منفی ہیں 00:03:45.970 --> 00:03:49.110 تو اب کچھ اور سوالات کرتے ہیں، اور امید ہے کہ 00:03:49.110 --> 00:03:51.510 اس سے عنصر سمجھ آجاۓ گا، اور آپ سوال خود کرنے کی 00:03:51.510 --> 00:03:56.195 کوشش کرسکیں گے، اور کچھ اشارے بھی دونگا 00:04:02.855 --> 00:04:06.750 تو اگر میں کہوں منفی چار دفعہ مثبت تین، 00:04:06.750 --> 00:04:11.820 چار دفعہ تین بارہ کے برابر ہے، اور ہمارے پاس ایک منفی اور ایک مثبت ہے 00:04:11.820 --> 00:04:15.670 تو مختلف علامت کا مطلب منفی 00:04:15.670 --> 00:04:19.060 تو منفی چار دفعہ تین منفی بارہ کے برابر ہے 00:04:19.060 --> 00:04:21.310 یہ بات سمجھ آتی ہے کیونکہہم کہہ رہے ہیں کہ 00:04:21.310 --> 00:04:25.070 منفی چار کو اپنے آپ سے تین دفعہ ضرب کریں، تو یہ 00:04:25.070 --> 00:04:27.800 منفی چار جمع منفی چار جمع منفی چار کی طرح ہے، جو کہ منفی بارہ کے برابر ہے 00:04:27.800 --> 00:04:31.120 اگر آپ نےمنفی نمبروں کے جمع اور تفریق پہ ویڈیو دیکھی ہے، 00:04:31.120 --> 00:04:34.200 آپ کو پہلے شاید دیکھ لینی چاہیۓ 00:04:34.200 --> 00:04:35.210 ایک اور کرتے ہیں 00:04:35.210 --> 00:04:40.430 منفی دو دفعہ منفی سات کیا ہوگا؟ 00:04:40.430 --> 00:04:42.470 اور آپ شاید اس ویڈیو کو کہیں بھی روکنا چاہیںگے، یہ دیکھنے کے 00:04:42.470 --> 00:04:44.030 کہ کیا آپ کر سکتے ہیں اور پھر سے اسے شروع کریں 00:04:44.030 --> 00:04:45.420 جواب معلوم کرنے کے لیۓ 00:04:45.420 --> 00:04:51.190 خیر، دو دفعہ سات چودہ ہوتاہے، اور ہمارے پاس ایک ہی علامت ہیں، 00:04:51.190 --> 00:04:53.530 تو یہ مثبت چودہ کے برابر ہوگا--- اموما آپ کو مثبت نہیں لکھنا ہوتا 00:04:53.530 --> 00:04:56.930 لیکن یہ اسے تھوڑا اور واضع کرتاہے 00:04:56.930 --> 00:05:05.880 اور اگر میرے پاس ہو--- مجھے سونچنے دیں—نو دفعہ منفی پانچ 00:05:05.880 --> 00:05:08.800 نو دفعہ پانچ پینتالیس کے برابر ہے 00:05:08.800 --> 00:05:13.660 اور ایک بار پھر، علامات مختلف ہیں تو یہ منفی ہوگا 00:05:13.660 --> 00:05:18.010 اور پھر آخر میں اگر میرے پاس ہو—مجھے کچھ اچھے نمبر سونچنے دیں--- 00:05:18.010 --> 00:05:24.540 منفی چھ دفعہ منفی گیارہ 00:05:24.540 --> 00:05:29.730 چھ دفعہ گیارہ چھیاسٹھ کے برابر ہے، پھر منفی اور منفی، 00:05:29.730 --> 00:05:31.720 یہ مثبت ہے 00:05:31.720 --> 00:05:32.910 میں آپ کر ایک دھوکے والا سوال دیتا ہوں 00:05:32.910 --> 00:05:39.100 صفر دفعہ منفی بارہ کیا ہوگا؟ 00:05:39.100 --> 00:05:42.740 آپ شاید کہیں گے کہ علامات مختلف ہیں، لیکن 00:05:42.740 --> 00:05:46.460 اصل میں صفر نہ منفی ہوتا ہے نہ مثبت ہوتا ہے 00:05:46.460 --> 00:05:48.315 اور صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے 00:05:48.315 --> 00:05:52.080 یہ کوي بات نہیں کہ صفر سے ضرب ہونے والا نمبر 00:05:52.080 --> 00:05:53.650 منفی ہو یا مثبت 00:05:53.650 --> 00:05:57.630 صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے 00:05:57.630 --> 00:06:00.020 تو دیکھتے ہیں کہ کیا یہ قوانین تقسین پر بھی لاگو ہوتے ہیں 00:06:00.020 --> 00:06:03.080 اصل میں یہی قوانین لاگو ہوتے ہیں 00:06:03.080 --> 00:06:09.030 اگر میرے پاس نو تقسیم منفی تین ہو 00:06:09.030 --> 00:06:11.820 پہلے تو نو تقسیم تین کیا ہوگا؟ 00:06:11.820 --> 00:06:13.640 وہ تین کے برابر ہوگآ 00:06:13.640 --> 00:06:17.920 اور علامات مختلف ہیں، مثبت نو، منفی تین 00:06:17.920 --> 00:06:22.190 تو مختلف علامات کا مطلب ہے منفی 00:06:22.190 --> 00:06:27.520 نو تقسیم منفی تین، منفی تین کے برابر ہے 00:06:27.520 --> 00:06:33.830 منفی سولہ تقسیم آٹھ کیا ہوگا؟ 00:06:33.830 --> 00:06:37.790 ایک بار پھر، سولہ تقسیم آٹھ دو کے برابر ہے، لیکن 00:06:37.790 --> 00:06:39.370 علامات مختلف ہیں 00:06:39.370 --> 00:06:44.830 منفی سولہ تقسیم مثبت آٹھ، یہ منفی دو کے برابر ہے 00:06:44.830 --> 00:06:49.140 یاد رکھیں، مختلف علامات آپ کو منفی جواب دیۂگی 00:06:49.140 --> 00:07:00.500 منفی چون تقسیم منفی چھ کس کف برابر ہے؟ 00:07:00.500 --> 00:07:04.320 چون تقسیم چھ نو کے برابر ہے 00:07:04.320 --> 00:07:09.050 اور دونوں نمبر، تقسبم ہونے والا اور تقسیم کرنے والا 00:07:11.470 --> 00:07:13.890 منفی ہیں--- منفی چون اور منفی چھ— 00:07:22.470 --> 00:07:24.730 ایک اور کرتے ہیں 00:07:24.730 --> 00:07:30.500 ظاہر ہے کہ صفر تقسیم کچھ بھی صفر ہی رہے گا 00:07:30.500 --> 00:07:31.510 یہ کافی سیدھا سادھا تھا 00:07:31.510 --> 00:07:33.200 اور ظاہر ہے کہ آپ کسی بھی نمبر کو صفر سے تقسیم نہیں کرسکتے 00:07:33.200 --> 00:07:36.210 --- وہ نا قابل بیان ہے 00:07:36.210 --> 00:07:38.420 ایک اور کرتے ہیں 00:07:38.420 --> 00:07:41.890 میں کوي بھی نمبر سونچنے جارہا ہوں 00:07:41.890 --> 00:07:44.930 --- چار تقسیم منفی ایک؟ 00:07:44.930 --> 00:07:50.610 چار تقسیم ایک، چار کے برابر ہے، لیکن علامات مختلف ہیں 00:07:50.610 --> 00:07:53.130 تو یہ متفی چار کے برابر ہوگا 00:07:53.130 --> 00:07:54.410 مجھے امید ہے کہ یہ آپ کی مدد کریں گے 00:07:54.410 --> 00:07:56.865 اب میں کیا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر جتنے ہو سکے منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم کے 00:07:56.865 --> 00:08:01.380 اتنے سوال کریں 00:08:01.380 --> 00:08:03.010 آپ ہنٹس پہ جایں اور وہ آپ کو یاد دلایںکے کہ کونسا 00:08:03.010 --> 00:08:04.260 قانون استعمال کرنا ہے 00:08:04.260 --> 00:08:09.445 آپ اپنے وقت میں شاید اصل میں یہ سونچنا چاہیں گے کہ کیوں یہ 00:08:09.460 --> 00:08:11.459 قوانین لاگو ہوتے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے کہ 00:08:11.459 --> 00:08:15.320 آپ منفی نمبر کو مثبت دفعہ ضرب کریں 00:08:15.320 --> 00:08:16.982 اس سے بھی ذیادہ دلچسپ یہ کہ ، اس کا کیا مطلب ہے کہ ، 00:08:16.982 --> 00:08:20.230 منفی نمبر کو منفی دفعہ ضرب کیا جاۓ 00:08:20.230 --> 00:08:23.215 لیکن میرے خیال سے آپ اب کچھ سوال شروع 00:08:23.215 --> 00:08:27.160 کرنے کیلیۓ تیار ہیں 00:08:27.160 --> 00:08:29.020 انجام بخیر۔