Welcome to Twitter!
-
0:01 - 0:03آداب ، ٹویٹر میں خوش آمدید -
-
0:03 - 0:06آئیے بنیادی چیزیں جانتے ہیں -
-
0:06 - 0:07ٹویٹر میں بنیادی چیزیں
-
0:07 - 0:09چھوٹی چھوٹی معلومات ہیں جنہیں 'ٹویٹس' کہتے ہیں -
-
0:09 - 0:12تیز معلومات جیسے ' ٹیکسٹ میسج '
-
0:12 - 0:13مگر اس یہ ٹیکسٹ سے زیادہ ہے -
-
0:13 - 0:16ٹویٹر پر تصویر اپلوڈ کرکے اس میں شامل کی جاسکتی ہے -
-
0:16 - 0:18ٹویٹ میں ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے -